counter easy hit

خالی پلاٹ پر بھی ٹیکس لگے گا

پنجاب بجٹ کیلئے تجاویز تیار ، خالی پلاٹ پر بھی ٹیکس لگے گا

پنجاب بجٹ کیلئے تجاویز تیار ، خالی پلاٹ پر بھی ٹیکس لگے گا

تعمیر شدہ عمارت کے مقابلے میں خالی پلاٹ پر نوواں حصہ پراپرٹی ٹیکس وصول کیا جائے گا ، شراب پرمٹ ، گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس میں اضافہ لاہور (یس اُردو) پنجاب بجٹ کے لئے ٹیکس تجاویز تیار کر لی گئیں ۔ پراپرٹی ٹیکس ، شراب پرمٹ اور گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس میں اضافہ ہوگا ۔ […]