عوام نے سیاسی پنڈتوں کے خلاف فیصلہ دے دیا ,چوہدری رشید انجم
سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)عوام نے سیاسی پنڈتوں کے خلاف فیصلہ دے دیا دوسری بار بھی ناکامی ان کا مقدر بنے گی ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن کے راہنما چوہدری رشید انجم نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہاکہ ملک حنیف گروپ کے سید توصیف حیدر عرف شانی شاہ کی کونسلر سیٹ پر کامیابی […]