counter easy hit

حافظ عبدالرزاق صادق

اپوزیشن کرپشن کیخلاف متحد ہے ،حافظ عبدالرزاق صادق

اپوزیشن کرپشن کیخلاف متحد ہے ،حافظ عبدالرزاق صادق

سپین(بیورو چیف) و ز یر اعظم فیملی کے آف شور ا کا ؤنٹس دنیا بھر میں پاکستان کی بد نا می کا با عث بنتے ہیں۔پاکستان پیپلز پارٹی سمیت ا پو ز یشن کی تمام جماعتیں کرپشن کے خلا ف متحد ہیں۔کسی بھی جماعت کی طرف سے کرپشن کے خلا ف احتجا ج کی کا […]

پنجاب میں کرپشن کا بازار گرم ہے، حافظ عبدالرزاق صادق

پنجاب میں کرپشن کا بازار گرم ہے، حافظ عبدالرزاق صادق

سپین (بیورو چیف)ماڈل ٹاؤن لاہور جیسا واقعہ اگر سندھ میں ہوتا تو وزیراعلیٰ ،وزیر داخلہ اور آئی جی جیل میں ہوتے مگر چونکہ پنجاب میں رائے ونڈ کے سلطان کی حکومت ہے اس لئے نہ وہاں کسی کو لاقانونیت نظر آتی ہے نہ بری طرز حکمرانی۔ ان خیالات کا اظہار حافظ عبدالرزاق صادق کو آرڈینیٹر […]

حکمران ٹولہ لوٹ کھسوٹ میں مصروف ہے : حافظ عبدالرزاق صادق

حکمران ٹولہ لوٹ کھسوٹ میں مصروف ہے : حافظ عبدالرزاق صادق

سپین(بیورو چیف) آزاد کشمیر کے انتخابات میں پیپلز پارٹی ایک بار پھر بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کر ے گی جبکہ حکمران ٹولہ لوٹ کھسوٹ میں مصروف ہے ، ان خیالات کا اظہار حافظ عبدالرزاق صادق کو آرڈینیٹر پاکستان پیپلز پارٹی سپین نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ آزاد […]

وزیر اعظم کیلئے کشمیر نہیں ، مودی کی دوستی اہم ہے ،حافظ عبدالرزاق صادق

وزیر اعظم کیلئے کشمیر نہیں ، مودی کی دوستی اہم ہے ،حافظ عبدالرزاق صادق

سپین(بیورو چیف)آزاد کشمیر کے 21جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں ا یل اے 30سے پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار چوہدری امیر حیدر سمیت پیپلز پارٹی کے تمام امیدوار بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔ ضلع سرگودہا میں کشمیری بھائی پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار چوہدری امیر حیدر کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرا کر […]

کشمیر میں مظالم پر حکومتی خاموشی افسوسناک ہے ، حافظ عبدالرزاق صادق

کشمیر میں مظالم پر حکومتی خاموشی افسوسناک ہے ، حافظ عبدالرزاق صادق

سپین(بیورو چیف)بے گناہ کشمیریوں کی شہادت پر پاکستانی حکمرانوں کی خاموشی افسوسناک ہے ،نواز شریف کی مودی سے دوستی مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے میں رکاوٹ ہے۔ ان خیالات کا اظہار حافظ عبدالرزاق صادق کو آڈینیٹر پیپلز پارٹی سپین نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے دلیرانہ […]

عبدالستار ایدھی کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جا سکتا ، حافظ عبدالرزاق صادق

عبدالستار ایدھی کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جا سکتا ، حافظ عبدالرزاق صادق

سپین(بیورو چیف)عبدالستار ایدھی کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جا سکے گا۔ ان خیالات کا اظہار حافظ عبدالرزاق صادق کو آرڈینیٹر پاکستان پیپلز پارٹی سپین ینیس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ہم اس عظیم ہستی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ اس درویش کو جنت الفردوس میں […]

احتساب بہر صورت ہو گا ،حافظ عبدالرزاق صادق

احتساب بہر صورت ہو گا ،حافظ عبدالرزاق صادق

سپین(بیورو چیف)وزیر اعظم کو خود کو ہر صورت احتساب کے لیے پیش کرنا ہو گا۔ان خیالات کا اظہار حافظ عبدالرزاق صادق کو آرڈینیٹر پاکستان پیپلز پارٹی سپین نے ایک خصوصی ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ن لیگ کی حکومت نے اگر احتساب پر ٹال مٹول سے کام لیا تو پھر […]

5جولائی ملکی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے،حافظ عبدالرزاق صادق

5جولائی ملکی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے،حافظ عبدالرزاق صادق

سپین(بیورو چیف) 5جولائی 1977ء پاکستان کی تاریخ کاوہ سیاہ ترین دن ہے جب ایک آمرنے اپنے ذاتی مفادات کیلئے پاکستان کی منتخب حکومت کاتختہ الٹ کر پاکستان کوترقی کی پٹڑی سے اتاردیا۔ ان خیالات کا اظہار حافظ عبدالرزاق صادق کو آرڈینیٹر پاکستان پیپلز پارٹی سپین نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ آج […]

تعلیمی بجٹ میں کمی افسوسناک ہے،حافظ عبدالرزاق صادق

تعلیمی بجٹ میں کمی افسوسناک ہے،حافظ عبدالرزاق صادق

سپین(بیورو چیف) حکومت نے تعلیم کو نظر اندازکیا جس سے ملکی ترقی پر منفی اثرات مرتب ہوئے۔ ان خیالات کا اظہار حافظ عبدالرزاق صادق کو آرڈینیٹر پاکستان پیپلز پارٹی سپین نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ موجودہ بجٹ میں پچھلے سال کے مقابلے میں تعلیمی بجٹ میں مزید کمی […]

راجہ مختار سونی اور عبدالرزاق صادق کی چوہدری امانت ، چوہدری اقبال، چوہدری امتیاز سے ملاقات

راجہ مختار سونی اور عبدالرزاق صادق کی چوہدری امانت ، چوہدری اقبال، چوہدری امتیاز سے ملاقات

بارسلونا (میران جی ایس ایم) ندائے کشمیر کے صدر یوم یکجہتی کشمیر کے پروگرام کے آرگنائزر راجہ مختار سونی اور حافظ عبدالرزاق صادق نے چوہدری امانت حسین مہر، چوہدری محمد اقبال،چوہدری امتیاز آکیہ سے ملاقات کی، جس میں ندائے کشمیر کے زیر اہتمام 5 فروری کو ہونے والے پروگرام کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ […]

بارسلونا: جوزفین کرسٹینا کا سہوترہ ہاوس میں حافظ عبدالرزاق صادق کے اعزاز میں استقبالیہ

بارسلونا: جوزفین کرسٹینا کا سہوترہ ہاوس میں حافظ عبدالرزاق صادق کے اعزاز میں استقبالیہ

بارسلونا: مسلم لیگ ق سپین خواتین ونگ کی صدر اور بین المذاہب ہم آہنگی میں گولڈ میڈل حاصل کرنیوالی سیاسی و سماجی وویمن ووکر اور پیام امن سپین کی صدر جوزفین کرسٹینا نے سہوترہ ہاؤس بارسلونا میں امیدوار ممبر کتلان پارلمنٹ حافظ عبدالرزاق صادق کے اعزاز میں ایک استقبالیہ دیا۔ جس میں کتلان فیڈریشن کے […]

شاہد لطیف گجر کی حافظ عبدالرزاق صادق سے ملاقات، انتخابی امور پر بات چیت

شاہد لطیف گجر کی حافظ عبدالرزاق صادق سے ملاقات، انتخابی امور پر بات چیت

بارسلونا (محمد بلال بھٹی) معروف سماجی اور ادبی شخصیت چوہدری شاہد لطیف گجر نے گزشتہ روز سوشلسٹ پارٹی کاتالونیا کی جانب سے کاتالان پارلیمنٹ کے امیدوار پاکستانی نژاد حافظ عبدالرزاق صادق سے ملاقات کی اور انتخابی امور پر بات چیت کی۔ اس موقع پر چوہدری شاہد لطیف گجر نے کہا کہ حافظ عبدالرزاق صادق پاکستانی […]

حافظ عبدالرزاق صادق کو سوشلسٹ پارٹی کی انتخابی فہرست میں جگہ ملنے پر دلی مبار ک باد،شاہد لطیف گجر

حافظ عبدالرزاق صادق کو سوشلسٹ پارٹی کی انتخابی فہرست میں جگہ ملنے پر دلی مبار ک باد،شاہد لطیف گجر

بارسلونا(یس ڈیسک)سوشلسٹ رہنما اور معروف سماجی شخصیت حافظ عبدالرزاق صادق 27 ستمبر کو ہو نے والے کاتالان پارلیمنٹ کے انتخابات میں سوشلسٹ پارٹی کی جانب سے حصہ لیں گے ،حافظ عبدالرزاق صادق کو سوشلسٹ پارٹی کی انتخابی فہرست میں جگہ ملنے پر دلی مبار ک بادپیش کرتے ہیں،ان خیالات کا اظہار ادب دوست شخصیت چوہدری […]