counter easy hit

حیدرآباد

پی ٹی آئی پر مفاد پرست ٹولے کا قبضہ ہے، جسٹس (ر) وجیہہ الدین

پی ٹی آئی پر مفاد پرست ٹولے کا قبضہ ہے، جسٹس (ر) وجیہہ الدین

حیدرآباد : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جسٹس رٹائرڈ وجیہہ الدین نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی جیسی جماعت میں بھی انصاف نہیں ہے، پارٹی پرمفاد پرست ٹولے کا قبضہ ہے۔ عمران خان سے مطمئن ہوں لیکن قبضہ ٹولے سے مطمئن نہیں ہوں، پارٹی میں چھوٹے لوگوں کی آوازیں نہیں سنی جارہی ہیں، میری […]

جشنِ آزادی اور استعفے

جشنِ آزادی اور استعفے

تحریر: عمران احمد راجپوت چودہ اگست میں صرف ایک دن باقی رہے گیا تھااور ہمیں ہرسال کی طرح امسال بھی جشنِ آزادی کے حوالے سے کالم لکھنا تھا لہذا ہم نے کالم لکھنے سے پہلے سوچا ایک نظر ملکی حالات پر ڈالی جائے پاکستان کی سیاست میں کب کیا تبدیلی رونما ہوجائے کچھ کہا نہیں […]

آزادی کی قدر بھارتی مسلمانوںسے پوچھئے…!

آزادی کی قدر بھارتی مسلمانوںسے پوچھئے…!

تحریر: علی عمران شاہین آج 5 اگست ہے، بھارتی ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد سے شائع ہونے والا اردو اخبار روزنامہ اعتماد سامنے ہے۔ اس کے ایک ہی صفحہ کی 3 خبریں ملاحظہ فرمایئے: پہلی خبر ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور میں پیش آئے ایک افسوسناک واقعہ میں 15 سالہ مسلم لڑکے کو سکول کی […]

حیدرآباد میں ریلوے ٹریک دھماکے سے تباہ

حیدرآباد میں ریلوے ٹریک دھماکے سے تباہ

حیدرآباد (جیوڈیسک) حسین آباد میں ریلوے ٹریک دھماکے سے تباہ کر دیا گیا جس سے ٹرینیوں کی آمدورفت معطل ہوگئی۔ حیدرآباد کے علاقے حسین آباد میں ریلوے ٹریک کو نامعلوم افراد نے دھماکہ خیز مواد کی مدد سے تباہ کردیا جس کے نتیجے میں اپ ٹریک کا ڈیڑھ فٹ کا حصہ متاثر ہوگیا تاہم کسی […]

حیدرآباد میں یونیورسٹی میرا برسوں کا خواب تھا، الطاف حسین

حیدرآباد میں یونیورسٹی میرا برسوں کا خواب تھا، الطاف حسین

کراچی (یس ڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ یونیورسٹی کے سنگ بنیاد رکھنے کا دن میرے لیے بہت خوشی کا دن تھا، حیدرآباد میں یونیورسٹی میرا برسوں کا خواب تھا، سنگ بنیاد رکھے جانے پر گورنر سندھ اور ملک ریاض کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ الطاف حسین نے […]

جمعےکو حیدرآباد میں الطاف حسین یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھیں گے، ملک ریاض

جمعےکو حیدرآباد میں الطاف حسین یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھیں گے، ملک ریاض

کراچی (یس ڈیسک) بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض نے کہا ہے کہ جمعےکو حیدرآباد میں الطاف حسین یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھیں گے، حکومت مدد کرے تو نجی شعبہ پاکستان میں ملازمتوں کے 21 لاکھ نئے مواقع پیدا کر سکتا ہے،انھوں نے کراچی میں سمندر پار پاکستانیوں کے لیے اسکیم کا اعلان کیا ہے […]

حیدرآباد: سپرہائی وے پر پولیس وین کو حادثہ، 3 اہلکار جاں بحق

حیدرآباد: سپرہائی وے پر پولیس وین کو حادثہ، 3 اہلکار جاں بحق

حیدرآباد (یس ڈیسک) حیدر آباد کے قریب سپر ہائی وے پر پولیس گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی، حادثے کے باعث 3 اہل کار جاں بحق ہو گئے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ سپر ہائی وے پر لونی گوٹھ کے علاقے میں ایس ایس پی گھوٹکی کے قافلے میں شامل گاڑی الٹ گئی جس سے گاڑی […]

حیدرآباد میں 3 پولیس مقابلے، 6 ڈاکو گرفتار، اسلحہ برآمد

حیدرآباد میں 3 پولیس مقابلے، 6 ڈاکو گرفتار، اسلحہ برآمد

حیدرآباد (یس ڈیسک)حیدرآباد پولیس نے دوران اسنیپ چیکنگ ڈیفنس فیز کے قریب واد ھوواہ کی جانب سے آنے والے موٹر سائیکل پر سوار 3 مسلح افراد کو روکنے کی کوشش کی تو ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کر کے فرار کی کوشش کی جس پر کینٹ پولیس کی جوابی کارروائی سے 2 ملزمان گل محمد […]

حیدرآباد یونیورسٹی کسی ایک طبقہ کیلئے نہیں سب کیلئے ہوگی، الطاف حسین

حیدرآباد یونیورسٹی کسی ایک طبقہ کیلئے نہیں سب کیلئے ہوگی، الطاف حسین

کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ حیدرآباد یونیورسٹی کسی ایک طبقہ کیلئے نہیں بلکہ سب کیلئے ہوگی اورا س میں داخلے سفارش پرنہیں بلکہ میرٹ پرہوں گے۔ انہوں نے یہ بات آج حیدرآباد میں زونل کمیٹی کے ارکان اورنائن زیرو پر اراکین رابطہ کمیٹی اور شعبہ جات […]