By Yesurdu on May 29, 2016 حمزہ شہباز لاہور
مسلم لیگ ن کے رہنماء حمزہ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ قوم اچھی طرح جانتی ہے کہ آف شور کمپنیوں کا شور مچانے والے خود ہی ایسی کمپنیوں کے گاڈ فادر ہیں جن کے خلاف شور مچایا جا رہا ہے، اُنہوں نے خود کو احتساب کے لئے پیش بھی کر دیا ہے۔ لاہور: (یس […]
By Yes 1 Webmaster on October 12, 2015 activist, Hamza Shahbaz, Nawaz Sharif, necklaces, Party chairman, won, جیت, حمزہ شہباز, نواز شریف, پارٹی چیئرمین, کارکن, ہار اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور : ماڈل ٹاؤن لاہور میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ این اے ایک سو بائیس میں میاں نواز شریف کے کارکن کی فتح ہوئی۔ ان کا کہنا تھا کہ 2013 میں عوام کا فیصلہ آج بھی برقرار رہا۔ عوام نے ایک بار […]
By Yes 1 Webmaster on October 10, 2015 buried, Charges, Hamza Shahbaz, people, rigging, الزامات, حمزہ شہباز, دفن, دھاندلی, عوام اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور : ڈونگی گراؤنڈ سمن آباد میں حلقہ این اے 122 کے ضمنی انتخابات کے حوالے سے منعقد کیے جانے والے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے حمزہ شہباز شریف نے کپتان پر تابڑ توڑ حملے کرتے ہوئے کہا دھرنے نے ڈھائی سال ضائع کر دیے چینی صدر کا دورہ منسوخ کرایا اب لاہور والوں […]
By Yes 1 Webmaster on September 30, 2015 Competition, field, Hamza Shahbaz, hidden, imran khan, lahore, media, حمزہ شہباز, عمران خان, لاہور, مقابلہ, میدان, میڈیا, چھپ اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور : لودھراں کا ضمنی انتخاب رک جانے کے بعد پی ٹی آئی اور ن لیگ نے لاہور کے حلقہ این اے 122 میں ڈیرے ڈال دیئے ۔ نون لیگ کے رہنما حمزہ شہبازکہتے ہیں کہ عمران خان کو چھپ کر بیٹھنے کے بجائے خود میدان میں اترنا چاہیئے تھا۔ لاہور کے علاقے اچھرہ میں […]
By Yes 1 Webmaster on June 6, 2015 examination, Hamza Shahbaz, imran khan, municipal elections, rigging, امتحان, بلدیاتی انتخابات, حمزہ شہباز, دھاندلی, عمران خان اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور : ن لیگ کے رہنماحمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عوام نے نواز شریف کو ووٹ دے کر دھاندلی کے نعرے کو ہمیشہ ہمیشہ کے لئے دفن کر دیا ہے۔ منڈی بہاءالدین کے حلقہ این اے 108 میں انتخابی مہم کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے رکن قومی اسمبلی اور ن لیگ کے رہنما […]
By Yes 1 Webmaster on May 20, 2015 احتساب, جعلی ڈگریاں, حمزہ شہباز, دشمنوں, لاہور, پاکستان اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور : لاہور میں روزگار اسکیم کے حوالے سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ ایگزیکٹ میں جعلی ڈگریاں دینے والوں کا کڑا احتساب ہونا چاہیے۔ حمزہ شہباز نے کہا کہ خوشحال پاکستان حکومت کی منزل ہے نظام میں کوئی خرابی نہیں اسی نظام کے تحت ملک کو قائد کا پاکستان […]
By Yes 2 Webmaster on May 16, 2015 Function, government, Hamza Shahbaz, karachi, lahore, Peace, restore, امن, بحال, تقریب, حمزہ شہباز, حکومت, سانحہ, لاہور, کراچی اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور : الحمراء ہال لاہور میں سانحہ جوزف کالونی کے متاثرین میں چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میاں حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ پاکستان کی ترقی دشمن کی آنکھ میں کھٹکتی ہے جب بھی پاکستان ترقی کی راہ چلنا شروع کرتا ہے تو دشمن کراچی جیسے واقعات کراتے ہیں۔ حکومت […]
By Yes 2 Webmaster on May 7, 2015 end, Hamza Shahbaz, lahore, pakistan, path, Picketing, politics, progress, road, ترقی, حمزہ شہباز, ختم, دھرنوں, راہ, سیاست, لاہور, پاکستان, گامزن اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف کی قیادت میں پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ انشاء اللہ 2017ء تک بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کر کے پاکستان کو روشن بنائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ میٹرو پراجیکٹ مکمل ہونے سے راولپنڈی […]
By Yes 2 Webmaster on March 5, 2015 abused, becoming, Hamza, lahore, Pakistan Muslim League, parliament, part, Punjab, بننے, حصہ, حمزہ شہباز, لاہور, مسلم لیگ, پارلیمنٹ, پنجاب, گالیاں اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) مسلم لیگ نواز کے رہنما حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ کسی کا مینڈیٹ چوری نہیں کیا، پنجاب سے گیارہ کی گیارہ سیٹیں جیتیں گے۔ حمزہ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف والے مکمل بے نقاب ہو چکے ہیں، پی ٹی آئی کا خیبر پختون خواہ میں ایک اور […]
By Yes 2 Webmaster on February 4, 2015 Hamza Shahbaz, imran khan, lahore, Muslim League, pakistan, part, policy, Senate elections, حصہ, حمزہ شہباز, سینیٹ الیکشن, عمران خان, لاہور, مسلم لیگ, پالیسی اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ سینٹ الیکشن کی تیاری ہو رہی ہے، سب باتیں نہیں بتا سکتے، پی ٹی آئی کے مزاج کی سمجھ نہیں آرہی، سابق گورنر کے پاس کچھ ہے تو ثبوت کے ساتھ آئیں، مسلم لیگ ن کے رہنما رکن […]