By Yes 1 Webmaster on September 11, 2015 anniversary, attendance, Fateha, Ishrat Ul Ebad, Mazar, Mohammad Ali Jinnah, Qaim Ali Shah, برسی, حاضری, عشرت العباد, فاتحہ خوانی, قائم علی شاہ, محمد علی جناح, مزار قائد اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی 67ویں برسی کے موقع پر گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان اور وزیراعلیِٰ سید قائم علی شاہ نے مزار قائد پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔ قائد اعظم محمد علی جناح کی 67 ویں برسی کے موقع پر گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان اور […]
By Yes 1 Webmaster on September 6, 2015 attendance, flowers, lahore, Major Aziz Bhatti Shaheed, Nawaz Sharif, offerings, Shrine, حاضری, لاہور, مزار, میجر عزیز بھٹی شہید, نواز شریف, پھول, چڑھائے اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے لاہور میں بیدیاں کے قریب میجر عزیز بھٹی شہید کی جائے شہادت پر حاضری دی اور پھول چڑھائے۔ لاہور میں ہی میجر شبیر شریف کے مزار پر پاک فوج کے چاک و چوبند دستے نے سلامی دی اور قوم کے عظیم سپوت کو خراج عقیدت پیش کیا۔ 1965 […]
By Yes 1 Webmaster on August 26, 2015 attendance, Data Ali Hajveri, Faiz, Mazar, religious scholars, Sajjad Ali Shakir, بزرگان دین, حاضری, داتا علی ہجویری, سجاد علی شاکر, فیض, مزار کالم
تحریر : سجاد علی شاکر دنیا کی گونا گوں مصروفیات سے روحانی سکون حاصل کرنے کے لیے راقم اکثر مرشد سید عرفان احمد شاہ المعروف نانگا مست معراجدین کے پاس حاضری دیتا ہے اور مرشد کے پاس جا کر وقت کی قید سے آزاد ہو کر روحانی فیض حاصل کرتا ہوں ۔ جمعتہ المبارک کے […]
By Yes 1 Webmaster on May 21, 2015 Asif Ali Zardari, attendance, found, full immunity, Reference assets, اثاثہ جات ریفرنس, آصف زرداری, حاضری, مل گیا, مکمل استثنا اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی : احتساب عدالت نے اثاثہ جات ریفرنس میں سابق آصف علی زرداری کو حاضری سے مستقل استثنا دے دیا۔ راولپنڈی کی احتساب عدالت کے جج خالد رانجھا نے کیس کی سماعت کی۔ سابق آصف علی زرداری کےخلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت ہوئی، سابق صدر آصف زرداری سخت سیکیورٹی میں عدالت کے سامنے پیش […]
By Yes 2 Webmaster on April 22, 2015 Akbar Bugti, attendance, find, immunity, murder case, pakistan, Pervez Musharraf, terrorism, استثنیٰ, اکبر بگٹی, حاضری, دہشت گردی, قتل کیس, مل, پرویز مشرف, کوئٹہ اہم ترین, مقامی خبریں
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے نواب اکبر بگٹی قتل کیس میں سابق پرویز مشرف کی ایک روز کی اسثتنی کی درخواست منظور جبکہ مستقل حاضری سے اسثتنی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ کوئٹہ انسداد دہشت گردی عدالت نمبر ون کے جج آفتاب احمد لون نے نواب اکبر بگٹی […]
By Yes 1 Webmaster on April 10, 2015 attendance, Deuteronomy, hearing, Judges detention case, musharraf, استثنا, ججز نظر بندی کیس, حاضری, سماعت ملتوی, مشرف اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کیخلاف ججز نظربندی کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج سہیل اکرام نے کی۔ سماعت کے موقع پر پرویز مشرف کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں پیش کی گئی۔ پرویز مشرف کے وکیل نے کہا کہ پرویز مشرف علالت کے باعث عدالت پیش نہیں ہو سکتے۔ پراسیکیوٹر عامر ندیم […]
By Yes 2 Webmaster on February 20, 2015 Abdul Qadir Jilani, attendance, flood, Layyah, Sakhi Shah Habib, sea, Shrine, Sindh, حاضری, درگاہ, سخی شاہ حبیب, سمندر, سندھ, سیلاب, عبدالقادر جیلانی, لیہ کالم
تحریر: محمد اسلم مانی دریائے سندھ کے مشرقی کنارے سے نکلنے والے ایک قدیمی آبی نالہ جس کو” لالہ” کے نام سے پکارا جا تاہے اسی لالہ کی مشرقی پسلی سے 1830 ئ میں جنم لینے والی ایک ندی جس کو ہزاری کے نام سے منسوب کیا جا تا ہے ۔ سیلاب کے موسم میں […]
By Yes 1 Webmaster on February 14, 2015 Abdul Rashid Ghazi, attendance, case, immunity, murder, Pervez Musharraf, request, استثنیٰ, حاضری, درخواست مسترد, غازی رشید, قتل, پرویز مشرف, کیس اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) غازی رشید قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی حاضری سے استثنی کی درخواست مسترد کر دی گئی، پرویز مشرف کی عدالت طلبی کا حکم نامہ برقرار، عدالتی دائرہ اختیارسے متعلق پرویز مشرف کی درخواست پر وکلاء نے دلائل مکمل کر لیے۔ اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج واجد علی […]
By Yes 2 Webmaster on February 6, 2015 attendance, case, court, immunity, Judges detention, passed, Pervez Musharraf, Rawalpindi, استثنیٰ, ججز نظر بندی, حاضری, راولپنڈی, عدالت, منظور, پرویز مشرف, کیس اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی (یس ڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کیخلاف ججز نظر بندی کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی اسلام آباد کی عدالت کے جج سہیل اکرام نے کی۔ دوران سماعت پرویز مشرف کے وکیل عدالت میں پیش ہوئے اور درخواست کی کہ ان کے موکل علالت کے باعث عدالت پیش نہیں ہو سکتے۔ انہیں حاضری سے استثنیٰ […]
By Yes 2 Webmaster on February 4, 2015 Akbar Bugti, application, approved, attendance, case, immunity, murder, Pervez Musharraf, استثنیٰ, اکبر بگٹی, حاضری, درخواست, قتل, منظور, پرویز مشرف, کیس اہم ترین, مقامی خبریں
کوئٹہ (یس ڈیسک) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پرویز مشرف کی حاضری سے ایک دن کے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے سماعت 25 فروری تک ملتوی کردی۔ کوئٹہ میں انسداد دہشت گردی عدالت کے جج آفتاب احمد لون نے نواب اکبر بگٹی قتل کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران سابق وفاقی وزیرداخلہ آفتاب […]
By Yes 1 Webmaster on December 7, 2014 application, attendance, case, Ghazi, immunity, murder, Pervez Musharraf, rejection, استثنیٰ, حاضری, درخواست, غازی, قتل, مسترد, مشرف, کیس اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) عبدالرشید غازی قتل کیس میں عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے انہیں 13 دسمبر کو پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں عبدالرشید غازی قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ پرویز مشرف کے وکیل اختر شاہ نے مقدمہ […]