فلوریڈا:پولیس سےبچ کر جھیل میں کودنے والا چور مگر مچھ کا شکار بن گیا
فلوریڈا………امریکی ریاست فلوریڈامیں پولیس سے جان بچا کر جھیل میں کودنے والاچورمگرمچھ کا شکار بن گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق کہتے ہیں جب انسان کی قسمت خراب ہو تو وہ کچھ بھی کرلے مصیبت آکر ہی دم لیتی ہے۔ ایسا ہی ہوا امریکا میں ایک چور کے ساتھ جو چوری کرکے بھاگا تو پولیس اس کے پیچھے […]