حکمران سول ڈکٹیٹر بنے ہیں ،ماضی سے کوئی سبق نہیں سیکھا : حنیف رٹوی
پیرس(نمائندہ خصوصی)حکمران سول ڈکٹیٹر بنے ہوئے ہیں انہوں نے ماضی سے کوئی سبق نہیں سیکھا۔ ان خیالات کا اظہار حنیف رٹوی نائب صدر پی ٹی آئی آزاد کشمیر نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا حکمران پانامہ لیکس کا سامنا کرنے کے بجائے منظر عام سے غائب ہیں۔اور ملک کا نظام درباریوں کے ذریعے […]