By Yesurdu on April 17, 2016 خان افضال تارکین وطن
اقتدار کی باریاں مقرر کرکے قومی وسائل لوٹنے والے ایک دوسرے کی کرپشن چھپانے ،دبانے کے لیے آخری سہارا بنے ہوئے ہیں،لیکن اب عوام جاگ اورحکمرا ن بھاگ گئے ہیں۔ میاں نوازشریف کو اقتدار سے الگ ہوکرخود کواحتساب کیلئے پیش کرنا چاہیے۔استحصالی قوتوں سے نجات کاوقت آن پہنچاہے۔انہوں نے کارکنوں پرزوردیاکہ 24اپریل کو اسلام آباد […]
By Yesurdu on April 16, 2016 خان افضال تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)پانامہ لیکس نے شریف برادران کی بدعنوانیوں کا پردہ چاک کر کے تحریک انصاف کے موقف کو درست ثابت کر دیا ہے۔ اگر شریف برادران نے اقتدار نہ چھوڑا تو پی ٹی آئی کے پاس احتجاجی دھرنے کے سوا اور کوئی آپشن نہیں رہے گا۔ ان خیالات کا اظہار سابقہ چیئرمین پی ٹی آئی […]
By Yesurdu on April 13, 2016 خان افضال تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)بیرون ملک کاروبار چلا کر وطن کو ٹیکسز سے محروم رکھنا غداری کے مترادف ہے، پانا ما لیکس نے ٹیکس چوروں کو بے نقاب کر دیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار خان افضال سابقہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف فرانس نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کیا انہوں نے کہاکہ لوٹنے والا ہی منصف ہو […]
By Yesurdu on April 11, 2016 خان افضال تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)مک مکا ، اقربا پروری اور لوٹ مار کی سیا ست کا وقت آخر بالکل قریب آپہنچا ہے۔ ان خیالا ت کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سابقہ چیئرمین خان افضال نے ایک ملاقات میں نمائندہ یس اُردو سے کیا ، انہوں نے کہا کہ بیرون ملک وزیر اعظم کے بچوں کی آف […]
By Yesurdu on April 6, 2016 خان افضال تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)شفاف احتساب کی صورت میں حکمران اقتدار نہیں جیلوں میں ہونگے ، جب نیب آزادہوگا تب ہی (ن)لیگی قیادت کی کر پشن بے نقاب ہوگی ،شفاف احتساب کی صورت میں حکمران اقتدار نہیں جیلوں میں ہونگے ،پانامہ لیکس حکمرانوں کی سیاسی موت ثابت ہونگی ، قوم کا پاک افواج پر مکمل اعتماد ہے اور […]
By Yesurdu on April 3, 2016 خان افضال تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)حکمرانوں کے تمام وعدے ، دعوے اپریل فول سے مختلف نہیں۔میٹرو ٹرین سروس اور دیگر منصوبے حکمرانوں کی گرینڈ کرپشن کا حصہ ہیں۔ ان خیالات کا اظہار سابقہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف فرانس خان افضال نے یس اُردو سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا ، انہوں نے کہا کہ اگر اورنج ٹرین اور میٹرو […]
By Yesurdu on March 30, 2016 خان افضال تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ) پنجاب میں دہشتگردوں کیخلاف فوجی آپر یشن قومی امنگوں کی تر جمانی ہے ، پنجاب میں (ن)لیگ کالعدم تنظیموں کے لوگوں کو بچانے میں لگی ہے جسکی وجہ سے دہشتگردی ہو رہی ہے ، نا سور کے مکمل خاتمے کیلئے حکومت میں شامل دہشتگردوں کے سہولت کاروں کو بھی پکڑ نا ضرور ی […]
By Yesurdu on March 20, 2016 خان افضال تارکین وطن
پیرس (عمیر بیگ)کرپشن کے ناسور نے انتہائی بھیانک شکل اختیار کر رکھی ہے ، پاکستان اس وقت مختلف مسائل کی آماجگاہ بنا ہوا ہے ان میں کرپشن کے ناسور نے انتہائی بھیانک شکل اختیار کر رکھی ہے ، کوئی بھی سرکاری محکمہ کرپشن سے پاک نہیں ہے جس کی وجہ سے عام آدمی مسائل کی […]
By Yesurdu on March 14, 2016 خان افضال تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)مہنگائی کے طوفان نے عام آدمی کا جینا دوبھر کر دیا ہے ، مک مکا والی جماعتوں نے ملک کو ناقابل تلافی تقصان پہنچایا ہے ، ان خیالات کا اظہار سابقہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف فرانس خان افضال نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کیا ، انہوں نے کہا کہ قومی خزانہ لوٹنے اور […]