پاناما لیکس پر حکومتی ردعمل سوال گندم اور جواب چنا ہے،خاور شہزاد
گجرات ( پ،ر)پاناما لیکس پر حکومتی ردعمل سوال گندم اور جواب چنا ہے، تحریک انصاف لیبر ونگ دن دگنی رات چگنی ترقی کر رہی ہے، ان خیالات کا اظہار صدر پالیسی لیبر ونگ کے سینئر رہنما اور لیبر ونگ ضلع گجرات کے صدر خاور شہزاد نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پانامالیکس پر […]