فوری انصاف عوام کا حق ،حکومت کا فرض ہے ،گورنر پنجاب
لاہور….گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ کاکہنا ہے کہ فوری انصاف پاکستانی عوام کا بنیادی حق ہے ، حکومت کا فرض ہے کہ عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرائے ۔لاہور میں 103ویں نیشنل مینجمنٹ اور 18ویں سینئر مینجمنٹ کورس کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے گورنر کا کہنا تھا کہ حکومت کی کامیابی […]