دیونہ منڈی کے قریب ٹریفک کے حادثہ میں ایک خاتون ٹیچرجاں بحق 8افرادشدیدزخمی
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) دیونہ منڈی کے قریب ٹریفک کے حادثہ میں ایک خاتون ٹیچرجاں بحق 8افرادشدیدزخمی، اس سلسلہ میں ملنے والی اطلاعات کے مطابق گزشتہ صبح تھانہ رحمانیہ کے قریب دیونہ منڈی میں یونیورسٹی آف گجرات کی بس،کیری ڈبہ اور کارمیں ہونے والے خوفناک تصادم کے نتیجہ میں کیری ڈبہ میں سوارخاتون ٹیچرافشاں بی بی […]