By Yesurdu on July 1, 2016 حافظ عبدالرزاق ساجد تارکین وطن
سپین(بیورو چیف) ہسپتالوں کی عالمی رینکنگ میں پاکستان کے ہسپتالوں میں دنیا میں 5911 ویں نمبر پر آنا مسلم لیگ ن کے صحت کے شعبے میں دعوؤں کی نفی ہے، ان خیالات کا اظہار حافظ عبدالرزاق صادق کو آرڈینیٹر پاکستان پیپلز پارٹی سپین نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن […]
By Yesurdu on June 27, 2016 حافظ عبدالرزاق ساجد تارکین وطن
سپین(بیورو چیف)وسائل سے مالا مال پاکستان حکمران طبقہ کی لوٹ کھسوٹ کے باعث معاشی طور پر تباہ ہو کر رہ گیا ہے کلمہ طیبہ کے نام پر معرض وجود میں آنے والے اس ملک کو قدرت نے بے بہا معدنی خزانوں سے نوازا ہے ضرورت صرف دیانتدار اور خوف خدا رکھنے والی قیادت کی ہے۔ […]
By Yesurdu on June 24, 2016 حافظ عبدالرزاق ساجد تارکین وطن
سپین(بیورو چیف) ملک کو ایشین ٹائیگر بنانے کے دعویداروں نے قوم کا بال بال قرضوں میں جکڑ دیا ہے۔ حکومت کی جانب سے یو این ڈی پی کے تعاون سے غربت میں کمی کے حوالہ سے جاری کیے گئے اعداد وشمار بے بنیاد ہیں۔ان خیالات کا اظہارحافظ عبدالرزاق صادق کو آرڈینیٹر پاکستان پیپلز پارٹی سپین […]