ماہ صیام اپنے ایمان کو پرکھنے کی کسوٹی اور تبدیلی قلب کا بہترین موقع ہے،حاجی طارق محمود جدران
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)معروف سیاسی و سماجی شخصیت حاجی طارق محمود جدران نے کہا ہے کہ ماہ صیام اپنے ایمان کو پرکھنے کی کسوٹی اور تبدیلی قلب کا بہترین موقع ہے۔ رمضان المبارک سے مکمل استفادہ کے لئے ضروری ہے کہ کھانے پینے اور عید کی تیاریوں میں قیمتی وقت لگانے کی بجائے بخشش اور مغفرت کا سامان […]