لاہور کی 274 یو سیز کے بلدیاتی نمایندوں نے حلف اٹھا لیا
لاہور …….لاہور کی 274 یونین کونسلوں میں نومنتخب بلدیاتی نمائندوں نے اپنےعہدوں کا حلف اٹھالیاہے،اگلےمرحلےمیں خواتین ،نوجوانوں،ٹیکنو کریٹس،کسانوں ،مزدوروں اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں پر امیدوارچنےجائیں گے،جس کے بعد لارڈ میئرکاانتخاب ہوگا۔ پنجاب کےدارالحکومت لاہورمیں بلدیاتی نمائندوں کی حلف برداری کی ٹاؤن ہال سمیت37مقامات پرتقریبات ہوئیں،یونین کونسلوں کے متعلقہ ریٹرننگ آفیسرزنےنو منتخب چیئرمینوں،وائس چیئرمینوں اور […]