حیدرآباد سے ڈی پورٹ نہیں ہوا،راحت فتح علی
برصغیر کے ممتاز گلوکار راحت فتح علی خان نے کہا ہے کہ بھارت میں رہنے والے موسیقی کے دلدادہ ہیں۔ نئے سال کے آغاز پر بھارت کے شہر حیدرآباد میں شاندار لائیو کنسرٹ میں آواز کا جادو جگایا اور صوفیانہ کلام پر حاضرین بے خود جھو اٹھے۔ مجھے حیدرآباد سے ڈی پورٹ نہیں کیا گیا، […]