By Yesurdu on July 31, 2016 حاجی اسلم چوہدری تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)بھارت میں 67علیحدگی پسند تحریکیں متحرک ہیں اس لئے بھارت کا ٹوٹنا اور بکھرنا نوشتہ دیوار ہے۔ اسلام آباد میں اسلام آئے گا تو ملک ترقی کرے گا۔ ان خیالات کا اظہار حاجی اسلم چوہدری صدر پاکستان عوامی تحریک یورپ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت […]
By Yesurdu on July 29, 2016 حاجی اسلم چوہدری تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) ملک میں بددیانتی اور کرپشن کی وجہ تمام سیاسی پارٹیوں کے اندر احتساب کے نظام کا نہ ہونا ہے۔ قرضہ معاف کروانیوالوں کو اپنی اپنی سیاسی پارٹیوں سے نکال باہر کرنا چاہئے ،سیاسی پارٹیوں کے اندرونی احتساب کے نظام کے مضبوط ہونے سے قوم کو مثبت پیغام جائیگا۔ ان خیالات کا اظہار حاجی […]
By Yesurdu on July 24, 2016 حاجی اسلم چوہدری تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)پاکستان سے وڈیرہ شاہی اور کرپشن کاخاتمہ وقت کی اہم ضرورت ہے جسے ختم کرنے کے لئے عوام کوگھروں سے نکلنا ہو گا۔ہر ادارے میں میگا کرپشن کے سکینڈل آئے روز پاکستان کی بدنامی کا سبب بن رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار حاجی اسلم چوہدری صدر پاکستان عوامی تحریک یورپ نے یس اُردو […]
By Yesurdu on July 21, 2016 حاجی اسلم چوہدری تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)بھارتی فوج کے مظالم کشمیریوں کو تحریک آزادی سے نہیں روک سکتے ان خیالات کا اظہار حاجی اسلم چوہدری صدر عوامی تحریک یورپ نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ کشمیر کی آزادی کی تحریک کو بھارتی حکومت گولی اور لاٹھی کے زور پر دبا نہیں سکتی بزدل بھارتی فوج ہمارے بے […]
By Yesurdu on July 20, 2016 حاجی اسلم چوہدری تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) دہشت گردی او رکرپشن کے خلاف آرمی چیف کے اقداما ت نے عوام کے دل جیت لئے ہیں اوران کے وقار میں اضافہ ہواہے جنرل راحیل شریف او رکور کمانڈرز کی مدت ملازمت میں اضافہ کیا جائے۔ آرمی چیف ملک و قوم کے مفادمیں توسیع نہ لینے کافیصلہ واپس لیں۔ان خیالات کا اظہار […]
By Yesurdu on July 18, 2016 حاجی اسلم چوہدری تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)دہشت گردی کو بطور نظریہ کچلنے کی ضرورت ہے ، یہ فریضہ ریاست تو انجام دے سکتی ہے فوج یا کو ئی ادارہ تنہا نہیں۔ الیکشن عمل میں شفافیت کیلئے سرمایہ داروں، مسلح جتھوں اور کرپٹ سیاستدانوں کا گٹھ جوڑ توڑنا پڑے گا۔ حکمران خود سہولت کار ہیں یا خوفزدہ کہ گرفتار ملزم چھوڑ […]
By Yesurdu on July 16, 2016 حاجی اسلم چوہدری تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خسوصی)کشمیر کی آزادی کو دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی، سری نگر میں لہراتے سبزہلالی پرچم کشمیریوں کی جانب سے پاکستان کیساتھ الحاق کا ریفر نڈم ہے ، ان خیالات کا اظہار حاجی اسلم چوہدری صدر عوامی تحریک یورپ نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ بھارت ظلم وجبر کے باوجود […]
By Yesurdu on July 12, 2016 حاجی اسلم چوہدری تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)مقبوضہ کشمیر میں معصوم اور نہتے کشمیری عوام کا قتل عام قابل مذمت اور عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے ،تشدد کا یہ سلسلہ فی الفور بند ہونا چاہیے۔بھارتی وزیر اعظم سے ذاتی تعلقات رکھنے والے وزیر اعظم پاکستان اپنے ہم منصب اور ‘‘دوست’’ کو ٹیلیفون کر کے پوچھیں کہ بے گناہ کشمیریوں […]
By Yesurdu on July 9, 2016 حاجی اسلم چوہدری تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)سعودی عرب میں دھماکے قابل مذمت ہیں۔ دشمن نے مقدس مقامات کی توہین کر کے ہمارے جگر چھلنی کر دئیے۔ دشمن ہماری شہ رگ تک پہنچ گیا ہے۔ ان خیالاے کا اظہار حاجی اسلم چوہدری صدر پاکستان عوامی تحریک یورپ نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ دہشت گردی صرف اسلامی ممالک […]
By Yesurdu on July 7, 2016 حاجی اسلم چوہدری تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)مسجد نبوی کے قریب خود کش حملے کرکے عالم اسلام کے تمام مسلمانوں کی دل آزاری کی گئی جس پر تما م امت مسلمہ رنج اورشدید کرب میں مبتلاہوچکی ہے۔ کوئی بھی مسلمان ایسی ذلیل حرکت نہیں کرسکتا۔دہشت گرد انسانیت کے دشمن ہیں۔دہشت گردی نے پوری دنیا کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔ ان خیالات […]
By Yesurdu on July 5, 2016 حاجی اسلم چوہدری تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)پانچ فیصد اشرافیہ کا ملک کی 95 فیصد دولت پر قابض ہونا ہی طبقاتی اونچ نیچ اور دیگر مسائل کی بڑی وجہ ہے۔ پاکستا ن کی معیشت کی تباہی کی بنیاد سود اورکرپشن ہیں۔ ان خیالات کا اظہار حاجی اسلم چوہدری صدر پاکستان عوامی تحریک یورپ نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا […]
By Yesurdu on July 4, 2016 حاجی اسلم چوہدری تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)پاکستان رمضان المبارک کے مقدس مہینے اور برکتوں والی رات کا تحفہ ہے اسے نقصان پہنچانے والوں کا انجام دنیا دیکھے گی۔پاکستان رہتی دنیا تک قائم و دائم رہے گا اور یہ اسلام کا قلعہ اور حقیقی تجربہ گاہ بنے گا۔اسلام کے نام پر گلے کاٹنے والے اس دنیا میں بھی عبرتناک انجام سے […]
By Yesurdu on July 3, 2016 حاجی اسلم چوہدری تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)پنجاب میں تعلیمی اداروں کی تعداد ایک لاکھ سے کم ہو کر پچاس ہزار رہ جانا مسلم لیگ ن کے تعلیمی دعوؤں کی نفی ہے۔حکومت کی تعلیم دوستی اشتہاری مہم تک محدود ہے۔ ان خیالات کا اظہار عوامی تحریک یورپ کے در حاجی اسلم چوہدری نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ […]
By Yesurdu on June 30, 2016 حاجی اسلم چوہدری تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)پاکستان کو پڑھی لکھی اور ایماندار قیادت کی ضرورت ہے ،ایسی قیادت جو پاکستان کے مقدمے کو پورے وقار کے ساتھ دنیا کے سامنے پیش کر سکے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان عوامی تحریک یورپ کے صدر حاجی اسلم چوہدری نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ عوام اور قیادت کے درمیان […]
By Yesurdu on June 29, 2016 حاجی اسلم چوہدری تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)کلمہ کی بنیاد پر بننے والا پیارا وطن عزیز آج مختلف مسائل اور بحرانوں کا شکار ہے۔ لوڈشیڈنگ، بدامنی، مہنگائی، بے روز گاری اور دہشت گردی نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے۔ کرپٹ حکمران ٹولہ مسائل حل کرنے کی بجائے انہیں مزید بڑھا رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان عوامی تحریک […]
By Yesurdu on June 27, 2016 حاجی اسلم چوہدری تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن نے تین سالوں میں کرپشن کے نئے ریکارڈ قائم کر دئیے ہیں۔ پاناما لیکس پر حکومت نواز شریف کا احتساب نہیں چاہتی۔ان خیالات کا اظہار پاکستان عوامی تحریک یورپ کے صد ر حاجی اسلم چوہدری نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ […]
By Yesurdu on June 25, 2016 حاجی اسلم چوہدری تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) صوبہ کا بڑا مسئلہ لاء اینڈ آرڈر ہے پنجاب حکومت نے اپنے اقتدار کے مسلسل آٹھ سال میں پولیس پر 8سو ارب سے زائد رقم خرچ کی مگر تھانہ کلچر تبدیل ہوا نہ عوام کو تحفظ ملا۔پنجاب حکومت نے پولیس کو عوام کا محافظ بنانے کے بجائے اپنے نجی گارڈ کا سٹیٹس دیا […]
By Yesurdu on June 24, 2016 حاجی اسلم چوہدری تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) وطن عزیز کا سب سے بڑا مسئلہ کرپشن ہے جو ملکی ترقی میں رکاوٹ ہے۔ وطن عزیز کو بے روزگاری، مہنگائی اور بدامنی کے سمندر میں دھکیلنے والے کرپٹ اور نااہل حکمران قومی مجرم ہیں۔ دنیا کا کوئی بھی مذہب یا مہذب معاشرہ کرپشن کی اجازت نہیں دیتا۔ ان خیالات کا اظہار حاجی […]
By Yesurdu on June 23, 2016 حاجی اسلم چوہدری تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگی حکمرانوں نے اپنی سابقہ روایات برقرار رکھتے ہوئے عوام کو ریلیف دینے کے بجائے اْن پر ٹیکسوں کا بھاری بوجھ ڈال دیااور مہنگائی کے نئے طوفان کو دعوت دے کر عوام کے منہ سے نوالہ چھیننے کی کوشش کی۔ ان خیالات کا اظہار عوامی تحریک یورپ کے صدر حاجی اسلم چوہدری نے […]
By Yesurdu on June 23, 2016 حاجی اسلم چوہدری تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)حکمرانوں نے ماہ رمضان المبارک میں مہنگائی اور لوڈ شیڈنگ کنٹرول کرنے کے جو دعوئے کئے تھے وہ سب جھوٹ ثابت ہوئے ہیں۔ان خیالات کا اظہار پاکستان عوامی تحریک یورپ کے صدر حاجی اسلم چوہدری نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پورے ملک کو انٹرنیٹ کے ذریعے چلایا جارہا ہے Post […]
By Yesurdu on June 20, 2016 حاجی اسلم چوہدری تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)عوام کا خون پینے والے عوام کو مرغی کھانے کا مشور ہ دے رہے ہیں، اسحاق ڈار کو غریب عوام کا مذاق اڑانے کا کوئی حق حاصل نہیں۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان عوامی تحریک یورپ کے صدر حاجی اسلم چوہدری نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ کرپٹ حکمران جان لیں کہ […]
By Yesurdu on June 19, 2016 حاجی اسلم چوہدری تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)پاکستان کو محمد بن قاسم جیسے باکردار اور بہادر حکمران کی ضرورت ہے ،فاتح سندھ محمد بن قاسم ایک نڈر عظیم مجاہد اور اسلامی تاریخی کے قابل فخر سپوت تھے ،آپ کا مجاہدانہ کردار مسلمانوں کیلئے مشعل راہ ہے۔ ان خیالات کا ا ظہار پاکستان عوامی تحریک یورپ کے صدر حاجی اسلم چوہدری نے […]
By Yesurdu on June 18, 2016 حاجی اسلم چوہدری تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) ملک میں لا قانو نیت کی مثا لیں قا ئم ہو چکیں۔قا نو ن نا فذ کرنے والے ادارو ں سے قوم کا اعتما د اٹھتا جا رہا ہے جو المیہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار عوامی تحریک یورپ کے صدر ھاجی اسلم چوہدری نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں […]
By Yesurdu on June 17, 2016 حاجی اسلم چوہدری تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)ڈاکٹر طاہر القادری امید کی آخری کرن ہیں۔ ان کی قیادت میں آج تاریخی دھرنہ دیا جائے گا۔ان خیالات کا اظہار عوامی تحریک یورپ کے صدر حاجی اسلم چوہدری نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا،انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر طاہر القادری کی وطن واپسی سے کرپٹ اور نا اہل حکمرانوں کی نیندیں […]