counter easy hit

خاتمہ

2018 تک لوڈشیڈنگ اور بنیادی مسائل کا خاتمہ کر دیں گے، وزیراعظم نواز شریف

2018 تک لوڈشیڈنگ اور بنیادی مسائل کا خاتمہ کر دیں گے، وزیراعظم نواز شریف

بہاولپور : وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ 2018 سے پہلے ملک کے بنیادی مسائل حل ہو جائیں گے، موجودہ حکومت کی ترجیح پاکستان میں بجلی کوواپس لانا، گیس کی کمی دورکرنا، دہشت گردی ختم کرنا، کراچی کے حالات درست بنانا اور مسلح جتھوں کاخاتمہ ہے۔ بہاولپورمیں سولر پاور پلانٹ کی افتتاحی تقریب سے […]

پوری قوم نے فورسز کے ساتھ ملکر ملک سے دہشت گردی کی لعنت کا خاتمہ کرنا ہے، چوہدری نثار

پوری قوم نے فورسز کے ساتھ ملکر ملک سے دہشت گردی کی لعنت کا خاتمہ کرنا ہے، چوہدری نثار

پشاور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ آپریشن ضرب عضب کے بعد سے ملک میں امن و امان کی صورت حال میں کافی بہتری آئی ہے لیکن پوری قوم نے سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مل کر دہشت گردی کی لعنت کا خاتمہ کرنا ہے۔ ورسک میں ایف سی کی […]

اتحاد و یکجہتی کا قیام اور تفرقات کا خاتمہ

اتحاد و یکجہتی کا قیام اور تفرقات کا خاتمہ

تحریر : سجاد علی شاکر مشرق وسطیٰ اور عرب دنیا کے متعدد ممالک میں جنگ کا ماحول ہے۔ پاکستان کسی ایسے تنازعے کو ہوا نہیں دینا چاہتا جس کے اثرات مسلم دنیا پر تفرقے کی صورت میں پڑیں۔ اس (تفرقہ بازی) کی فالٹ لائنز پاکستان میں بھی موجود ہیں اور ان میں ہلچل مچانا اور […]

وہ دن دور نہیں جب تمام دہشتگردوں کا خاتمہ کر دیا جائے گا، وزیراعظم

وہ دن دور نہیں جب تمام دہشتگردوں کا خاتمہ کر دیا جائے گا، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف عزم متزلزل نہیں ہو گا، وہ دن دور نہیں جب تمام دہشتگردوں کا خاتمہ کر دیا جائے گا، وزیر اعظم نے کراچی میں پولیس بس پر بم حملے اور لورا لائی حملے کی مذمت کی ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف نے […]

ملک سے دہشت گردی کا ہر قیمت پر خاتمہ کریں گے، سربراہ پاک فوج

ملک سے دہشت گردی کا ہر قیمت پر خاتمہ کریں گے، سربراہ پاک فوج

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ ملک میں امن اور خوشخالی کے لئے دہشت گردی کا ہر قیمت پر خاتمہ کریں گے، ترجمان پاک فوج کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے […]

انتہا پسندی اور دہشت گردی کا خاتمہ ممکن ہے !

انتہا پسندی اور دہشت گردی کا خاتمہ ممکن ہے !

تحریر : محمد یاسین صدیق یوحنا آباد میں دہشت گردی کے تازہ واقع پر ہر درد دل رکھنے والا پاکستانی اشکبار ہے اس میں 16 افراد کو دہشت گردوں نے بم دھماکے سے ہلاک کر دیا دو بے گناہ لوگوں کو عیسائیوں نے دوران احتجاج جس طرح جلایا بربریت کی مثال قائم کر دی کہ […]

بولٹ نے آسٹریلیا کے پیچ ڈھیلے کر دئیے، 151 پر کینگروز اننگز کا خاتمہ

بولٹ نے آسٹریلیا کے پیچ ڈھیلے کر دئیے، 151 پر کینگروز اننگز کا خاتمہ

آکلینڈ (یس ڈیسک) ٹرینٹ بولٹ کی تباہ کن بائولنگ نے کینگروز کی بیٹگ لائن کی کمر توڑ دی، بائیں ہاتھ کے بائولر نے بہترین بائولنگ کرتے ہوئے پانچ کینگروز کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔ آسٹریلیا کی ٹیم ٹاس جیت کر پہلے کھیلتے ہوئے صرف 151 پر آئوٹ ہو گئی، بریڈ ہیڈن 43 رنز کے ساتھ ٹاپ […]

2025 ء تک بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ممکن نہیں، ماہرین

2025 ء تک بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ممکن نہیں، ماہرین

لاہور (یس ڈیسک) انرجی ماہرین کا کہنا ہے کہ توانائی کا بحران ملک کا بہت بڑا مسئلہ ہے۔ حکومت کے دعوے اپنی جگہ لیکن عملا 2025ء تک لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ممکن نہیں۔ بجلی کی پیداوار بڑھانے کے لئے متبادل ذرائع استعمال کرنا ہوں گے۔ واپڈا ہاؤس لاہور میں انرجی آڈٹ سیمینار منعقد ہوا۔ اپنے خطاب […]

دہشت گردی کی وجوہات کا خاتمہ کیا جائے !

دہشت گردی کی وجوہات کا خاتمہ کیا جائے !

تحریر؛ اختر سردار چودھری ،کسووال پشاور میں دہشت گردوں نے حملے سے قبل گاڑی کو آگ لگائی ،امامیہ مسجد میں دو خود کش دھماکے کیے ،2 گھنٹے فائرنگ کرتے رہے ،20 نمازی جان بحق ہوئے ،60 سے زیادہ زخمی ہوئے بیشتر زخمیوں کی حالت تشویشناک ،زخمیوں میں بچے بھی شامل ،سرچ آپریشن میں 15 مشتبہ […]

دہشت گردی، انتہا پسندی اور فرقہ واریت کا بلاامتیاز خاتمہ کیا جائے گا، کورکمانڈرز کانفرنس میں فیصلہ

دہشت گردی، انتہا پسندی اور فرقہ واریت کا بلاامتیاز خاتمہ کیا جائے گا، کورکمانڈرز کانفرنس میں فیصلہ

راولپنڈی (یس ڈیسک) سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں ملک سے دہشت گردی، انتہا پسندی اور فرقہ واریت کے بلاامتیاز خاتمے کے عزم کا اظہار کیا گیا کیا۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت 8 گھنٹے سے زائد جاری رہنے والی […]

گورنر پنجاب کے استعفیٰ سے قبضہ گروپ کا خاتمہ یا حکومت تبدیلی ۔۔؟

گورنر پنجاب کے استعفیٰ سے قبضہ گروپ کا خاتمہ یا حکومت تبدیلی ۔۔؟

تحریر:غلام مرتضیٰ باجوہ چودھری سرور کے استعفیٰ کی منظوری سے بات ختم نہیں شروع ہوئی ہے۔ طاقتور لینڈ مافیا کی سرپرستی کون کرتا ہے حکومت کو اس کا جواب دینا پڑے گا۔کیونکہ جرائم اور حکمرانوں کی نااہلی پر عوامی تحریک کی طرف سے جاری ایک رپورٹ انکشاف کیا گیا ہے کہ جنوری میں بھوک اور […]

توانائی بحران کا خاتمہ ناگزیر ہے

توانائی بحران کا خاتمہ ناگزیر ہے

لاہور (یس ڈیسک) پارلیمانی سیکرٹری برائے ویمن ڈویلپمنٹ راشدہ یعقوب شیخ نے کہا کہ صنعتوں کا پہیہ رواں دواں رکھنے اور ملک کی تیزرفتار ترقی کے لئے توانائی بحران کا خاتمہ ناگزیر ہے۔ وزیراعظم کی قیادت میں حکومت توانائی بحران کے جلد خاتمے کے لئے سنجیدگی سے اقدامات کررہی ہے۔ توانائی کی کمی کے مسئلے […]

فوجی عدالتیں ملک سے دہشتگردوں کا خاتمہ کردیں گی ،ایم کیو ایم

فوجی عدالتیں ملک سے دہشتگردوں کا خاتمہ کردیں گی ،ایم کیو ایم

حیدرآباد (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ حیدرآباد کے زونل انچارج نوید شمسی واراکین زونل کمیٹی نے کہا ہے کہ نام نہاد اسلامی جماعتیں طالبان دہشت گردوں کے تحفظ کے لئے 21 ویں آئینی ترمیم کی مخالفت کررہی ہیں، مشترکہ بیان میں انہوں نے مزید کہا کہ جہاد کے نام پر نوجوانوں کو گمراہ کرنے والوں […]

دہشت گردی کا خاتمہ پہلے بھی ناگزیر تھا اور ابھی ناگزیر ہے

دہشت گردی کا خاتمہ پہلے بھی ناگزیر تھا اور ابھی ناگزیر ہے

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم ویسے تو آج مجھے اپنا کالم قائدِ دھرنا مسٹر عمران خان کی دوسری شادی سے متعلق لکھنا تھا مگر میں کیا کروں…؟؟ کہ ابھی تک دل و دماغ سے سانحہ پشاور کی المناکی بھولائی نہیں جاسکی ہے کیوں کہ اَبھی تک میں آرمی پبلک اسکول میں دہشت گردوں کے […]

دہشتگردوں کا خاتمہ، حکومت نے 15 سو رضا کاروں کی خدمات حاصل کر لیں

دہشتگردوں کا خاتمہ، حکومت نے 15 سو رضا کاروں کی خدمات حاصل کر لیں

اسلام آباد (یس ڈیسک) حکومت نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کیلئے پندرہ سو رضا کاروں کی خدمات بھی حاصل کر لیں، چودھری نثار کہتے ہیں کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، پاکستان کے مفاد میں جو کچھ بھی ہے ضرور کریں گے، سزائے موت پر تیزی سے عملدر آمد ہو گا، سینتالیس سزا یافتہ […]

مذہبی منافرت کے خاتمہ کیلئے جرات مندانہ فیصلے کئے جائیں: الطاف حسین

مذہبی منافرت کے خاتمہ کیلئے جرات مندانہ فیصلے کئے جائیں: الطاف حسین

لندن (یس ڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے سیاسی اور عسکری قیادت پر زور دیا ہے کہ مذہبی منافرت اور فرقہ واریت کے خاتمہ کیلئے ہر قسم کی مصلحت کو بالائے طاق رکھ کر جرات مندانہ فیصلے کئے جائیں۔ ایک بیان میں الطاف حسین نے کہا ہے کہ لبرٹی چوک لاہور میں […]

آئندہ انتخابات سے قبل ملک سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کردیا جائے گا، خواجہ آصف

آئندہ انتخابات سے قبل ملک سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کردیا جائے گا، خواجہ آصف

سیالکوٹ (یس ڈیسک) وفاقی وزیر بجلی و پانی خواجہ آصف کہتے ہیں کہ آئندہ انتخابات سے قبل ملک سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کر دیا جائے گا اس سلسلے میں وزیراعظم خود 2017 تک لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کے پروگرام کی نگرانی کر رہے ہیں۔ سیالکوٹ میں تقریب سے خطاب کے دوران وفاقی وزیر برائے […]