چوتھی سالانہ تحفظ ناموس رسالت کانفرنس میں بھرپورشرکت کریں گے,حافظ محمدبنارس پسوال
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) تحریک تحفظ اسلام پاکستان کے زیراہتمام چوتھی سالانہ تحفظ ناموس رسالت کانفرنس میں بھرپورشرکت کریں گے،ان خیالات کا اظہارتحریک تحفظ اسلام پاکستان میلادقسیم کوثریونٹ دلانوالہ کے صدرحافظ محمدبنارس پسوال نے ایک بیان میں کیا،انہوں نے دلانوالہ سے عاشقان مصطفی ﷺ کا ایک بہت بڑاقافلہ جامع مسجدبیت المکرم بہاری کالونی میں چارجنوری کو […]