قصبہ محلہ میں صفائی کی صورتحال ابتر ہو چکی ہے ,خالد جاوید بٹ نوری
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی کاروباری شخصیت سابق امیدوار برائے جنرل کونسلر خالد جاوید بٹ نوری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ قصبہ محلہ میں صفائی کی صورتحال ابتر ہو چکی ہے گلیاں نالیاں گندگی سے بھرئی ہوئی ہیں متقلہ سینٹری انسپکٹر کی تمام توجہ اور صلاحیتیں ڈیرہ داروں کیلئے وقف ہیں ہم […]