گجرات اور گردو نواح میں گر می کا درجہ حرارت 44سنٹی ڈگری گریڈ پر پہنچ گیا
گجرات(انور شیخ سے ) گجرات اور گردو نواح میں گر می کا درجہ حرارت 44سنٹی ڈگری گریڈ پر پہنچ گیا ،شسید گر می سے شہر ی نڈھال ہو گئے جبکہ درجنوں افراد سن سڑوک کی وجہ سے ہسپتال پہنچ گئے ،شدید گر می کے باعث سارا دن سڑکیں اور گلیاں بھی سنسان رہی سکت گر […]