counter easy hit

جہاز

جمہوریت کا جہاز

جمہوریت کا جہاز

تحریر : روہیل اکبر چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی فرماتے ہیں کہ جمہوریت کا جہاز ہچکولے کھا رہا ہے اگر تو اس جہاز میں وہی جمہوریت سوارہے جسکا خواب علامہ اقبال نے دیکھا تھا اوراسکی تعبیر میں قائد اعظم محمد علی جناح جیسی شخصیت نے دن رات ایک کر دیا اور پھر لاکھوں مسلمانوں نے […]

پاک بھارت سیریز؛ ڈالرز سے بھرا جہاز ڈوبتے دیکھ کر بورڈ پریشان

پاک بھارت سیریز؛ ڈالرز سے بھرا جہاز ڈوبتے دیکھ کر بورڈ پریشان

لاہور : پاک بھارت سیریز کے نہ ہونے کی صورت میں ’’ڈالرز سے بھرا جہاز‘‘ ڈوبتے دیکھ کربورڈ پریشان ہوگیا، بھارتی بے رخی کے باوجود پی سی بی کی سیریز کیلیے آس برقرار ہے،چیئرمین شہریار خان کے مطابق باہمی مقابلوں کے امکانات ففٹی ففٹی ہیں،اس وقت بہت زیادہ سیاسی تناؤ مگر امید ہے کہ ماحول […]

بارسلونا سے پاکستان کا ہوائی سفر اب 1 گھنٹہ 15منٹ میں ہو گا، زاہد مصطفیٰ اعوان

بارسلونا سے پاکستان کا ہوائی سفر اب 1 گھنٹہ 15منٹ میں ہو گا، زاہد مصطفیٰ اعوان

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) ایر بس کمپنی نے ایک نئے جہاز کا ماڈل رجسٹر کروا دیا ہے۔ جو کہ آواز کی نسبت 4٫5 گنا زیادہ تیز رفتار ہے اور یہ سپین کو پاکستان سے سوا گھنٹہ میں ملا سکتا ہے۔ یہ الٹرا سونک جہاز 5500 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے پرواز کرے گا۔ اسے […]

جہاز میں خرابی کی وجہ سے اسلام آباد سے پیرس تک کی جو فلائٹ تھی وہ اٹلی میں رک گئی

جہاز میں خرابی کی وجہ سے اسلام آباد سے پیرس تک کی جو فلائٹ تھی وہ اٹلی میں رک گئی

پیرس :جہاز میں خرابی کی وجہ سے اسلام آباد سے پیرس تک کی جو فلائٹ تھی وہ اٹلی میں رک گئی اور اس وجہ سے پیرس کے مسافر بہت پریشان ہو گے ہیں اب یہ فلائٹ پیرس سے واپس اسلام آباد کیلئے آج جمعہ کو کینسل ہو گئی ہے اور اگر سب ٹھیک رہا تو […]

پاک بحریہ کا جہاز پاکستانیوں سمیت 51 افراد کو لے کر جبوتی کی جانب گامزن

پاک بحریہ کا جہاز پاکستانیوں سمیت 51 افراد کو لے کر جبوتی کی جانب گامزن

کراچی (جیوڈیسک) پاک بحریہ کا جہاز شمشیر یمن کے شہر الحدیدہ سے 36 پاکستانیوں سمیت 51 افراد کو لے کر قریبی ملک جبوتی کی جانب بڑھ رہا ہے۔ پاک بحریہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق یمن میں پھنسے 36 پاکستانیوں اور 15 غیر ملکی باشندوں کو الحدیدہ سے کامیابی کے ساتھ نکالنے […]

پاک بحریہ کا جہاز 51 محصورین کو لے کر جبوتی کی طرف رواں‌ دواں

پاک بحریہ کا جہاز 51 محصورین کو لے کر جبوتی کی طرف رواں‌ دواں

الحدیدہ (جیوڈیسک) ترجمان پاک بحریہ کے مطابق تمام محصورین کو امیگریشن کا عمل مکمل ہونے کے بعد جہاز پر منتقل کیا گیا۔ مسافروں میں ایتھوپیا، جرمنی، فلپائن اور برطانیہ کا ایک ایک شہری بھی شامل ہے۔ 15 غیر ملکیوں میں سے 4 کا تعلق بنگلا دیش، دو کا رومانیہ، یمن اور 3 کا تعلق قطر […]

یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو لانے کے لیے پاک بحریہ کا جہاز آج مکلا پہنچے گا

یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو لانے کے لیے پاک بحریہ کا جہاز آج مکلا پہنچے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) یمن میں محصور پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کے لئے طیارے کی روانگی موخر ہو گئی ہے۔ پاک بحریہ کا جہاز پاکستانیوں کو لانے کے لئے آج صبح مکلا پہنچے گا۔ ائرلائن ذرائع نے بتایا کہ پی آئی اے کے طیارے کی یمن روانگی موخر کر دی گئی ہے۔ پاکستانیوں کو واپس […]

یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے بحریہ کا جہاز آج روانہ ہوگا، سیکرٹری خارجہ

یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے بحریہ کا جہاز آج روانہ ہوگا، سیکرٹری خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری کا کہنا ہے کہ یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کے لئے آج بحریہ کا جہاز روانہ ہوگا جب کہ دوسرا جہاز منگل کو روانہ ہوگا تاہم پاکستانی جہازکو یمن میں محفوظ راستہ دینےکیلیےسعودی عرب سےرابطے میں ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سیکرٹری […]

ہم بھی جاسوس ہیں

ہم بھی جاسوس ہیں

تحریر : ابن ریاض عمران سیریز ہم بچپن سے پڑھ رہے ہیں۔ اس بنائ پر جاسوسی سے ہمارا شغف اتفاقیہ نہیں ہو سکتا۔ اتفاق سے ہمارا حقیقی نام بھی عمران ہی ہے مگر ہمارے ریکارڈ میں جاسوسی سے متعلق کوئی کارنامہ نہیں۔ نہ ہم نے اڑتے جہاز سے چھلانگ لگائی نہ ہی لیبارٹری تباہ کر […]

ہزار سال قبل مسیح کے ملک مصر میں چند روز

ہزار سال قبل مسیح کے ملک مصر میں چند روز

تحریر : عابدہ رحمانی Abida Rehmaniقاہرہ ایئرپورٹ پر جب جہاز لینڈ ہواتو میں اور میرا بیٹا عاطف کچھ گومگو کے عالم میں تھے۔ مصر کے متعلق بہت کچھ سنا تھا اور بہت کچھ پڑھا تھا لیکن پھر بھی نیا ملک اور نیا شہر۔ چند روز پہلے ہی لکژور Luxor کے مقام پر سیاحوں پر فائرنگ […]

پچاس ہزار ٹن فیول لے کر ایک جہاز 22 جنوری کو کراچی پہنچے گا

پچاس ہزار ٹن فیول لے کر ایک جہاز 22 جنوری کو کراچی پہنچے گا

کراچی (یس ڈیسک) پچاس ہزار ٹن فیول لے کر ایک اور جہاز بائیس جنوری کو کراچی پہنچے گا۔ پی ایس او ذرائع کے مطابق کراچی کی بندرگاہ پر 22 جنوری کو لنگر انداز ہونے والا جہاز دسمبر میں کھولے گئے ٹینڈر کی ڈلیوری ہے۔ پانچ روز میں پہنچنے والی سپلائی ملک کی موجودہ طلب کو […]

بھارتی بحریہ کا جہاز ڈوبنے سے ایک اہلکار ہلاک، 4 لاپتہ

بھارتی بحریہ کا جہاز ڈوبنے سے ایک اہلکار ہلاک، 4 لاپتہ

نئی دہلی (یس ڈیسک) بھارتی بحریہ کا جہاز ڈوبنے سے ایک اہلکار ہلاک جب کہ 4 لاپتہ ہو گئے۔ ریاست آندھراپردیش کے شہر وشاکا پٹنم کے ساحل سے 55 کلو میٹر دور سمندر میں بھارتی بحریہ کا جہاز اے-72 ٹی آر وی پانی داخل ہونے کے باعث ڈوب گیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار […]