جیل میں ڈرائیور کے ذریعے منشیات کی فروخت کے بارے میں اپنے موقف سے عدلیہ کو آگاہ کردیا
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)ڈسٹرکٹ جیل کی انتظامیہ نے جیل میں ڈرائیور کے ذریعے منشیات کی فروخت کے بارے میں اپنے موقف سے عدلیہ کو آگاہ کردیا ہے باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ ڈسٹرکٹ جیل کے سپرنٹنڈنٹ کے ڈرائیور پر ایک درخواست کے ذریعے الزام لگایا گیا تھا کہ وہ جیل میں منشیات کی فروخت کروانے کا کام […]