counter easy hit

ختم قل

چوہدری نصراقبال کے والدمحترم، کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل صبح 8بجے شروع ہونگے

چوہدری نصراقبال کے والدمحترم، کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل صبح 8بجے شروع ہونگے

لالہ موسیٰ (جمیل احمد طاہر )سابق امیدوارقومی اسمبلی حلقہ این اے 106چوہدری نصراقبال آف سکھ چین ہاؤس کے والدمحترم،ممتازقانون دان چوہدری زبیرانورایڈووکیٹ کے سسرچوہدری خان محمد مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل مرکزی جامع مسجدسکھ چین شریف میں صبح 8بجے شروع ہونگے ،قرآن خوانی،نعت خوانی کے بعدعلماء کرام کا خطاب ہوگا،اختتامی دعا10بجے […]

مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل مسجد خواجگان میں منعقد ہوا

مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل مسجد خواجگان میں منعقد ہوا

گجرات(صغیراحمدقمر) ممتاز کاروباری شخصیت مہر عثمان عرف شاری اور مہر عامر آف لیڈز سکول کی والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں۔ مرحومہ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں قبرستان خواجگان میں سپردِ خاک کر دیا گیا مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل مسجد خواجگان میں منعقد ہوا۔ جس میں خصوصی خطاب صاحبزادہ […]

چوہدری ہمایوں غنی ایڈووکیٹ کے والد محترم کا ختم اُن کے رہائش گاہ محلہ فیض آباد میں پڑھا گیا

چوہدری ہمایوں غنی ایڈووکیٹ کے والد محترم کا ختم اُن کے رہائش گاہ محلہ فیض آباد میں پڑھا گیا

گجرات(یس اُردو)گجرات بار کے ممبر چوہدری ہمایوں غنی ایڈووکیٹ کے والد محترم کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل گزشتہ روز اُن کے رہائش گاہ محلہ فیض آباد میں پڑھا گیا ختم قل میں جج صاحبان ،وکلاء صاحبان سمیت ضلع بھر کی اعلیٰ سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی ۔ Post Views – پوسٹ کو […]

چوہدری حق نواز کھیڑ کی نانی صاحبہ مرحومہ کی ختم قل کی محفل ان کی رہائش گاہ پر منعقد ہوئی

چوہدری حق نواز کھیڑ کی نانی صاحبہ مرحومہ کی ختم قل کی محفل ان کی رہائش گاہ پر منعقد ہوئی

سرائے عالمگیر( صغیر احمد راٹھور)کھمبی کی ممتاز شخصیات سابق نائب ناظم چوہدری محمد یونس کھیڑ کی والدہ محترمہ اور سابق ناظم چوہدری عاشق حسین سابق چییر مین الحاج چوہدری محمد اقبال داموں چک کی خالہ جان اور چوہدری حق نواز کھیڑ کی نانی صاحبہ مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کے لیے ختم قل کی […]

ڈاکٹرعبدالسلام نیئرکی والدہ ماجدہ مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل آج لالہ موسیٰ میں پڑھاجائے گا۔

ڈاکٹرعبدالسلام نیئرکی والدہ ماجدہ مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل آج لالہ موسیٰ میں پڑھاجائے گا۔

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ممتازماہرتعلیم ڈاکٹرعبدالسلام نیئرکی والدہ ماجدہ قضائے الہٰی سے وفات پاگئیں،مرحومہ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپردخاک کردیاگیا،مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل18اپریل آج صبح 10بجے تا11بجے جامع مسجدبلال مین بازارلالہ موسیٰ میں پڑھاجائے گا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 391

مہر منظورحسین مرحوم کی روح کو ایصال ثواب کیلئے ختم قل جنازہ گاہ خواص پورمیں کیاگیا

مہر منظورحسین مرحوم کی روح کو ایصال ثواب کیلئے ختم قل جنازہ گاہ خواص پورمیں کیاگیا

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ممتازمذہبی شخصیت سیکرٹری یونین کونسل میانہ چک حاجی عبدالحق کے والدمحترم مہر منظورحسین آف خواص پوروفات پاگئے تھے مرحوم کی روح کو ایصال ثواب کیلئے ختم قل جنازہ گاہ خواص پورمیں کیاگیا،قرآن خوانی،نعت خوانی کے بعدعلماء کرام نے خطاب کیا،پروفیسرمحمدعلی طاہرنے خصوصی خطاب کیا،ختم قل میں ایم پی اے چوہدری محمدشرف دیونہ ، […]

مہر منظورحسین کا ختم قل 17اپریل بروزاتوارصبح 9بجے اختتامی دعا11 بجے ہوگی

مہر منظورحسین کا ختم قل 17اپریل بروزاتوارصبح 9بجے اختتامی دعا11 بجے ہوگی

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) ممتازمذہبی شخصیت سیکرٹری یونین کونسل میانہ چک حاجی عبدالحق کے والدمحترم اور معروف صحافی الطاف سلیمی کے ماموں جان ،خطیب مرکزی جامع مسجدلالہ موسیٰ علامہ پروفیسرمحمدعلی طاہرکے سسرمہر منظورحسین آف خواص پورجو گزشتہ روزوفات پاگئے تھے ،مرحوم کی روح کو ایصال ثواب کیلئے ختم قل 17اپریل بروزاتوارصبح 9بجے جنازہ گاہ میں شروع […]

چوہدری ثناء اللہ ملہی مرحوم کا ختم قل آج 13مارچ بروز اتوار گجرات میں ہو گا

چوہدری ثناء اللہ ملہی مرحوم کا ختم قل آج 13مارچ بروز اتوار گجرات میں ہو گا

کھاریاں(نیئر صدیقی سے)حضرت سلطان باہوؒ ٹرسٹ کے رہنما چوہدری مجید اللہ ملہی ایڈووکیٹ کے والد گرامی چوہدری ثناء اللہ ملہی مرحوم کا ختم قل آج 13مارچ بروز اتوار صبح10بجے مرکزی جامع مسجد حبیب پور(سابق لنڈپور) شادیوال روڈ گجرات میں ہو گا۔ختم قل میں علاقہ بھر سے ممتاز مذہبی، سیاسی ، سماجی رہنماؤں کے علاوہ حضرت […]

معززین کے وفدکی ممتازروحانی شخصیت پیرسیدتبارک حسین شاہ کی والدہ محترمہ کے ختم قل میں شرکت

معززین کے وفدکی ممتازروحانی شخصیت پیرسیدتبارک حسین شاہ کی والدہ محترمہ کے ختم قل میں شرکت

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) لالہ موسیٰ سے معززین کے وفدکی ممتازروحانی شخصیت پیرسیدتبارک حسین شاہ کی والدہ محترمہ کے ختم قل میں شرکت،شرکت کرنے والوں میں صدرعوامی شہری اتحادلالہ موسیٰ حاجی ملک ناصرعلی،صحافی حاجی عبدالغفار،محمدقمرزرگرشامل تھے ،انہوں نے پیرسیدتبارک حسین شاہ سجادہ نشین آستانہ عالیہ شکریلہ شریف سے ان کی والدہ کی وفات پراظہارتعزیت کیااور مرحومہ […]

برگیڈیئرظفیرزمان بٹ کے والدبشیراحمدبٹ کے ختم قل کی محفل جامع مسجدنورانی محلہ قصبہ میں منعقدہوئی

برگیڈیئرظفیرزمان بٹ کے والدبشیراحمدبٹ کے ختم قل کی محفل جامع مسجدنورانی محلہ قصبہ میں منعقدہوئی

لالہ موسیٰ (منشاء بٹ) برگیڈیئرظفیرزمان بٹ کے والدبشیراحمدبٹ کے ختم قل کی محفل جامع مسجدنورانی محلہ قصبہ میں منعقدہوئی ،قرآن خوانی ،ثناء خوانی کے بعدعلماء کرام نے فلسفہ موت وحیات پرروشنی ڈالی،جبکہ ختم قل میں برگیڈیئرمحمدحیات،برگیڈیئرستی،کرنل شوکت علی،کرنل حبیب اللہ ،کرنل ذوالقرنین ،سیدمددعلی شاہ ،وائس چیئرمین چوہدری ندیم احمدملہی گجرات،حاجی محمداکرم،سلیم بھٹی،حاجی محمدحنیف پنڈی والے،خضرحیات […]

محمد یونس کی والدہ محترمہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل آج پڑھا جائیگا

محمد یونس کی والدہ محترمہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل آج پڑھا جائیگا

لالہ موسیٰ(محمدمنشاء بٹ )سیکرٹری یونین کونسل گنجہ محمد یونس کی والدہ محترمہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل آج مورخہ 12 جنوری 2016بروز منگل صبح 9سے 11بجے تک جامع مسجد غوثیہ محلہ اعظم نگر لالہ موسیٰ میں عقیدت و احترام سے پڑھا جائیگا ، دوست احباب سے شرکت کی استدعا ہے اجتماعی دعا […]

میاں عرفان صدیق کے والد کی ختم قل کی محفل ان کے آبائی گاﺅں آٹاوہ ضلع گوجرانولا میں ہوئی

میاں عرفان صدیق کے والد کی ختم قل کی محفل ان کے آبائی گاﺅں آٹاوہ ضلع گوجرانولا میں ہوئی

فرانس/ گوجرانوالا (بیورو رپورٹ) حاجی محمد صدیق مرحوم جو چند روز قبل وفات پا گئے تھے ان کی روح کو ایصال ثواب کے لئے ختم قل کی محفل گزشتہ روز ان کے آبائی گاﺅں آٹاوہ ضلع گوجرانولا میں ہوئی ختم قل کی محفل سے ممتاز عالم دین حافظ محمد افتخار نے ایمان افروز خطاب کیا۔ […]