counter easy hit

خارج

ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے 9 ہزار 7 سو 53 افراد کے نام خارج

ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے 9 ہزار 7 سو 53 افراد کے نام خارج

اسلام آباد : وزارت داخلہ نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں سالہا سال سے موجود 9 ہزار 7 سو 53 افراد کے نام خارج کردیئے،بلیک لسٹ میں موجود 19 ہزار 8 سو 36 نام بھی خارج کردیئے گئے۔ ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کی ہدایت پر نئی ای سی ایل پالیسی […]

ضمنی الیکشن میں حکومتی مشینری استعمال کرنے کے خلاف درخواست خارج

ضمنی الیکشن میں حکومتی مشینری استعمال کرنے کے خلاف درخواست خارج

لاہور : ہائیکورٹ نے ضمنی انتخابات کے دوران حکومت کی جانب سے سرکاری مشینری استعمال کرنے کی درخواست خارج کر دی ہے۔ لاہور ہائی کورٹ میں ضمنی الیکشن کے دروان حکومتی مشینری استعمال کرنے کے حوالے سے درخواست کی سماعت ہوئی۔ اس موقع پر عدالت نے موقف اختیار کیا کہ انتخابات میں حکومتی مشینری کا […]

چوہدری نثار کا 65 ہزار افراد کے نام ای سی ایل سے خارج کرنے کا اعلان

چوہدری نثار کا 65 ہزار افراد کے نام ای سی ایل سے خارج کرنے کا اعلان

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ ای سی ایل سے متعلق نئی پالیسی کے تحت 65 ہزارافراد کے نام نکالے جارہے ہیں۔ وزارت داخلہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ ای سی ایل سے متعلق واضح پالیسی اختیار کی […]

میاں افتخار پر نہ ہم نے مقدمہ قائم کیا اور نہ ہی خارج کر سکتے ہیں، عمران خان

میاں افتخار پر نہ ہم نے مقدمہ قائم کیا اور نہ ہی خارج کر سکتے ہیں، عمران خان

اسلام آباد : چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے این اے 122 میں انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کے حوالے سے کہا کہ نادرا کے چیئرمین ملک سے باہر چلے گئے ان پر حکومتی دباؤ ہے اس لئے الیکشن کمیشن این اے 122 کے معاملے کا فیصلہ آر یا پار کرے۔ بنی گالہ میں پریس کانفرنس […]

پھانسی کے منتظر شفقت حسین کی عمر کے تعین کیلئے کمیشن بنانے کی درخواست خارج

پھانسی کے منتظر شفقت حسین کی عمر کے تعین کیلئے کمیشن بنانے کی درخواست خارج

اسلام آباد : پھانسی کے منتظر مجرم شفقت حسین نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی تھی کہ ٹرائل کورٹ نے 2004 ء میں بچے کو قتل کرنے کے الزام میں سزا سناتے وقت ان کی عمر کو مدنظر نہیں رکھا۔ شفقت حسین کے وکیل کا کہنا تھا کہ وقوعہ کے وقت ان کا […]

تحریک انصاف کے اراکین کے استعفے منظور نہ کرنے کے خلاف درخواست خارج

تحریک انصاف کے اراکین کے استعفے منظور نہ کرنے کے خلاف درخواست خارج

اسلام آباد (جیوڈیسک) ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے اراکین کے استعفے منظور نہ کرنے کے خلاف درخواست خارج کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس عامر فاروق پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے مسلم لیگ (ن) کے ظفر علی شاہ کی جانب سے دائر درخواست پر مختصر فیصلہ سناتے […]

سپریم کورٹ نے فاروق ستار کو نا اہل قرار دینے کی پٹیشن خارج کر دی

سپریم کورٹ نے فاروق ستار کو نا اہل قرار دینے کی پٹیشن خارج کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار کو نااہل قرار دینے کیلیے دائر درخواست خارج کر دی۔ گزشتہ عام انتخابات میں این اے 249 کراچی سے پیپلزپارٹی کے امیدوار عبدالعزیز میمن نے الیکشن میں دھاندلی کا الزام لگا کر معاملہ الیکشن ٹریبونل لے گئے تھے اور فاروق ستار کو […]

غیر ملکی کرنسی اسمگلنگ کیس میں ماڈل ایان ملک کی درخواست ضمانت خارج

غیر ملکی کرنسی اسمگلنگ کیس میں ماڈل ایان ملک کی درخواست ضمانت خارج

راولپنڈی (جیوڈیسک) کسٹم عدالت نے غیر ملکی کرنسی کی اسمگلنگ کیس میں ماڈل ایان علی کی درخواست ضمانت خارج کردی۔ راولپنڈی کی کسٹم عدالت کے خصوصی جج ممتاز چوہدری نے ماڈل ایان علیکی منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت کی درخواست کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران ماڈل ایان علی کی جانب سے وکلاء کا پینل […]

سپریم کورٹ نے بھٹو کیس ری اوپن کرنے کی درخواست خارج کر دی

سپریم کورٹ نے بھٹو کیس ری اوپن کرنے کی درخواست خارج کر دی

لاہور (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کے ڈویژن بینچ نے بھٹو کیس ری اوپن کرنے سے متعلق درخواست خارج کر دی۔ غازی علم الدین ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ ذوالفقار علی بھٹوکا عدالتی قتل کیا گیا، ملک کے پہلے منتخب وزیراعظم کا ٹرائل ری اوپن کرنے کا حکم دیا […]

سابق وزیر اعظم پرویز اشرف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست عدم پیروی پر خارج

سابق وزیر اعظم پرویز اشرف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست عدم پیروی پر خارج

اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ نے سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کر دی۔ سپریم کورٹ نے درخواست معاملہ غیر موثر ہونے اور عدم پیروی پر خارج کی۔ سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی […]

عمران خان کی نااہلی کے خلاف دائر درخواست خارج

عمران خان کی نااہلی کے خلاف دائر درخواست خارج

لاہور (یس ڈیسک) ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی نااہلی کے خلاف دائر درخواست خارج کردی۔ لاہور ہائی کورٹ نے رانا علم الدین غازی نامی وکیل کی جانب سے دائر درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق درخواست کی سماعت کی، سماعت کے دوران مدعی کی جانب سے موقف اختیار کیا […]

الیکشن کمیشن نے وزیراعظم نوازشریف کے خلاف نا اہلی کی درخواست خارج کردی

الیکشن کمیشن نے وزیراعظم نوازشریف کے خلاف نا اہلی کی درخواست خارج کردی

اسلام آباد (یس ڈیسک) الیکشن کمیشن پاکستان نے وزیراعظم نوازشریف کے خلاف نا اہلی کی درخواست خارج کردی۔ وزیراعظم نوازشریف کے خلاف سابق سفارت کار آصف ایزدی نے درخواست دائر کی تھی۔ جس میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ وزیراعظم نوازشریف نے 13 اگست 2011 کو لاہور میں ایک سیمینار کے دوران نظریہ پاکستان […]

انیس سو ننانوے کے مارشل لاء کو جائز قرار دینے کیخلاف درخواست خارج

انیس سو ننانوے کے مارشل لاء کو جائز قرار دینے کیخلاف درخواست خارج

اسلام آباد (یس ڈیسک) جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے موقع پر درخواست گزار ظفر علی شاہ نے کہا کہ یہ عوامی اہمیت کا حامل کیس ہے۔ عدالت سے ظفر علی شاہ کیس کا فیصلہ تبدیل کروانا چاہتا ہوں۔ جسٹس ثاقب نثار […]

شہباز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج

شہباز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج

اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کر دی ، عدالت کا کہنا ہے درخواست گزار متاثرہ فریق نہیں ہے۔ سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ پنجاب حکومت نے عدالت کو دوشا ڈیم تعمیر کرنے کی یقین دہانی کرائی […]

میر شکیل الرحمان پر بلوچستان میں درج ایک کے سوا تمام مقدمے خارج

میر شکیل الرحمان پر بلوچستان میں درج ایک کے سوا تمام مقدمے خارج

کوئٹہ (یس ڈیسک) ایک الزام میں ایک سے زائد مقدمات درج کرنا آئین میں دیے گئے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے، بلوچستان ہائی کورٹ نے یہ کہہ کر میر شکیل الرحمان کے خلاف ایک کے سوا تمام مقدمات کو خارج کردیا ہے۔ بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس محمد نور مسکانزئی اور جسٹس ہاشم […]