خاوند کے قتل کی ملزمہ کا بچوں کی تحویل کیلئے عدالت سے رجوع
بچوں کا والدہ کے ساتھ جانے سے انکار ، سسرال والوں نے شوہر کے قتل کا جھوٹا الزام لگایا :خاتون کی استدعا لاہور (یس اُردو) شوہر کے قتل کے الزام میں جیل جانے والی خاتون رہائی کے بعد حوالگی کیس میں بچے لینے عدالت پہنچ گئی ، بچوں نے بھی ماں کے ساتھ جانے سے […]