counter easy hit

حدود

کسی بھی ادارے کو اس کی مقررہ حدود سے تجاوز کی اجازت نہیں، چیف جسٹس آف پاکستان

کسی بھی ادارے کو اس کی مقررہ حدود سے تجاوز کی اجازت نہیں، چیف جسٹس آف پاکستان

اسلام آباد : چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی کہتے ہیں کہ آئین نے اختیارات کی تقسیم کا اصول وضع کیا اور انتظامیہ، مقننہ اور عدلیہ کو مخصوص اختیارات تفویض کیے ہیں جس کے بعد کسی بھی ادارےکو اس کی مقررہ حدود سے تجاوز کی اجازت نہیں۔ سپریم کورٹ اسلام آباد میں نئے […]

کرپشن ختم کرنا سیاستدانوں کی ذمہ داری ہے اور ادارے حدود میں رہ کر کام کریں، خورشید شاہ

کرپشن ختم کرنا سیاستدانوں کی ذمہ داری ہے اور ادارے حدود میں رہ کر کام کریں، خورشید شاہ

سکھر: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ کرپشن ختم کرنا سیاستدانوں کی ذمے داری ہے لہٰذا ادارے اپنی حدود میں رہ کر کام کریں۔ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا کہ کرپٹ وزرا کے خلاف پیپلز پارٹی کو آگے آکر فیصلے کرنے چاہییں کیونکہ پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے […]

حرمین شریفین کو نشانہ بنانے کی بات کرنے والے اپنی حدود میں رہیں، مولانا فضل الرحمان

حرمین شریفین کو نشانہ بنانے کی بات کرنے والے اپنی حدود میں رہیں، مولانا فضل الرحمان

کراچی (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آج کل کچھ لوگ حرمین شریفین کو نشانہ بنانے کی بات کرتے ہیں ان سے کہنا چاہتا ہوں کہ وہ اپنی حدود میں رہیں۔ کراچی میں مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر پگارا سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات […]

کراچی میں فوجی عدالتیں ملیر کینٹ کی حدود میں قائم ہونگی

کراچی میں فوجی عدالتیں ملیر کینٹ کی حدود میں قائم ہونگی

کراچی (یس ڈیسک) کراچی میں دو فوجی عدالتوں کے قیام کا فیصلہ کر لیا گیا۔ عدالتیں ملیر کینٹ کی حدود میں قائم ہونگی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ کراچی میں فوجی عدالتیں ملیر کینٹ کی حدود میں بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ عسکری اداروں کی جانب سے کراچی میں دو فوجی عدالتیں قائم کرنے […]

پاکستان سے کوئی کشتی بھارتی سمندری حدود میں نہیں گئی، دفتر خارجہ

پاکستان سے کوئی کشتی بھارتی سمندری حدود میں نہیں گئی، دفتر خارجہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) دفتر خارجہ نے بھارت کے اس الزام کو مسترد کر دیا ہے کہ پاکستانی حدود سے کوئی کشتی بھارتی سمندری حدود میں گئی تھی، بھارتی حکام کا دعویٰ ہے کہ ان کی سمندری حدود میں ایک کشتی دھماکا خیز مواد پھٹنے سے تباہ ہوگئی۔ بھارتی حکام نے الزام لگایا کہ یہ […]

ترٹیا بند ہے یارو دو آبے دا

ترٹیا بند ہے یارو دو آبے دا

تحریر: منشاء فریدی اپنے لئے تو سب ہی جیتے ہیں اس جہاں میں ہے زندگی کا مقصد اوروں کے کام آنا مسائل کی اس قدر بھیڑ ہے کہ لکھنے کے لئے موضوع کا انتخاب کرنا جوئے شیر لانے کے مترادف ہے اس سال ماہ ستمبر میں آنے والے سیلاب نے سرائیکی خطے کو جس تباہی […]