لاہور : حکومتی کمپنیوں میں ارکان اسمبلی کی تعیناتی کیخلاف درخواست
لاہور…لاہور ہائیکورٹ نے حکومتی کمپنیوں میں ارکان پنجاب اسمبلی کی تعیناتی کے خلاف درخواست پر صوبائی حکومت اور 12 ارکان اسمبلی کو نوٹس جاری کر دئیے۔ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید کی جانب سے دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیاہےکہ پنجاب حکومت نے ٹرانسپورٹ ، ای پارکنگ، صاف پانی، ویسٹ مینجمنٹ […]