By Yes 2 Webmaster on August 5, 2015 crime, delivery, demand, karachi, MQM, people, Rangers, Sindh, افراد, ایم کیو ایم, جرائم, حوالگی, رینجرز, سندھ, مطالبہ, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : سندھ رینجرز کی جانب سے ایم کیوایم کو خط لکھا گیا ہے جس میں 187 جرائم پیشہ افراد کی حوالگی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق رینجرز کے لیفٹیننٹ کرنل حسن اختر کی جانب سے ایم کیوایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کو خط بھیجا گیا ہے جو ایم کیوایم […]
By Yes 2 Webmaster on June 25, 2015 afghan, delivery, Fazalullah, government, islamabad, Sartaj Aziz, search, اسلام آباد, افغان, بات, تلاش, حوالگی, حکومت, سرتاج عزیز, فضل اللہ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے مشیر خارجہ نے کہا کہ افغانستان میں جاری لڑائی کی وجہ سے امن مذاکرات کے بارے میں کچھ کہنا قبل از وقت ہے۔ امن مذاکرات کے لیے آنے والے چند ہفتے انتہائی اہم ہوں گے۔ قطر یا استنبول میں […]
By Yes 1 Webmaster on April 15, 2015 Britain, Chaudhry Nisar Ali Khan, extradition, islamabad, wanted persons, اسلام آباد, برطانیہ, حوالگی, مطلوب اشخاص, چوہدری نثار اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ گزشتہ روز برطانوی ہائی کمشنر سے ہونے والی ملاقات طے شدہ تھی جس کا الطاف حسین کی پیشی سے کوئی تعلق نہیں، معظم علی کاعمران فاروق قتل کیس میں اہم کردار ہے برطانیہ کو بتادیا کہ مطلوب اشخاص کی حوالگی یک طرفہ […]
By Yes 1 Webmaster on March 23, 2015 delivery, Dubai officials, time asked, Uzair Baloch, حوالگی, دبئی حکام, عزیر بلوچ, مانگ لیا, وقت اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) عزیر بلوچ کو دبئی سے پاکستان لانے والی تفتیشی ٹیم کل واپس وطن پہنچ جائے گی۔ دبئی حکام نے عزیر بلوچ کی حوالگی کے حوالے سے جمع کرائے جانے والی دستاویزات کو درست قرار دیتے ہوئے انٹرپول پاکستان کو آگاہ کیا ہے کہ عزیر بلوچ کی حوالگی کے بارے میں اپریل کے پہلے […]
By Yes 1 Webmaster on March 6, 2015 delay, delivery, dubai, issue, suffer, Uzair Baloch, تاخیر, حوالگی, دبئی, شکار, عزیر بلوچ, معاملہ اہم ترین, مقامی خبریں
دبئی (یس ڈیسک) عزیر بلوچ کی پاکستان کو حوالے کرنے کا معاملہ تاخیر کا شکار ہوگیا ہے، دبئی کی عدالت کے اسپیشل بنچ کے جج رئیس لانجنا نے عزیر بلوچ حوالگی کیس کی سماعت کی۔ دبئی حکام نے عزیر بلوچ سے متعلق دستاویزات کو ایک بار پھر ناکافی قرار دے دیا ہے۔ Post Views – […]
By Yes 1 Webmaster on March 1, 2015 decision, delivery, document, morning, officials, possibility, today, Uzair Baloch, آج, امکان, حوالگی, حکام, دستاویز, صبح, عزیر بلوچ, فیصلہ اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
دبئی (یس ڈیسک) عزیر بلوچ کی پاکستان حوالگی سے متعلق فیصلہ آج صبح سنائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی حکام عزیر بلوچ کی حوالگی کے لیے پرامید ہیں، جبکہ عزیربلوچ کےخلاف متحدہ عرب امارات میں غبن کے 2 کیسز بھی خارج کردیے گئے ہیں۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ عزیر بلوچ کو […]
By Yes 2 Webmaster on February 17, 2015 delay, delivery, dubai, karachi, pakistan, team, Uzair Baloch, تاخیر, تحقیقاتی ٹیم, حوالگی, دبئی, عذیر بلوچ, پاکستان, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) دبئی میں موجود پاکستانی تحقیقاتی ٹیم نے لیاری گینگ وار کے اہم کردار عذیر بلوچ تک رسائی کیلیے عدالت میں درخواست دائر کر دی ہے۔ پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کی جانب سے عدالت میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ عذیر بلوچ کی حوالگی کے لیے قانونی کاروائی جاری ہے لیکن […]
By Yes 1 Webmaster on February 8, 2015 2-man team, 2رکنی, delivery, dubai, Interpol, pakistan, Uzair Baloch, انٹرپول, حوالگی, دبئی, عزیر بلوچ, ٹیم, پاکستان اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
دبئی (یس ڈیسک) عزیر بلوچ کی حوالگی میں معاونت کے لیے پاکستان انٹرپول کی دو رکنی ٹیم دبئی پہنچ گئی ہے ۔ایس پی سی آئی ڈی عثمان باجوہ اور ڈی ایس پی زاہد حسین پر مشتمل 2 رکنی ٹیم کل رات دبئی پہنچی۔ ٹیم عزیر بلوچ کی حوالگی سے متعلق قانونی کارروائی میں معاونت کرے […]
By Yes 1 Webmaster on January 21, 2015 delivery, indicating, pakistan, United Arab Emirates, Uzair Baloch, حوالگی, عرب امارات, عزیر بلوچ, عندیہ, متحدہ, پاکستان اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
ابوظہبی (یس ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے پہلی بار پاکستان کو باضابطہ طور پر آگاہ کیا ہے کہ لیاری گینگ وار کا مرکزی کردار عزیر بلوچ اُن کی تحویل میں ہے ، اماراتی حکومت نے ایک خط کے ذریعے عزیر بلوچ کی حوالگی کا عندیہ بھی دیا جس کے بعد امکان ہے کہ بہت جلد […]
By Yes 1 Webmaster on January 8, 2015 delivery, embassy, letter, Ministry of Foreign Affairs, pakistan, received, Uzair Baloch, حوالگی, خط, سفارتخانے, عزیر بلوچ, موصول, وزارت خارجہ, پاکستانی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) لیاری گینگ وارکے اہم رکن عزیر بلوچ کی حوالگی کے لیے پاکستانی وزارت خارجہ کا خط پاکستانی سفارت خانے کو موصول ہو گیا ہے جس کے بعد پاکستانی سفارتخانہ درخواست یواے ای حکام کو بھیجے گا۔ عزیر بلوچ کو آج رات یا صبح ایک بار پھر ابوظبی کے حکام کے حوالے […]
By Yes 1 Webmaster on January 2, 2015 delivery, efforts began, iran, Uzair Baloch, ایران, حوالگی, شروع, عذیر جان بلوچ, کوششیں اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) ایف آئی اے کی جانب سے وزارت داخلہ کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ عذیر بلوچ کے خلاف لیاری ٹائون کے تھانے چاکیواڑہ میں مقدمہ درج ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ ایرانی حکومت بھی ملزم کی حوالگی کے لئے کوششیں کر رہی ہیں۔ ایرانی حکومت کا موقف […]
By Yes 1 Webmaster on December 30, 2014 continue, delivery, documents, prepared, steps, Uzair Baloch, اقدامات, تیار, جاری, حوالگی, دستاویزات, عزیر بلوچ اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) مسقط سے دبئی جاتے ہوئے گرفتار ہونے والے لیاری گینگ وارکے اہم ترین ملزم عزیر بلوچ کی حوالگی کیلئے اقدامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔ ملزم کی دستاویز ات بھی تیار کی جا رہی ہیں۔ ایف آئی اے اور پولیس کی ٹیم دبئی بھجوانے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔ […]