By Yes 1 Webmaster on March 9, 2015 female, first, flag, Mount Everest, Pakistani, Samina Baig, ثمینہ بیگ, خاتون, ماؤنٹ ایورسٹ, پاکستانی, پرچم, پہلی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (یس ڈیسک) فلک بوس چوٹیاں سر کرنے والی پاکستان کی قابل فخر کوہ پیما بیٹی ثمینہ بیگ ہے۔ حسین وجمیل وادی ِہنزہ میں کوہ پیماوں کی بستی شمشال سے تعلق رکھنے والی ثمینہ بیگ کے عزم و حوصلے کے سامنے پہاڑ بھی زیر ہو گئے، ثمینہ نے محض اکیس سال کی عمر میں […]
By Yes 1 Webmaster on March 1, 2015 August, baby, female, kill, prison, punishment, sargodha, اگست, بچی, خاتون, سرگودھا, سزا, قتل, قید اہم ترین, مقامی خبریں

سرگودھا (یس ڈیسک) سرگودھا کی سیشن جج عدالت نے اپنی بچی کے قتل کی مجرم خاتون کو عمر قید اور 50 ہزار جرمانے کی سزا سنا دی۔ عدالتی ذرائع کے مطابق سرگودھا کے گائوں 82 شمالی میں سائرہ نامی خاتون نے گزشتہ سال اگست میں ناجائز بچی کو جنم دیا، 10 دن بعد سائرہ نے […]
By Yes 1 Webmaster on February 22, 2015 female, Husband, suicide attempt, Sukkur, tight, torture, تنگ, خاتون, خود کشی, سکھر, شوہر, مظالم, کوشش اہم ترین, مقامی خبریں

سکھر (یس ڈیسک) کندہرہ تھانے کی حدود کنگانی مستوئی میں شوہر کے مظالم سے تنگ آکر طوبیٰ سیال نے زہریلی دوا پی کر خود کشی کرنے کی کوشش کی، جسے تشویشناک حالت میں سکھر سول اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے کوششوں کے بعد اس کی زندگی بچالی، بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کرتے […]
By Yes 1 Webmaster on February 21, 2015 daughters, killed, Mandi Bahauddin, men, sons, women, افراد, بیٹیوں, بیٹے, خاتون, قتل, منڈی بہاؤالدین اہم ترین, مقامی خبریں

منڈی بہاؤالدین (یس ڈیسک) المناک واقعہ تھانہ سول لائن کے علاقے رشید آباد میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے روزگار کیلئے یونان گئے احسان نامی شخص کے گھر میں گھس کر پینتالیس سالہ شمیم، بائیس سالہ سلمان، بیس سالہ کرن اور اکیس سالہ ارم کو تیز دھار آلے سے قتل کر دیا۔ احسان کا […]
By Yes 1 Webmaster on February 5, 2015 female, lahore, murder case, police, suicide, threats, two daughters, خاتون, خودکشی, دو بیٹیوں, دھمکیاں, قتل, لاہور, مقدمہ درج, پولیس اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور (یس ڈیسک) قذافی اسٹیڈیم کے باہر ماں اور اسکی دو بیٹیوں کو قتل اور خودکشی کرنے کے واقعہ کا مقدمہ تھانہ گلبرگ میں درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقدمہ خاتون خدیجہ کے شوہر یونس کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ جس میں زیر دفعہ 302 اور 427 کی دفعات شامل ہیں۔ یونس […]
By Yes 1 Webmaster on February 4, 2015 5 others injured, accident, child, karachi, killed, traffic, woman, ،5 افراد, بچہ, جاں بحق, حادثہ, خاتون, زخمی, ٹریفک, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (یس ڈیسک) شارع فیصل پر ناتھا خان پل کے قریب ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق اور 5 افراد زخمی ہو گئے۔ شارع فیصل پر ناتھا خان پل کے قریب تیز رفتار کار اسٹاپ پر کھڑے افراد کو کچلتے ہوئے رکشے سے جا ٹکرائی، حادثے کے نتیجے میں ایک خاتون اور ایک بچہ […]
By Yes 1 Webmaster on February 1, 2015 described, female, Malala, Nobel Laureate, Pakistani, popular, World, خاتون, دنیا, قرار, مقبول ترین, ملالہ, نوبل انعام یافتہ, پاکستانی اہم ترین, مقامی خبریں

ندن (یس ڈیسک) پاکستان میں لڑکیوں کی تعلیم کے لئے کوشاں اور نوبل امن انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی دنیا کی دوسری مقبول ترین خاتون بن گئی ہیں۔ برطانوی ادارے یوگوو کی جانب سے دنیا کی مقبول ترین خواتین اور مرد کے انتخاب کے لئے بین الاقوامی سروے کرایا گیا۔ جس میں 23 ممالک کے […]
By Yes 1 Webmaster on January 30, 2015 library, life, Literature, poetry, woman, word, ادب, خاتون, زندگی, شاعر, لائبریری, کلام کالم

تحریر : انجم صحرائی ویرا سٹیڈیم میں ہونے والی اس تقریب میں مجھے نسیم لیہ، ارمان عثمانی، نذیر چوہدری، شہباز نقوی، امان اللہ کاظم، فضل حق رضوی، فیاض قادری قیصر رضوی، منظور بھٹہ، جمعہ خان عاصی اور شعیب جاذب جیسے ادبی اکابرین سے ملنے اور انہیں سننے کا بھی اتفاق ہوا۔ اسی زما نہ میں […]
By Yes 1 Webmaster on January 21, 2015 16 people injured, 16 افراد, Assault, children, grenades, karachi, women, بچوں, حملے, خاتون, دستی بم, زخمی, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (یس ڈیسک) بھیم پورہ میں پولیس کوارٹرز کے قریب نامعلوم افراد دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے۔ دستی بم حملے میں 16 افراد زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لئے سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق زخمیوں میں ایک خاتون اور چھ بچے شامل ہیں۔ دستی بم حملے کے […]
By Yes 2 Webmaster on January 13, 2015 female, film, Ganga water, life, Mumbai, priyanka, خاتون, زندگی, فلم, ممبئ, پریانکا, گنگا جل شوبز

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ کے ڈاریکٹر پرکاش جھا 2003 کی ہٹ فلم گنگا جل 2 کے سیکوئل پر کام کر رہے ہیں اور اس عورت کے مرکزی کردار والی فلم کی مرکزی کاسٹ کے لیے پریانکا چوپڑا کا نام لیا جا رہا ہے۔ فلم کے سیکوئل ،،گنگا جل 2 ،، ایک حقیقی زندگی کی […]
By Yes 1 Webmaster on December 30, 2014 Americans, female, Hillary, Malala, Oprah, personality, popular, امریکیوں, اوپرا, خاتون, شخصیت, ملالہ, پسندیدہ ترین, ہلیری اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

واشنگٹن (یس ڈیسک) پاکستان کی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی ہلیری کلنٹن اور اوپرا ونفرے کے بعد امریکیوں کی پسندیدہ ترین خاتون شخصیت بن گئیں۔ پولنگ ایجنسی گیلپ کے مطابق سابق امریکی خاتون اول اور وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن کو 12 فیصد امریکیوں کے ووٹ ملے۔ ہلیری کلنٹن 2016 میں ڈیمرکریٹس کی طرف سے […]
By Yes 2 Webmaster on December 13, 2014 men, murder, Quetta investigation, suspect, woman, افراد, خاتون, سیاہ کاری, شبہ, قتل, کوئٹہ اہم ترین, مقامی خبریں

کوئٹہ (یس ڈیسک) کوئٹہ میں دیور نے سیاہ کاری کے شبے میں فائرنگ کر کے ایک خاتون سمیت دو افراد کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق کلی دیبہ میں اختر مھمد نامی شخص نے فائرنگ کر کے کلیم اللہ اور بی بی شاکرہ کو شدید زخمی کر دیا جو زخموں کی تاب نہ لاتے […]