حسین حقانی نے خواجہ آصف کے الزامات کو مسترد کر دیا
سابق پاکستانی سفیر حسین حقانی نے کہا میں نہیں جانتا وزیر دفاع خواجہ آصف مجھ پر بے بنیاد کیوں الزام لگا رہے ہیں۔ لاہور: (یس اُردو) سابق پاکستانی سفیر حسین حقانی نے وزیر دفاع خواجہ آصف کے الزامات کا جواب دیتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹویٹ کیا کہ میں جب سفیر […]