حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری ؒ کاسالانہ عرس محلہ دھامہ میں منعقدہوا،
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری ؒ کاسالانہ عرس گزشتہ روزانوارصوفیہ ،چشتیہ آستانہ عالیہ حضرت شاہ خواجہ عبدالشکورملنگ باباقائداعظم سٹریٹ محلہ دھامہ میں منعقدہوا،عرس کی تقریبات کی صدارت صاحبزادہ پیرسیدجعفرحسین شاہ ترمذی،قادری ،سروری نے کی،جبکہ سرپرستی پیرسیدجمشیدحسین شاہ چشتی،نظامی،قادری ،سروری نے کی،خصوصی خطاب علامہ صفدررضاقادری نے کیا، ،عرس کی تقریبات کا آغازپرچم کشائی […]