counter easy hit

حکمران

نئے صوبوں کا قیام اور پاکستانی حکمران

نئے صوبوں کا قیام اور پاکستانی حکمران

تحریر :ڈاکٹر میاں احسان باری دنیا بھر میں ملکوں یا صوبوں کی سرحدیں الہامی ،دینی یا لادینی نہیں ہوتیں خدائے عزوجل اور آقا ئے نامدار محمد عربی ۖصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حکمرانی اور سنت پوری دنیا کے لیے مینار ومیعار ہیں ۔ خدا کی حکومت کسی ملک یا صوبے پر نہیں بلکہ پوری […]

سینیٹ میں حکمران جماعت کا پنجاب میں کلین سویپ

سینیٹ میں حکمران جماعت کا پنجاب میں کلین سویپ

تحریر : مہر بشارت صدیقی سینیٹ کے انتخابات کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے پنجاب اور اسلام آباد میں کلین سوئپ کرتے ہوئے سب سے زیادہ نشستیں حاصل کرلی ہیں۔ الیکشن کمیشن کے شیڈول کے مطابق قومی اور ملک کی چاروں صوبائی اسمبلیوں میں سینیٹ کی 48 خالی نشستوں […]

بے حس پاکستانی قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی

بے حس پاکستانی قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال جس نے ایک آزاد مسلمان کو کسی غیر کے ہاتھ بیچا، میں قیامت کے دن خود اس کے خلاف مدعی ہوں گا (بخاری 2280) رحمت اللعالمین محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ فرمان پاکستانی قوم (عوام و حکمرانوں )کے لیے ہے۔ پاکستانی قوم (حکمران اور عوام )نے اپنی […]

خیبرپختون خواہ میں سیاسی کشمکش

خیبرپختون خواہ میں سیاسی کشمکش

تحریر : ایم سرور صدیقی عام انتخابات میں تحریک ِانصاف نے پاکستان بھر میں ہلچل مچادی تھی اتنی پرجوش انتخابی مہم کسی سیاسی حریف نے نہیں چلائی ووٹوںکے لحاظ سے PTI دوسری بڑی سیاسی جماعت بن کر ابھری خیبر پی کے میں نامی گرامی اور سکہ بند قسم کے امیدوار اپنی ضمانتیں ضبط کروا بیٹھے […]

کوئی باوفا، وفا شعار

کوئی باوفا، وفا شعار

تحریر: لقمان اسد 67 برسوں میں ہمارے حکمران طبقہ نے کئی ملکی ادارے تباہ کیے ہیں بلکہ یو کہیے تو ںبے جانہ ہوگا کہ ہم نے ترقی کی بجائے تنزلی کو اپنا شعار بنائے رکھا اور آبادی کی بجائے ہم بربادی اور تباہی پر تلے رہے ظاہر ہے اب نتیجہ بھگت رہے ہیں دو برس […]

وعدہ پورا کرنے کا وعدہ

وعدہ پورا کرنے کا وعدہ

تحریر: چودھری محمد افضل اچھی حکومتیں اور اچھے حکمران وعدے کم اور ڈلیور زیادہ کرتے ہیں۔ بلکہ لیڈر وعدوں میں کنجوس اور منصوبوں میں فراخ دل ہوتے ہیں۔ کیونکہ عوام کو حکمرانوں کے جھوٹے وعدے مسائل سے زیادہ تکلیف دیتے ہیں۔ بد قسمتی سے ملک و قوم کا مستقبل بیرونی معاہدوں اور سیاسی وعدوں تک […]

تخت اوردھڑن تختہ

تخت اوردھڑن تختہ

تحریر:ایم سرورصدیقی۔ لاہور کوئی ہم سے پوچھے کہ پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ کیاہے۔۔ ہم سوچے سمجھے بغیر فوراً سے پہلے جواب دیں گے کرپشن۔۔ اسی کرپشن نے پاکستان کے قومی اداروں کو کھوکھلا کرکے رکھ دیاہے۔ پڑوسی ملک بھارت کے ایک سماجی نیتا انا ہزارے نے کرپشن کے خلاف علم بغاوت بلند کیا […]

مہنگائی کے حکمران جن یا دہشتگرد

مہنگائی کے حکمران جن یا دہشتگرد

تحریر : ڈاکٹر احسان باری جب بھی پہلے ادوار میں تیل کی قیمت بڑھتی تھی تو اشیائے خوردونوش اور دیگر اشیائے صرف کی قیمتیں بھی اسی نسبت سے بڑھا دی جاتی تھیں مگر اب تیل کی قیمت کم ہوئی مگر غریب عوام اور محنت کش مزدوروں ، کسانوں کو قطعاً ریلیف نہیں ملا۔ حتیٰ کہ […]

بارود کی فصل

بارود کی فصل

تحریر: ایم آر ملک لفظوں سے راکھ اڑنے لگی ہے اور وقت کی بے رحم گھڑیاں ہمارا مقدر ہو گئیں ہیں۔ سوچیں پا بہ جولاں ہیں کہ ہمارے آلام کو دہشت گرد سہارا دے رہے ہیں وحشتوں کا رقص ہے کہ رکنے میں نہیں آرہا روشنیوں اور پھولوں کے شہر پشاور سے لیکر جنوبی وزیرستان […]

قیام پاکستان اور خواب

قیام پاکستان اور خواب

تحریر۔روہیل اکبر پیپلز پارٹی کے ناراض جیالے اور سابق صوبائی وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا کچھ عرصہ قبل بھی اسی طرح متحرک ہوئے تھے جس طرح آجکل وہ اپنے دوستوں کی نیند حرام کرنے لگے ہوئے ہیں انکے مخالفین انہیں مختلف نام بھی دے رہے ہیں مگر اس سے قطع نظر کہ انکے خلاف کون کیا […]

اکھیاں اڈیک دیاں

اکھیاں اڈیک دیاں

تحریر : ایم سرور صدیقی جھوٹے وعدے کرنے والے دوسروں کو الو بنانے کا فن جانتے ہیں اور بے چارے مسائل کے مارے لوگوں کے پاس یقین کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ماضی میں تو سناکرتے تھے وعدہ خلافی عاشق ِ نامدار سے ان کے محبوب کیا کرتے ہیں اسی لئے ہجرو وصال کے […]

کر لو جو کر نا ہے ؟

کر لو جو کر نا ہے ؟

تحریر : ایم سرور صدیقی خشونت سنگھ کی جرابوں سے بڑی سخت قسم کی بدبو آتی تھی وہ جہاں جوتا اتارتا دوسرے منہ پر رومال رکھ لیتے،کئی دوست رشتہ دارتھوکتے محفل چھوڑ کر بھاگ کھڑے ہوتے ایک مرتبہ اس کے سسرال میں شادی تھی بیوی نے خشونت سنگھ کو نئی جرابیں لاکر دیں اور بڑی […]

حکمران دوست اور دشمن کو کب پہچانیں گے؟

حکمران دوست اور دشمن کو کب پہچانیں گے؟

تحریر: میر افسر امان اوباما کے دورہ بھارت پر پاکستان میں بحث ہو رہی ہے۔ کوئی کہہ رہا ہے یہ بھارت اور امریکا کا معاملہ ہے وہ جانیں اور ان کا کام جانے۔ کوئی کہہ رہا ہے ہر ملک کے اپنے اپنے مفادات ہوتے ہیں وہ دوسرے ملکوں سے اپنے مفادات کے مطابق دوستی یا […]

دوبارہ سڑکوں پر نکلے تو حکمران برداشت نہیں کر سکیں گے: عمران خان

دوبارہ سڑکوں پر نکلے تو حکمران برداشت نہیں کر سکیں گے: عمران خان

اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا اپنی رہائشگاہ بنی گالہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ حکومت جوڈیشل کمشن کے معاملے پر پوری طرح ناں بھی نہیں کر رہی۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ آرٹیکل 218 کے مطابق جوڈیشل کمشن بنا دیا جائے۔ حکومت عدالت پر […]

سعودی عرب کے نئے حکمران اور مسلم امہ

سعودی عرب کے نئے حکمران اور مسلم امہ

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید شاہ عبداللہ ایک معتدل حکمران کی حیثیت سے عرب اور اسلامی دنیا کا ایک بڑا نام تھے ۔جو قریباََایک عشرہ سعودی تخت پر براجمان رہے ۔یہ سعودی عرب میں امریکی مفادات کے حامی نہیں تھے۔بلکہ سعودی عرب کو بڑی حد تک امریکی اثر و نفوذ سے نکالنے کے […]

لالی پاپ (قسط 1)

لالی پاپ (قسط 1)

تحریر: لقمان اسد ہردن نیا وعدہ، ہر روز نئی منطق اور روزانہ کی بنیاد پر نیا ایک جھوٹ تراش کر قوم کے سامنے ہمارے حکمران رکھ دیتے ہیں کیا عہد سیاست میں انہیں محض یہی کچھ سیکھنے،بولنے اور کرنے کو میسر آسکا ہے؟سچائی سے دور دور تک جنہیں ہرگز واسطہ نہیں کہ ان کے نذدیک […]

بنتے ہو وفا دار وفا کر کے دکھاؤ !

بنتے ہو وفا دار وفا کر کے دکھاؤ !

تحریر:محمد یاسین صدیق اللہ تعالیٰ کو دین اسلام باقی تمام ادیان میں سے سب سے زیادہ پسند ہے ۔ اس بارے میں اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں واضح طور پر ارشاد فرمایا ہے:اسی طرح اللہ سبحان و تعالیٰ کو آقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سب سے زیادہ پیارے ہیں ۔دین اسلام […]

پیٹرول کی تلاش میں

پیٹرول کی تلاش میں

تحریر : روہیل اکبر کیسے حکمران ہیں جو پیٹرول اور گیس پر قابو نہیں پاسکے صرف چند دنوں میں پیٹرول کا بحران اتنا شدت اختیار کرگیا ہے کہ اب یہی مسئلہ دہشت گردی جیسے مسئلے سے بھی بڑا بنتا جارہا ہے بجلی اور گیس کا بحران تو پیپلز پارٹی کی سابق حکومت نے مسلم لیگ […]

حرمت رسول پہ قربان

حرمت رسول پہ قربان

تحریر : پروفیسر مظہر جدیدسکیورٹی انفراسٹرکچراور انتہائی فعال خفیہ ایجنسیوں کی موجودگی کے باوجود دوعرب نژاد بھائیوں ،شریف اورسعید نے پیرس کے وسط میںواقع ”چارلی ہیبڈو”کے دفتر میں گھس کر 12 افرادکو موت کے گھاٹ اتاردیا جس سے پورے فرانس میں ہلچل مچ گئی اوریہ کہاجانے لگا کہ یہ فرانس کا نائن الیون ہے ۔فرانس […]

توہین رسالت اور مغرب کا اصلی چہرہ (قسط 2)

توہین رسالت اور مغرب کا اصلی چہرہ (قسط 2)

تحریر: لقمان اسد فرانسیسی شہری اور حکمران اگر فرانسیسی ہفت روزہ اخبار چارلی ایبڈو کے دفتر پر حملے کو مسلمانوں کا ایک غلط اقدام تصور کرتے ہیں تو کیا اُنہیں اس مذکورہ اخبار کی طرف سے مسلمانوں کے ایک عظیم المرتبت پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی توہین کرنے جیسے اقدام کی حوصلہ شکنی […]

گستاخانہ خاکوں کے معاملے پر حکمران سوئے ہوئے ہیں، سراج الحق

گستاخانہ خاکوں کے معاملے پر حکمران سوئے ہوئے ہیں، سراج الحق

کراچی (یس ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ گستاخانہ خاکوں کی مذمت کرتے ہیں، کئی دن گزر گئے لیکن حکمراں اس معاملے پر اب تک سوئے ہوئے ہیں۔ کراچی میں نصراللہ شجیع کی یاد میں منعقدہ تقریب سے خطاب میں سراج الحق کا کہنا تھا کہ جس طرح نبی کریم صلی […]

کاش 65 مسلمان ملکوں کے حکمران بھی ریلی نکالتے

کاش 65 مسلمان ملکوں کے حکمران بھی ریلی نکالتے

تحریر : میر افسر امان پیرس میں فرانس کے ہفتہ وار جریدے چارلی ایبڈو پر حملے کے خلاف دنیا کے چالیس صلیبی ملکوں کے سربراہوںنے ریلی نکالی۔ اس ریلی میں لاکھوں لوگوں نے شرکت کی۔ٹھیک ہے دہشت گردی چاہے کسی بھی مذہب کے افراد کریں وہ دہشت گردی ہے۔ دہشت گرد کا کوئی مذہب نہیں […]

لکڑ ہضم، پتھر ہضم

لکڑ ہضم، پتھر ہضم

تحریر : ایم سرور صدیقی ہمارے بیورو کریٹ، تاجر، حکمران، سرمایہ دار، سیاستدان۔ سرکاری افسران جو لکڑ ہضم ،پتھر ہضم کرنے میں اپنا ثانی نہیں رکھتے، رشوت ،کرپشن، منتھلیاں جن کی گھٹی میں پڑی ہوئی ہیں اور تو اور مخدوم امین فہیم،سید یوسف رضا گیلانی جیسے بے ضرر اور ”معصوم ”رہنمائوں پر بھی جب کرپشن […]

میرا پاکستان۔۔۔!!

میرا پاکستان۔۔۔!!

تحریر : ثناء ناز خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی نہ ہو خیال جسے خود اپنی حالت بدلنے کا کہنے کو تو 14 اگست آزادی کا دن ہے مگر اب کے برس میرے وطن میں نہ جانے یہ کیسی آزادی آئی۔ نہ جانے یہ کیسی درد کی گھٹا چلی جس نے […]