کاربرآمدکرنے کیلئے تمام ترپیشہ وارانہ صلاحیتیں بروئے کارلائی جائیں ،حاجی محمدریاض انصاری
لالہ موسیٰ(محمدمنشاء بٹ) چیئرمین کریانہ ایسوسی ایشن لالہ موسیٰ حاجی محمدریاض انصاری نے چوہدری بشیرسنزڈیپارٹمنٹل سٹورکے ایم ڈی چوہدری احسان بشیرخواص پورکی کارچوری ہونے کی پرزورمذمت کرتے ہوئے کہاکہ ڈی ایس پی سرکل لالہ موسیٰ شاہدنوازورائچ،ایس ایچ او تھانہ سٹی لالہ موسیٰ شیرازعزیزچیمہ سے پرزورمطالبہ کیاکہ کاربرآمدکرنے کیلئے تمام ترپیشہ وارانہ صلاحیتیں بروئے کارلائی جائیں […]