وزیر اعلیٰ سندھ کی امجد صابری قتل اور اویس شاہ اغوا کیس پر جےآئی ٹی کی منظوری
دونوں جے آئی ٹیز میں پولیس افسروں سمیت ایجنسیوں کے افسر بھی شامل ہوں گے ، جے آئی ٹیز اب تک گرفتار ملزموں سے بھی پوچھ گچھ کرے گی کراچی(یس اُردو) کراچی میں وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے امجد صابری قتل کیس اور چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے بیٹے اویس شاہ اغوا […]