counter easy hit

خان

پا کستان امن خوشحالی اورروشنیوں کے سفر پر گامزن ہو چکا ہے ،خان یوسف

پا کستان امن خوشحالی اورروشنیوں کے سفر پر گامزن ہو چکا ہے ،خان یوسف

پیرس(عمیر بیگ)مسلم لیگ ن کی حکومت نے ملک کو بحرانی کیفیات سے نکال کر معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کر دیا ہے ،میاں برادران کی قیادت میں تین برسوں کے دورا ن پا کستان امن خوشحالی اورروشنیوں کے سفر پر گامزن ہو چکا ہے ، ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن فرانس […]

کرپشن اور بے ضابطگیاں بے نقاب ہونے پر حکمران نیب سے خوف زدہ ہیں ،زاہد اقبال خان

کرپشن اور بے ضابطگیاں بے نقاب ہونے پر حکمران نیب سے خوف زدہ ہیں ،زاہد اقبال خان

پیرس(عمیر بیگ) اداروں کے حوالے سے حکمرانوں کو اپنا رویہ تبدیل کرنا ہو گا کرپشن اور بے ضابطگیاں بے نقاب ہونے پر حکمران نیب سے خوف زدہ ہیں ، ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر زاہد اقبال خان نے ایک ملاقات میں نمائندہ یس اُردو سے کیا ، انہوں نے کہا […]

دبنگ خان بھی کنگ خان کے بڑے فین نکلے

دبنگ خان بھی کنگ خان کے بڑے فین نکلے

ممبئی ……بالی ووڈ کے دبنگ خان اور کنگ خان کے درمیان قریبی دوستی سے کون واقف نہیں ،تاہم ان کے درمیان دشمنی کی خبریں بھی میڈیا میں گردش کرتی رہی ہیں، لیکن اب سلمان خان نے ثابت کردیا ہے کہ وہ شا ہ رخ کے ‘بڑافین ہیں۔ اداکار سلو میاں نے سماجی رابطے کی ویب […]

شاہ رخ خان کے مداحوں کیلئے ڈبل ٹریٹ فین

شاہ رخ خان کے مداحوں کیلئے ڈبل ٹریٹ فین

ممبئی……شاہ رخ خان کے فینز کے لیے فلم فین کسی ٹریٹ سے کم نہیں، جس میں نظر آئیں گے دو دو شاہ رخ خان، لیکن یہ پہلی مرتبہ نہیں ہے کہ شاہ رخ خان ڈبل رول میں نظر آئیں گے،اس سے پہلے بھی کنگ خان یہ تجربہ کرچکے ہیں۔ 1998ء کی دہائی میں ریلیز ہوئی […]

ورلڈ ٹی 20، بھارت جانا ہے یا نہیں، فیصلہ حکومت کریگی:شہریار خان

ورلڈ ٹی 20، بھارت جانا ہے یا نہیں، فیصلہ حکومت کریگی:شہریار خان

لاہور……چیئرمین پی سی بی شہر یار خان کا کہنا ہے کہ بھارت میں پاکستان مخالف پراپیگنڈہ زوروں پر ہے، ایسے میں ورلڈٹی ٹوئنٹی میں شرکت کا حتمی فیصلہ حکومت کرےگی،وہ جو فیصلہ کرے گی پی سی بی کو قبول ہوگا۔ وہ لاہور میں لٹریری فیسٹیول کے موقع پر میڈیا سے بات کر رہے تھے۔ شہر […]

کنگ خان کی فلم فین کے گانے پر شاندار پرفارمنس

کنگ خان کی فلم فین کے گانے پر شاندار پرفارمنس

ممبئی……..بالی ووڈ کے کنگ خان آج کل اپنی نئی فلم فین کی تشہیر میں مصروف دکھائی دے رہے ہیں۔ اسی سلسلے میں وہ اپنے کالج ہنس راج جا پہنچے جہاں انہوں نے فلم فین کے پہلے گانے جبرا فین پر پرفارم کرکے شائقین سے خوب داد سمیٹی۔ اس موقع پر کالج میں ان کے مداحوں […]

رحیم یار خان میں عدالت کے حکم پر بھٹے پر چھاپا ، 6 مزدور بازیاب

رحیم یار خان میں عدالت کے حکم پر بھٹے پر چھاپا ، 6 مزدور بازیاب

رحیم یار خان……..رحیم یار خان میں عدالت کے حکم پر ایک بھٹے پر چھاپا مار کر جبری مشقت کے لیے یرغمال بنائے گئے چھ مزدوروں کو بازیاب کرالیا گیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق صدر پولیس صادق آباد نے عدالت کے حکم پر کارروائی کرتے ہوئے محمد پور لمہ روڈ پر واقع ایک بھٹے پر […]

حکومت ہر بحران سے نپٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے ، خان یوسف

حکومت ہر بحران سے نپٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے ، خان یوسف

پیرس (عمیر بیگ ) حکومت ہر بحران سے نپٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے، سستی گیس سے صنعت کے پہیہ میں تیزی پیدا ہوگی قطر میں ایک لاکھ پاکستانیوں کو روز گار ملے گا ،عوام ہجوم کی بجائے ہنر مند قوم کی شکل اختیار کررہے ہیں، ان خیالات کااظہارپاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری […]

شاہد ذوالفقار خان نندی پور منصوبے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر

شاہد ذوالفقار خان نندی پور منصوبے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر

اسلام آباد…….وفاقی حکومت نے شاہد ذوالفقار خان کو نندی پور پاور منصوبے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر تعینات کر دیا۔ ترجمان وزارت پانی وبجلی کےمطابق نندی پور پاور منصوبے کے سی ای او کی تقرری کیلئے وزیراعظم کو تین نام بھجوائےگئے تھے جن میں سے وزیراعظم نے شاہد ذوالفقارخان کی تقرری کی منظوری دی۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے […]

رواں سال تینوں خان زندگی کی گولڈن جوبلی منائیں گے

رواں سال تینوں خان زندگی کی گولڈن جوبلی منائیں گے

ممبئی (یس ڈیسک) عامر خان، سلمان خان اور شارخ خان تینوں کی پیدائش انیس سو پینسٹھ میں ہوئی۔ بیس سال سے بالی وڈ پر راج کرنے والے تینوں میں سے سلمان خان کو عام لوگوں کا ہیرو کہا جاتا ہے۔ اداکار نے گزشتہ دس برسوں میں ستائیس فلمیں کیں۔ متوسط طبقے کے ہیرو شارخ خان […]

جمائما نے عمران کی شادی کی خبر پر اپنے نام سے خان کا لفظ ہٹا دیا

جمائما نے عمران کی شادی کی خبر پر اپنے نام سے خان کا لفظ ہٹا دیا

بنی گالہ (یس ڈیسک) کپتان کی زندگی میں نئے جیون ساتھی ریحام خان کی آمد پر سابق اہلیہ جمائما نے سب تعلق ختم کر دیئے اور اپنے نام کے ساتھ لگے “خان” کو بھی ہٹا دیا۔ جمائما گولڈ سمتھ نے کرکٹ کی دنیا کے چمکتے ستارے کو اپنے سر کا تاج بنایا تو اپنے نام […]

کسی خان کے ساتھ کام کر کے غائب نہیں ہونا چاہتی، بپاشا

کسی خان کے ساتھ کام کر کے غائب نہیں ہونا چاہتی، بپاشا

ممبئی (یس ڈیسک) اداکارہ بپاشا باسو کو بالی ووڈ میں قدم رکھے ایک دہائی سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے تاہم انھیں بالی ووڈ کے ٹاپ تین خان یعنی عامر، شاہ رخ اور سلمان کے ساتھ کام کرنے کا موقع تقریباً نہ ہونے کے برابر ملا ہے۔ اپنی آنے والی فلم ’الون‘ کے سلسلے […]