آف شور کمپنیاں خریدنا غیر قانونی نہیں :حسین نواز
تین کمپنیوں کے حوالے سے پانامہ لیکس کی خبریں درست ہیں ، مریم نواز کی ملکیت میں کوئی پراپرٹی نہیں : لاہور (یس اُردو ) حسین نواز نے پانامہ لیکس میں آنے والی تین کمپنیوں سے تعلق کی تصدیق کر دی ، کہتے ہیں آف شور کمپنی خریدنا غیر قانونی نہیں ، ان کے لندن میں […]