By Yesurdu on February 2, 2016 حیدرآباد, سول اسپتال صحت و تندرستی
حیدرآباد…..سول اسپتال حیدرآباد کے ڈینٹل وارڈ کے ہاؤس آفیسر ڈاکٹرز نے گزشتہ 5 ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف وارڈز اور او پی ڈی میں ہڑتال کردی ۔ سول اسپتال کے ڈینٹل وارڈ میں 105 ہاؤس آفیسرزکو گزشتہ پانچ ماہ سے تنخواہوں کی ادائیگی نہ ہونے پر ہاوس آفیسر ڈاکٹرز نے ڈینٹل وارڈ […]
By Yes 2 Webmaster on August 26, 2015 china, Hyderabad, Indus River, interest, places, planting, projects, Sindh, حیدرآباد, دریائے سندھ, دلچسپی, لگانے, مقامات, منصوبے, واپڈا, چین اہم ترین, مقامی خبریں
حیدرآباد : چین نے درئے سندھ کے مختلف مقامات پر 35 ہزار میگا واٹ کے 8 مںصوبے شروع کرنے میں دلچسپی ظاہر کر دی۔ چین کی پاور کمپنی کے وفد نے اسلام آباد میں وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں توانائی کے باہمی دلچسپی کے مختلف منصوبوں پر غور […]
By Yes 1 Webmaster on August 11, 2015 clutches, Hyderabad, Indian, law, Sania Mirza, tennis star, بھارتی, ثانیہ مرزا, حیدرآباد, شکنجے, قانون, ٹینس اسٹار کھیل
حیدرآباد : بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا ڈرائیورنگ کے دوران قانون کے شکنجے میں جکڑ لی گئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ثانیہ مرزا اپنی لگژری گاڑی میں بھارتی شہر حیدرآباد میں شاپنگ کے لئے جارہی تھیں جنہیں راستے میں چیکنگ کے دوران ٹریفک اہلکار نے روکا اور غیرقانونی نمبرپلیٹ ہونے پر انہیں 200 روپے […]
By Yes 2 Webmaster on June 22, 2015 Hyderabad, karachi, Khairpur, load shedding, power grid, Protests, raid, احتجاج, حیدرآباد, خیرپور, دھاوا, لوڈ شیڈنگ, کراچی, گرڈ سٹیشن اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : شدید گرمی میں طویل لوڈ شیڈنگ پر شہریوں نے مختلف علاقوں میں احتجاج کیا۔ ملیر ، شادمان ، سہراب گوٹھ میں مظاہرین نے سڑکوں پر ٹائر جلائے اور انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی کی۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ سحری اور افطاری میں بھی بدترین لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔ متاثرہ […]
By Yes 2 Webmaster on May 28, 2015 aircraft, criminals, hanging, hijacking, Hyderabad, involved, karachi, prisoners, حیدرآباد, طیارہ, قیدیوں, مجرموں, ملوث, پھانسی, کراچی, ہائی جیکنگ اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : حیدرآباد میں طیارہ ہائی جیکنگ کیس میں سزا یافتہ شہ سوار بلوچ اور صابر بلوچ کو سنٹرل جیل میں پھانسی دے گئی۔ مجرم شہسوار اور صابر بلوچ نے 1998میں تربت سے طیارہ اغوا کیا۔ طیارے نے حیدر آباد ایئرپورٹ پر لینڈ کیا جہاں دونوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ انسداد دہشت گردی کی […]
By Yes 2 Webmaster on May 17, 2015 Dharma Sena, Hyderabad, matches, messing, sri lanka, umpire, Virat Kohli, الجھ, امپائر, حیدرآباد, دھرما سینا, سری لنکن, میچ, ویرات کوہلی کھیل
حیدرآباد دکن : بھارتی بلے باز ویرات کوہلی آئے روز تنازعات کا شکار رہتے ہیں اور حال ہی میں وہ آئی پی ایل کے میچ کے دوران امپائر سے بھی الجھ پڑے۔ انڈین پریمیئر لیگ میں حیدرآباد سن رائزرز اور رائل چیلینجز بنگلور کے درمیان میچ جاری تھا کہ اس دوران ہلکی بارش شروع ہو […]
By Yes 1 Webmaster on May 15, 2015 firing, Gulistan-e-Jauhar, Hyderabad, karachi, killing, police jail, terrorism, ایس پی جیل, جاں بحق, حیدرآباد, دہشت گردوں, فائرنگ, کراچی, گلستان جوہر اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایس پی جیل حیدرآباد اعجاز حیدر جاں بحق اور ان کی اہلیہ زخمی ہو گئیں۔ گلستان جوہر کے علاقے پہلوان گوٹھ میں دہشت گردوں نے ایک سرکاری گاڑی پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار ایس پی جیل حیدرآباد […]
By Yes 2 Webmaster on April 29, 2015 elections, Hyderabad, Jamaat-e-Islami, karachi, MQM, Muslim League, rigging, انتخابات, ایم کیو ایم, جماعت اسلامی, حیدرآباد, دھاندلی, مسلم لیگ, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) عام انتخابات دو ہزار تیرہ میں منظم دھاندلی کے مبینہ الزامات پر مسلم لیگ ق، جماعت اسلامی اور مہاجر قومی موومنٹ نےجوڈیشل کمیشن میں اپنے جوابات جمع کرا دیئے ہیں۔ دو ہزار تیرہ کے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی اور اس کی تحقیق کے حوالے سے تشکیل پانے والے جوڈیشل کمیشن کی جانب […]
By Yes 2 Webmaster on April 16, 2015 Biometric system, chief minister, Hyderabad, polling, possible, Rangers, Sindh, under, بائیو میٹرک سسٹم, تحت, حیدرآباد, رینجرز, سندھ, ممکن, وزیراعلیٰ, پولنگ اہم ترین, مقامی خبریں
حیدرآباد (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہےکہ این اے 246 کے ضمنی انتخاب میں بائیو میٹرک سسٹم کے تحت پولنگ کرانا ممکن نہیں ہے۔ حیدر آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا تھا کہ این اے 246 کے ضمنی انتخابات میں رینجرز کی […]
By Yes 1 Webmaster on April 8, 2015 Chairman, hard, Hyderabad, imran khan, pti, حیدرآباد, عمران خان, مشکل, پی ٹی آئی, چیئرمین اہم ترین, مقامی خبریں
حیدرآباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان حیدرآباد پہنچ گئے۔ چیئرمین پی ٹی آئی کےاستقبال کیلئے کارکنان سیکیورٹی حصار توڑ کر ائرپورٹ میں داخل ہوگئے جس کے باعث بدنظمی بھی پیدا ہوئی ،ایک موقع پر کارکنان آپس میں گتھم گتھا بھی ہوگئے۔ چیئرمین پی ٹی آئی ائر پورٹ سے بھٹ شاہ کے مزاری […]