حکومت عوام کی مایوسیاں بڑھانے کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے ، حاجی ابرار کیانی
پیرس(نمائندہ خصوصی)حکمران بجٹ میں عوام اور سرکاری ملازمین کو کچھ دینے کے بجائے لینے کی پلاننگ کر رہے ہیں جبکہ حکومت عوام کی مایوسیوں میں اضافے کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے ،ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے رہنما حاجی ابرار کیانی نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا […]