آخری دہشتگرد کے خاتمے تک پاک فوج کی کاروائی جاری رہے گی,ڈاکٹر خلیل حیدر جرال
سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن کے راہنماڈاکٹر خلیل حیدر جرال نے اپنے بیان میں کہاکہ حکومت، پاک فوج اورعوام دشمن کی کسی بھی غلط حرکت کا منہ توڑ جواب دینے کو تیار ہیں اور آخری دہشتگرد کے خاتمے تک پاک فوج کی کاروائی جاری رہے گی یقینی انہوں نے کہاکہ میاں برادران محب وطن […]