counter easy hit

حکومت

اگر اب ڈنڈا چلا تو اس کا جواب بھی ڈنڈے سے آئے گا اورنقصان صرف حکومت کا ہوگا، عمران خان

اگر اب ڈنڈا چلا تو اس کا جواب بھی ڈنڈے سے آئے گا اورنقصان صرف حکومت کا ہوگا، عمران خان

اسلام آباد (یس ڈیسک) چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہےکہ 18 اگست کو ملک بند کریں گے جس کے لیے عوام تیار ہو جائیں جب کہ حکمران سن لیں اب ہم 14 اگست والی جماعت نہیں ہے اگر اب ڈنڈا چلا تو اس کا جواب بھی ڈنڈے سے ہی آئے گا اور نقصان […]

عمران مذاکرات کی بات کریں، حکومت کے پاس دو سال رہ گئے ہیں: زرداری

عمران مذاکرات کی بات کریں، حکومت کے پاس دو سال رہ گئے ہیں: زرداری

گوجرانوالہ (یس ڈیسک) پیپلز پارٹی کے ڈویژنل ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے آصف علی زرداری ایک بار پھر کپتان کو باؤنسر مارتے رہے کہتے ہیں عمران خان نیازی ملک بند کرنے کے بجائے قانون کو مستحکم کریں فیصلے سڑکوں پر ہوئے تو نقصان ہو گا۔ سابق صدر نے کہا کہ موجودہ حکومت کے پاس […]

حکومت کا تحریک انصاف سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ

حکومت کا تحریک انصاف سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) حکومت نے تحریک انصاف سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور وزیر داخلہ چوہدری نثار نے مشاورت کی ہے۔ تحریک انصاف سے مذاکرات کی دوبارہ بحالی کے لئے وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار اور وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان کے […]

حکومت کو سکوک بانڈز کے ایک ارب ڈالرز مل گئے، وزارت خزانہ

حکومت کو سکوک بانڈز کے ایک ارب ڈالرز مل گئے، وزارت خزانہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان کو سکوک بانڈز کے ایک ارب ڈالرز مل گئے جس کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر 14 ارب 20 کروڑ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے۔ وزارت خزانہ کے حکام کا کہنا ہے کہ حکومت کو سکوک بانڈز کی مد میں ایک ارب ڈالر موصول ہوچکے ہیں جس کے بعد زرمبادلہ […]

ہنوزدلی دور است

ہنوزدلی دور است

تحریر : ایم سرور صدیقی وہ ائوٹنگ کیلئے نکلے، ایک ہوٹل سے کھانا کھایا شاپنگ کی فرمائش پر میاں بیوی کی لڑائی ہوگئی وہ کارمیں موٹروے پر گھر جارہا تھاکہ ایک پولیس افسر نے تعاقب کرکے انہیں ایک جگہ روکنے پر مجبور کردیا کاروالے نے چیں بچیں ہوکر پو چھا۔۔۔کیا مسئلہ ہے۔۔ کیوں روکاہے مجھے؟ […]

حکومت اگر سنجیدہ ہے تو مذاکرات کیلئے بیٹھے: عمران خان

حکومت اگر سنجیدہ ہے تو مذاکرات کیلئے بیٹھے: عمران خان

اسلام آباد (یس ڈیسک) اسلام آباد میں دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ طاہر القادری کے جانے کے بعد حکومت مذاکرات سے مکر گئی۔ مذاکراتی ٹیم نے وزیراعظم کے استعفے سے بھی انکار کیا تھا لیکن اگر اب بھی حکمران سنجیدہ ہیں تو مذاکرات کیلئے تیار ہیں۔ حکومت اگر […]

مولانا محمد قاسم نانوتوی

مولانا محمد قاسم نانوتوی

تحریر : آصف لانگو ہندوستان کے مسلمانوں پر سب سے بُرا وقت وہ تھا جب انھیں1857ء کی جنگ آزادی میں ناکامی ہوئی اور مسلمانوں کے آٹھ سو سالہ اقتداد کا خاتمہ ہوگیا۔ برصغیر پر مسلمانوں کی حکومت ختم ہو گئی اور انگریزوں نے ساعے ہندوستان پر قبضہ کر لیا۔ مسلمانوں پر زوال دراصل اورنگزیب عالمگیر […]

کیا ملک اور قوم کو 68 سال بعد اصلی جوہر مل گیا ہے

کیا ملک اور قوم کو 68 سال بعد اصلی جوہر مل گیا ہے

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم شاید میری بات سے وہ لوگ متفق نہ ہوں جو مُلک کی بڑی سیاسی اور مذہبی جماعتوں سے نظریاتی طور پر برسوں سے وابستہ ہیں اور وہ لوگ پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان اور اِن کی دھرنوں والی سیاست سمیت عمران خان کے جلسوں اور دھرنوں میں […]

عمران خان ایک نابالغ سیاستدان

عمران خان ایک نابالغ سیاستدان

تحریر: سید انور محمود وفاقی حکومت اور وزارت داخلہ نے 30 نومبر کے لیے وفاقی دارالحکومت کی پولیس کو 2 واٹر کینن اور 12ہزار سے زائد آنسو گیس شیل فراہم کیے تھے جو کسی کام نہ آئے، نہ تحریک انصاف نے کوئی اودھم بازی کی اور نہ ہی حکومت نے کوئی ڈنڈئے بازی کی۔ گذشتہ […]

حکومت تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات کیلئے تیار ہے: اسحاق ڈار

حکومت تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات کیلئے تیار ہے: اسحاق ڈار

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت ماضی کی تلخیوں کو دہرانا نہیں چاہتی۔ سیاست میں مذاکرات کا دروازہ کبھی بند نہیں ہوتا۔ مذاکرات سے موجودہ سیاسی صورتحال کا حل چاہتے ہیں۔ حکومت تحریک اںصاف سے مذاکرات کیلئے تیار ہے۔ تحریک انصاف سے مذاکرات کا سلسلہ جہاں سے ٹوٹا […]

حکومت گرانے کیلئے ہمیں عمران خان کی طرح کسی امپائر کی ضرورت نہیں، شرجیل میمن

حکومت گرانے کیلئے ہمیں عمران خان کی طرح کسی امپائر کی ضرورت نہیں، شرجیل میمن

لاہور (یس ڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ اگر پیپلز پارٹی نے حکومت گرانے کا تہیہ کرلیا تو ہم اکیلے ہی کافی ہیں جب کہ عمران خان اسرائیلی ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں اور ان کی اصلیت ملک کا بچہ بچہ جانتا ہے۔ شرجیل میمن نے کہا کہ مسلم لیگ(ن) سے […]

حکومت ، تحریک انصاف نے مذاکرات نہ کیے تو ملک میں بڑا سانحہ ہو سکتا ہے، سراج الحق

حکومت ، تحریک انصاف نے مذاکرات نہ کیے تو ملک میں بڑا سانحہ ہو سکتا ہے، سراج الحق

لاہور (یس ڈیسک) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں چار ماہ سے تماشا لگا ہوا ہے۔ انھوں نے متنبہ کیا کہ کھلے دل سے حکومت اور پی ٹی آئی نے مذاکرات نہ کیے تو ملک میں بڑا سانحہ ہوسکتا ہے۔ لاہور میں ادارہ سنابل الخیر کے افتتاح […]

فلاح انسانیت کا ہاتھ تھامئے

فلاح انسانیت کا ہاتھ تھامئے

تحریر:ممتاز اعوان وطن عزیز پاکستان ان دنوں کئی طرح کے مسائل سے دو چار ہے ،ایک طرف دہشت گردی کی لہر ہے تو دوسری طرف مہنگائی،بے روزگاری نے غریبوں کا جینا محال کر رکھا ہے،عوام سے غربت کے خاتمے اور انکی فلاح کے لئے وعدے کرنے والے کرسی تک پہنچنے کے بعد انہیں ہمیشہ کے […]

برطانوی حکومت کی ایشین میڈیا کے ساتھ دوغلی پالیسی

برطانوی حکومت کی ایشین میڈیا کے ساتھ دوغلی پالیسی

تحریر: اے حق۔لندن اس جدید دور میں میڈیا خوراک اور کپڑے کی طرح ضروری ہوگیا ہے۔ میڈیا معاشرے کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ عالمی دنیا میں میڈیا اگر اپنا کردار ادا نہ کرے تو یقینا دُنیا بھر کے سیاستدان اور حکمران عوام کو کچا چبھا جائیں۔ کیونکہ اقتدار اور طاقت […]

مشرف کے ساتھی حکومت کا دایاں بازو بنے ہوئے ہیں: ذوالفقار کھوسہ

مشرف کے ساتھی حکومت کا دایاں بازو بنے ہوئے ہیں: ذوالفقار کھوسہ

کراچی (یس ڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید غوث علی شاہ نے کہا کہ مسلم لیگ قومی جماعت تھی لیکن اب بٹ چکی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سندھ میں تاریخی دھاندلی کی گئی جہاں چوٹ لگے گی وہاں سے آواز آئے گی۔ دھرنے اور احتجاج اسی چوٹ کا نتیجہ ہیں۔ پنجاب کے سابق […]

گداگری ایک لعنت

گداگری ایک لعنت

گداگری ایک لعنت تصور کی جاتی ہے جبکہ موجودہ دور میں یہ ایک پیشے کی حیثیت اختیار کر گئی ہے ۔پیشہ ور گداگر پورے ملک میں اپنی جڑیں مضبوط کر چکے ہیں آ پ کہیں پر بھی چلے جائیں، کسی بھی سڑک پر کھڑے ہوں ،اشارہ بند ہو،آپ کو کہیں نہ کہیں گداگر ضرور نظر […]

میں تو ہوں مگر تو بھی تو ہے

میں تو ہوں مگر تو بھی تو ہے

لکھتے ہوئے سوچ رہا ہوں کہ کہیں میرا لکھا تو ہین عدالت نہ بن جا ئے کہ ہما رے ہاں ایسا ہی ہو تا ہے کہ موم کی ناک بنے ہمارے انصاف میں ہے جرم ضعیفی کی سزا مرگ مفا جات ۔خبر کچھ یوں تھی کہ سپریم کو رٹ نے وزیر اعظم کی نا اہلیت […]

ہمیں پاکستانی ڈریکولا بہت پسند ہیں

ہمیں پاکستانی ڈریکولا بہت پسند ہیں

انٹرنیٹ پر چلنے والی ڈریکولا کی ایک کہانی کو میں نے کچھ تبدیل کیا ہے، اُن دوستوں سے معذرت جن کے فیس بک پر یہ کہانی چل رہی ہے۔ بدلی ہوئی کہانی کچھ یوں ہے۔ ایک بحری جہاز پر ایک ڈریکولا انسانی روپ میں سوار تھا۔ رات ہوتے ہی وہ جہاز پر سوار کسی انسان […]

پرامن رہنے کی یقین دہانی نہیں کرا سکتے، عارف علوی

پرامن رہنے کی یقین دہانی نہیں کرا سکتے، عارف علوی

اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ کل اسلام آباد میں ہونے والا جلسہ شہر کی تاریخ میں سب سے بڑا ہو گا۔ حکومت کی جانب سے رکاوٹیں نہ ڈالنے کی یقین دہانی پر یقین نہیں ہے۔ عارف علوی کا کہنا تھا کہ پور ی قوم […]

عوامی تحریک کا تحریک انصاف کے جلسے میں شرکت نہ کرنے کا اعلان

عوامی تحریک کا تحریک انصاف کے جلسے میں شرکت نہ کرنے کا اعلان

لاہور (یس ڈیسک) لاہور میں مجلس وحدت مسلمین کے آفس میں عوامی تحریک، سنی اتحاد کونسل اور مجلس وحدت مسلمین کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں اتحادیوں کی جانب سے تحریک انصاف کے 30 نومبر کو ہونے والے جلسے میں شرکت کے حوالے سے صورتحال پر غور کیا گیا۔ تحریک انصاف کے قائدین کی جانب […]

حکومت سیاسی حریفوں کیخلاف کارروائیاں بند کرے: بلاول بھٹو

حکومت سیاسی حریفوں کیخلاف کارروائیاں بند کرے: بلاول بھٹو

کراچی (یس ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ٹویٹر بیان میں کہا ہے کہ حکومت اپنے گھر سے احتساب کا عمل شروع کرے اور حکومت سیاسی حریفوں کیخلاف کارروائیاں بند کرے۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت نے کارروائیاں بند نہ کیں تو حقیقی لانگ مارچ شروع ہوگا۔ پیپلز پارٹی […]

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری میں تاخیر ہوئی تو ذمہ دار حکومت ہو گی، خورشید شاہ

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری میں تاخیر ہوئی تو ذمہ دار حکومت ہو گی، خورشید شاہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کہتے ہیں سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود اگرچیف الیکشن کمشنر کی تقرری میں تاخیر ہوئی تو اس کی ذمہ دار حکومت ہوگی۔ اپنے ایک بیان میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کا کہنا تھا کہ وہ 9 نومبر کو 15 […]

حکومت کو 30 نومبر تک مہلت دے رہے ہیں مزید قیمتیں کم کی جائیں: عمران خان

حکومت کو 30 نومبر تک مہلت دے رہے ہیں مزید قیمتیں کم کی جائیں: عمران خان

اسلام آباد (یس ڈیسک) دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ پٹرول کی قیمت کم ازکم 15 روپے کم ہونا چاہیے تھی عجیب بات ہے کہ پٹرول کی قیمت کم ہوئی لیکن اس سے بننے والی بجلی مہنگی کر دی گئی۔ حکومت کو 30 نومبر تک مہلت دے رہے ہیں […]

1 22 23 24