پاناما لیکس پر سوموٹو کیوں نہیں لیا جا رہا :حافظ عبد الرزاق ساجد
سپین (بیورو چیف)پاناما لیکس پر سوموٹو کیوں نہیں لیا جا رہا ،ملک میں اربوں روپے کی کرپشن ہو رہی ہے،نیب بھی حکومت کے سامنے بھیگی بلی بنا ہوا ہے۔ان خیالات کا اظہار حافظ عبد الرزاق ساجد کو آرڈینیٹر پاکستان پیپلز پارٹی سپین نے یس اُردو سے کیا، امہوں نے کہا کہ اقوام عالم میں بے […]