By Yesurdu on February 10, 2016 خارجہ, روسی وزیر بین الاقوامی خبریں
واشنگٹن /ماسکو…..روس نے شام میں جاری بحران کے حل کیلئے امریکا کو منصوبہ پیش کردیا ہے۔ روسی خبررساں ایجنسی کے مطابق وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ ان کے ملک نے امریکا کو شام میں جاری بحران کے حل کے لیے ایک ٹھوس منصوبہ پیش کیا ہے، امریکا اس تجویز کا جائزہ لے […]
By Yes 2 Webmaster on July 10, 2015 Americans, brussels, Council Kashmir, Foreign Affairs, Ministry, occupied Kashmir, report, امریکی, برسلز, خارجہ, خیر مقدم, رپورٹ, متعلق, مقبوضہ کشمیر, وزارت, کشمیر کونسل تارکین وطن
برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل ای یو نے مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقو ق کے بارے میں امریکی وزارت خارجہ کی رپورٹ کا خیرمقدم کیاہے۔ امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ (وزارت خارجہ) نے مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق سے متعلق اپنی ایک حالیہ رپورٹ میں کہاہے کہ بھارتی حکام آرمڈ فورسز سپیشل پاور ایکٹ کو اس لیے استعمال کررہاہے تاکہ […]
By Yes 2 Webmaster on May 9, 2015 accident, Affairs, black box, engine failure, find, helicopters, islamabad, Secretary Foreign, اسلام آباد, انجن, بلیک باکس, حادثہ, خارجہ, خرابی, سیکریٹری, مل, ہیلی کاپٹر اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری کا کہنا ہے کہ نلترہ میں حادثے کا شکار ہونے والے ہیلی کاپٹر کا بلیکس باکس مل چکا ہے تاہم واقعے میں کسی قسم کی دہشت گردی نہیں ہوئی جب کہ وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھی واقعے میں تخریب کاری کے امکان کو مسترد کردیا ہے۔ اسلام […]
By Yes 1 Webmaster on March 3, 2015 foreign, Indian, Jay Shankar Subramanian, pakistan, Secretary, Siachen, Tasneem Aslam, today, آج, بھارتی, تسنیم اسلم, خارجہ, سبرامنیم جے شنکر, سیاچن, سیکرٹری, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) نواز شریف نریندر مودی ملاقات کے 9 ماہ بعد پاک بھارت سیکرٹری خارجہ سطح کے تعلقات بحال ہوگئے ہیں، بھارتی خارجہ سیکرٹری سبرامنیئم جے شنکر دو روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ طویل عرصہ بعدبھارت کےسیکرٹری خارجہ کےدورہ پاکستان سے دونوں ملکوں کے درمیان جمی برف پگھلنے کی امید […]
By Yes 1 Webmaster on March 2, 2015 civilian, compatible, foreign, military, policy, Sartaj Aziz, security, خارجہ, سرتاج عزیز, سویلین, سیکورٹی, فوج, پالیسی, ہم آہنگ اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) مشیرِ خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ خارجہ اور سیکیورٹی پالیسی پر سویلینز اورفوج ہم آہنگ ہیں، بھارت کے ساتھ مذاکرات جب بھی ہوں گے، ایجنڈا کشمیر ہی ہوگا۔ مشیر خارجہ سرتاج عزیر نے لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کررہے تھے، انہوں نے کہا کہ اچھے بُرے طالبان کی اب […]
By Yes 1 Webmaster on March 2, 2015 Day, foreign, Indian, pakistan, Secretary, tomorrow, two, visit, بھارتی, خارجہ, دو, دورے, روزہ, سیکرٹری, پاکستان, کل اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) بھارتی خارجہ سیکرٹری دو روزہ دورے پر کل پاکستان آئیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ پاکستان تسنیم اسلم نے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا تھا کہ بھارتی سیکریٹری خارجہ سبرامنیئم جے شنکر کے دورہ پاکستان کے دوران باہمی امور پر بات چیت کی جائے گی اور سیاچن، سرکریک، کشمیر، اسٹریٹجک استحکام، عوامی […]
By Yes 1 Webmaster on February 17, 2015 conversation, Indian, pakistan, Sartaj Aziz, Secretary, بھارتی, خارجہ, سرتاج عزیز, سیکریٹری, پاکستان, گفتگو اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہےکہ پاک بھارت مذاکرات کے لیے بھارتی سیکریٹری خارجہ مارچ میں پاکستان کا دورہ کرسکتے ہیں۔ مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ بھارتی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ بھارتی سیکریٹری خارجہ پاکستان کادورہ کریں گے۔ امکان ہے کہ وہ یہ دورہ اگلےمہینے […]