counter easy hit

حقیقت

ایک خواب جو حقیقت بن گیا

ایک خواب جو حقیقت بن گیا

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر پنجاب کے سابق وزیرِاعلیٰ چودھری پرویز الٰہی جب بھی اپنے کارنامے گنوانے بیٹھتے ہیں تو سب سے پہلے پنجاب ایمرجنسی سروسز یعنی ریسکیو 1122 کی تشکیل کاکریڈٹ لینے کی کوشش کرتے ہیں حالانکہ یہ ایک ایسے مردِآہن کاخواب تھاجس نے تَن تنہا اپنے آہنی عزم کے بل بوتے پراپنے خواب کوحقیقت […]

افواہ نہیں حقیقت

افواہ نہیں حقیقت

تحریر: شاہ بانو میر پاکستان میں را کی جانب سے دہشت گردی کرنے اور بلوچستان کو پاکستان سے الگ کر کے 71 کی ایک اور تاریخ بنانے کی سازش تیار کی گئی جو بروقت کاروائی کر کے ہمارے حساس اداروں نے ناکام بنا دی۔ بھارتی را کا ایجنٹ زندہ گرفتار کر لیا گیا انڈین نیوی […]

بھارتی وزیر ِ اعظم کا اعتراف ِ حقیقت

بھارتی وزیر ِ اعظم کا اعتراف ِ حقیقت

تحریر: نعیم الرحمان شائق اس میں شک نہیں کہ اسلام امن کا دین ہے۔ اس دین میں پوری انسانیت کی بقا پنہاں ہے۔ اس گئے گزرے دور میں یہی وہ دین ِ متین ہے، جس میں انسانیت کے ہر مرض کی شفا ہے۔ ہر دکھ کا درد اس دین میں موجود ہے۔ یہ صرف مسلمانوں […]

ایک آبدیدہ حقیقت

ایک آبدیدہ حقیقت

تحریر : منشاء فریدی میں اس آبدیدہ حقیقت اور خونچکاں داستان کی ابتداء شفقت کاظمی کے اس شعر سے کرتا ہوں کہ ! اہل دنیاکو ہے کیا درد ماروں سے غرض کون سنتا ہے بھلا مجھ سے فسانہ میرا میں اپنی کم علمی و کم مائیگی کا پہلے اعتراف کرتا چلوں کہ ہو سکتا ہے […]

تھرپارکر ضلع کے آر او پلانٹس۔ حقیقت کیا ہے

تھرپارکر ضلع کے آر او پلانٹس۔ حقیقت کیا ہے

تحریر : کرن ناز تھر پارکر سے بچوں کی اموات اور زندگی کی بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی کی تواتر سے آنی والی خبروں نے میرے اندر موجود صحافی کو جھنجوڑ کر رکھ دیا اور مجھ میں خود وہاں جاکر صورتحال کا جائزہ لینے کا اشتیاق پیدا ہوگیا ۔ بالآخر جنور ی کی اکیس تاریخ […]

بھوک نگل جاتی ہے

بھوک نگل جاتی ہے

تحریر : نسیم الحق زاہدی کچھ دن پہلے ایک حقیقت پڑھنے اور سننے کو ملی مگر آسکر ایوارڈ ‘ اور حقوق نسواںکے جشن نے ہر چیز کو حنوط کر رکھا ہواتھا مگر آج جیسے ہی جذبات ، احساسات کی تما زت پڑی سبھی غیر فعال مناظر متحرک ہو نا شروع ہو گئے ہیں ملتان میں […]

توبہ کی حقیقت اور ضرورت

توبہ کی حقیقت اور ضرورت

تحریر : رضوان اللہ پشاوری توبہ کا لغوی معنی ہے ”رجوع کرنا،،واپس آنا ۔کہا جاتا ہے تبت ای رجعت یعنی میں واپس آیا ۔اصطلاح شریعت میں گناہ چھوڑ کراللہ کی طرف رجوع کرنا، متوجہ ہونااور گناہوں پر شرمندہ ہوکر اللہ کی طرف واپس آنا ۔جیسا کی کوئی شخص اصل رخ چھوڑ کر سیدھا راستہ اختیار […]

دوسری شادی کے بعد پہلی شادی کی اولاد کا دربدر ہونا

دوسری شادی کے بعد پہلی شادی کی اولاد کا دربدر ہونا

تحریر : صہیب سلمان ہمارے معاشرے کی ایک تلخ حقیقت جس کا سامنا کرنے والوں کی مثالیں ہمارے ہاں رہنے والے لوگوں میں عام ملتی ہیں۔ ویسے تو ہمارا مذہب اسلام مرد کوچار شادیاں کرنے کی اجازت دیتاہے لیکن کسی نے ٹھیک ہی کہا ہے کہ اگر کوئی شخص دوسری شادی کر لے تو پہلی […]

مجاہد جمہوریت

مجاہد جمہوریت

تحریر : ایم سرور صدیقی میاں نوازشریف نے ایک بار بھرے جلسہ ٔ عام میں کہا تھا قدم بڑھائو نواز شریف! ہم تمہارے ساتھ ہیں کا نعرہ نہ لگایا کرو ۔۔۔ایک مرتبہ قدم بڑھایا تھا پیچھے مڑکر دیکھا تو کوئی نہ تھا۔۔۔ یہ حقیقت دنیا کا چلن ہے اچھے وقت میں سب ساتھ ہوتے ہیں […]

کچھ تو ادھر بھی

کچھ تو ادھر بھی

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر چندروز پہلے ایک عزیز کے ایکسیڈنٹ کی خبر ملی۔ وہ اپنی موٹر بائیک پرکالج جا رہاتھا کہ ایک کارکی ٹکر سے شدیدزخمی ہوکر جناح ہسپتال کی ایمرجنسی میںپہنچ گیا ۔نام نہاداشرافیہ کی بگڑی ہوئی نسلِ نَوجب لمبی لمبی چمچماتی گاڑیوںمیں بیٹھتی ہے تواُسے باقی سب کیڑے مکوڑے ہی نظرآتے ہیں […]

معصوم

معصوم

تحریر: امتیاز علی شاکر اللہ پاک سے دُعا ہے کہ رب رحمن کائنات کے تمام معصوم پر رحمت فرمائے پراس بات کو فائنل کرنا خالصتا مالک حقیقی کے اختیار میں ہے کہ کس پر رحمت ہونی ہے اور کس کا کڑا احتساب۔ یہ بات طے ہے کہ اس دنیا میں کسی کااحتساب ہونہ ہو روز […]

پس آئینہ

پس آئینہ

تحریر : عفت پاکستان میں چار موسموں کے علاوہ ایک موسم اور بھی ہوتا ہے جو فروری تا جون تک چلتا ہے ۔جی ہاں ہم اسے موسم امتحان کہتے ہیں اس موسم میں ہمارے پانچویں سے ماسٹر لیول تک کے امتحانات منعقد ہوتے ہیں ۔یہ موسم نام سے تو سخت ترین موسم لگتا ہے مگر […]

حیا نہیں زمانے کے آنکھ میں باقی

حیا نہیں زمانے کے آنکھ میں باقی

تحریر: اختر سردار چودھری ، کسووال ویلنٹائن ڈے کے حوالے سے پاکستان میں بھی گزشتہ کچھ برسوں سے عام لوگوں کی معلومات اور آگہی میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔ جہاں اس دن کو منانے والے جوش و فروش کا مظاہرہ کرتے ہیں، وہیں پر اس دن کی مخالفت کر نے والے بھی کم نہیں۔ […]

محبت کے لیے ایک ہی دن مقرر کیوں

محبت کے لیے ایک ہی دن مقرر کیوں

تحریر : سونیا چوہدری 14 فروری کا روز محبت کے نام سے ایسا منسوب کیا گیا ہے کہ جیسے ہی فروری کا مہینہ شروع ہوتا ہر طرف سرخی ہی نظر آنے لگتی ہے۔ سب ویلنٹائن ڈے کے حوالے سے اس قدر پرجوش دیکھائی دیتے ہیں کہ جیسے یہ ایک دن پہلی اور آخری بار آئے […]

دینی تعلیم

دینی تعلیم

تحریر: پیر محمد عثمان افضل قادری سوال: اگر کسی آزاد کو خرید لیا جائے یا کوئی آزاد شخص کسی کو اپنا مالک قرار دے لے تو ان صورتوں میں غلام اور باندی والے احکام نافذ ہوں گے یا نہیں؟ جواب: آزاد آدمی کو خرید لینے سے اس پر غلام یا باندی کا اطلاق نہیں ہوسکتا […]

ویلنٹائن ڈے کیا ہے

ویلنٹائن ڈے کیا ہے

تحریر: اقراء اعجاز حقیقت خرافات میں کھو گئی یہ امت روایات میں کھو گئی ویلنٹائن ڈے کیا ہے ؟ عیدالحب یا ویلنٹائن ڈے ایک خاص رومی عید ہے جس کی ابتدا سے متعلق کوئی ٹھوس بات کہنا ایک مشکل ترین امر ہے البتہ مختلف کتابوں کے مطالعے سے پتہ چلتا ہے کہ اس کی ابتدا […]

پولیو مرض، حقیقت، خاتمہ کیوں ضروری ہے؟؟؟

پولیو مرض، حقیقت، خاتمہ کیوں ضروری ہے؟؟؟

تحریر: محمد امین بلوچ یوں تو بچپن سے ہم سنتے آرہے ہیں کہ پولیو والے آئے ہیں۔ چلو بچوں کو قطرہ پلانے لے جائو یا خود پیووغیرہ جیسے جملے۔ یا ٹیم کو کولر اٹھائے ہوئے چلتا دیکھ کر چند ایک گھر تک ان کے ساتھ چلنا۔جب کچھ سمجھداری کے عمر میں آپہنچے تو کچھ سوچنے […]

پہلی محبت دوسری شادی

پہلی محبت دوسری شادی

تحریر: امتیازعلی شاکر پہلی محبت اور دوسری شادی اکثر جان لیو ثابت اہوتیں ہیں ،دوستوں محبت اورشادی دونوں ہی جرم نہیں پر شرط یہ ہے کہ دین اسلام کی تعلیمات پرعمل اور شرم وحیاء کادامن نہ چھوڑا جائے ،پہلی محبت اوردوسری شادی دراصل دوالگ موضوع ہیں ،جن لوگوں کاان دونوں کے ساتھ ابھی پالانہیں پڑااُن […]

دیوارِ مہربانی

دیوارِ مہربانی

تحریر : شاہ فیصل نعیم بڑی عجیب ہے یہ دنیا نئے نئے رنگ دکھاتی ہے اپنے باسیوں کو۔ بڑی انوکھی سوچ پہ چلتے ہیں تینوں سوچ، سوچنے والے اور سوچ کو حقیقت کا روپ دینے والے۔ ہر کوئی اتنا ہی خوش نصیب ہے جتنا جس کا نصیب ہے۔ کبھی سوچا کسی اور نے کرے گا […]

یوم یکجہتی کشمیر کی اصل حقیقت

یوم یکجہتی کشمیر کی اصل حقیقت

تحریر : یاسر رفیق محکوم قوموں کے حقِ خود ارادیت کی بین الاقوامی تشریح کے مطابق یہ قوموں کا وہ حق ہے جسے نہ تو محدود کیا جا سکتا ہے نہ مشروط اور نہ ہی اس حق کے گرد کوئی دیوار کھینچی جا سکتی ہے۔اس تشریح کا اصل مطلب یہ ہے کہ ہر محکوم قوم […]

احتساب اپنا

احتساب اپنا

تحریر : وقارانسا کہا جاتا ہے کہ شوشل میڈیا نے آج کی نوجوان نسل کو تباہ کر دیاہے – دیکھا جائے تو اس بات سے نہ تو انکار ممکن ہے اور نہ ہی اس حقیقت سے فرار ممکن ہے – لیکن اس کے ساتھ اس کے مثبت استعمال نے آگاہی اور شعور بھی عطا کیا […]

سیاسی بساط پر لال، ہرا یا نیلا جھنڈا کب تک تھامے رہیں گے

سیاسی بساط پر لال، ہرا یا نیلا جھنڈا کب تک تھامے رہیں گے

تحریر: محمد آصف اقبال، نئی دہلی ہمارا ملک ہندوستان نہ صرف آبادی کے لحاظ سے ایک بڑا ملک ہے بلکہ افکار و نظریات، مذاہب، ثقافت، تمدن، جغرافیہ، وسائل اور مسائل کے لحاظ سے بھی ایک بڑا ملک ہے۔ اس صورت میں ہر آنے والے دن کا آغاز گزشتہ دن کے مقابلہ نئے چیلنجز کے ساتھ […]

حقدار را حق رسید

حقدار را حق رسید

تحریر : انجینئر افتخار چودھری سچ تو یہ ہے کہ ہم سچ وہ سننا چاہتے ہیں جو ہمارے دل کو لگے۔مگر کیا کیا جائے سچ وہ لاش ہے جسے ہزار پتھروں کے ساتھ باندھ کر سمند ر میں پھینکو وہ ابھر کر باہر آتی ہے۔کائنات میں ہر دور میں سچ کو دبانے کی کوشش کی […]

داعش پاکستان میں حقیقت یا فسانہ

داعش پاکستان میں حقیقت یا فسانہ

تحریر: آصف خورشید رانا : اسلام آباد گزشتہ کچھ دنوں سے خبروں میں داعش کی موجودگی کاذکر بڑے جو ش و خروش سے کیا جا رہا ہے اس کا آغاز اس وقت ہوا جب کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے کارروائی کرتے ہوئے ڈسکہ سے ڈسکہ سے کچھ نوجوانوں کو گرفتار کیا تب اداروں پر یہ انکشاف […]

1 2 3 5