counter easy hit

خلاف

لبرٹی تشدد کیس، سات نامعلوم ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

لبرٹی تشدد کیس، سات نامعلوم ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

لاہور (یس ڈیسک) لبرٹی چوک میں سابق گورنر سلمان تاثیر کی برسی کے شرکا پر تشدد میں ملوث سات افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ملزموں نے گزشتہ روز سلمان تاثیر کی برسی کی تقریب میں پھول چڑھانے اور فاتحہ خوانی کرنے والے افراد کو ڈنڈوں سے تشدد کا نشانہ بنایا تھا […]

بھارت کے خلاف بھی ایک ضرب عضب ضروری ہے

بھارت کے خلاف بھی ایک ضرب عضب ضروری ہے

تحریر : علی عمران شاہین بھارت نے شکر گڑھ سیکٹر میں پاکستانی رینجرز کے جوانوں کو فلیگ میٹنگ کے بہانے بلا کر اچانک فائرنگ شروع کر دی اور دو پاکستانی جوان شہید کر دیئے۔جب پاکستانی فوج اپنے ان زخمی جوانوں کو اٹھانے گئی تو ایمبولینس کو بھی بھارتی فوج نے اس وقت آگے نہ بڑھنے […]

ضرب عضب کی کامیابی پر بھارت سیخ پا، پاکستان کے خلاف زہریلا پروپیگنڈا تیز

ضرب عضب کی کامیابی پر بھارت سیخ پا، پاکستان کے خلاف زہریلا پروپیگنڈا تیز

اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان کی جانب سے دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن ضرب عضب اور افغانستان اور پاکستانی علاقوں میں بھارتی مذموم عزائم کو ناکام بنائے جانے نے بھارت کو سیخ پا کر دیا ہے اور بھارت کو پاک فوج کی دہشت گردوں کے خلاف کامیابیاں ہضم نہیں ہو رہیں۔ کبھی بھارتی فوج لائن […]

ن لیگ نے جس کے خلاف الیکشن لڑا، آج اس کے ساتھ ہے، ممتاز بھٹو

ن لیگ نے جس کے خلاف الیکشن لڑا، آج اس کے ساتھ ہے، ممتاز بھٹو

حیدرآباد (یس ڈیسک) مسلم لیگ نون کے رہنما ممتاز بھٹو نے کہا ہے کہ نوازلیگ نے جس پارٹی کے خلاف الیکشن لڑا، آج اس کے ساتھ کھڑی ہے۔ حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو میں ممتاز بھٹو کا کہنا تھا کہ دہشت گردی سےنمٹ نے کے لیے موجودہ حکومت ان لوگوں کا سہارا لے رہی ہے، […]

کارکن کے ماورائے عدالت قتل کے خلاف رابط کمیٹی کا احتجاج

کارکن کے ماورائے عدالت قتل کے خلاف رابط کمیٹی کا احتجاج

کراچی (یس ڈیسک) ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے وزیر اعظم اور وزیر داخلہ سے اپیل کی ہے کہ کراچی ائیرپورٹ سے گرفتار کیے گئے کارکن کے ماورائے عدالت قتل میں ملوث اہل کاروں کے خلاف کارروائی کی جائے۔ ماورائے عدالت قتل کیے جانے والے کارکن کی ہلاکت کے خلاف متحدہ رابط کمیٹی نے کہا […]

اسلحے کی نمائش پر پابندی کی خلاف ورزی کرنیوالوں کے خلاف کارروائی کیجائے، شہباز شریف

اسلحے کی نمائش پر پابندی کی خلاف ورزی کرنیوالوں کے خلاف کارروائی کیجائے، شہباز شریف

لاہور (یس ڈیسک) وزیراعلٰی پنجاب شہباز شریف نے صوبے بھر میں اسلحے کی نمائش پر پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دے دیا ہے۔ ایوان وزیر اعلیٰ لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح اجلاس ہوا جس میں صوبے میں امن وامان کی صورتحال اور […]

این اے122 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے خلاف ایاز صادق کی درخواست مسترد

این اے122 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے خلاف ایاز صادق کی درخواست مسترد

لاہور (یس ڈیسک) ہائی کورٹ نے این اے122 کے انتخابی ریکارڈ کی جانچ پڑتال اور ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے خلاف اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ لاہور ہائی کورٹ میں الیکشن ٹریبونل کی جانب سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 کے انتخابی ریکارڈ کی جانچ پڑتال […]

امریکہ میں پولیس تشدد کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے

امریکہ میں پولیس تشدد کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے

نیویارک (یس ڈیسک) امریکہ میں پولیس کے تشدد سے نہتے سیاہ فام افراد کی ہلاکتوں کے حالیہ واقعات کے خلاف دارالحکومت واشنگٹن سمیت کئی شہروں میں مظاہرے ہوئے ہیں۔ واشنگٹن کے علاوہ نیویارک اور بوسٹن میں نکالی جانے والی بڑی احتجاجی ریلیوں میں شدید سردی کے باوجود ہزاروں افراد نے شرکت کی جن میں سفید […]

عمران خان کا عام انتخابات میں دھاندلی کے خلاف 16 دسمبر کو پاکستان بند کرنے کا اعلان

عمران خان کا عام انتخابات میں دھاندلی کے خلاف 16 دسمبر کو پاکستان بند کرنے کا اعلان

اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے عام انتخابات 2013 میں دھاندلی کے خلاف احتجاجاً مرحلہ وار شہروں کی بندش کے بعد 16 دسمبر کو پاکستان بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ پہلے دن سے الیکشن میں دھاندلی […]

کراچی میں داعش کے خلاف وال چاکنگ

کراچی میں داعش کے خلاف وال چاکنگ

کراچی (یس ڈیسک) عراق و شام میں سرگرم ریاست اسلامیہ المعروف داعش کے خلاف مختلف نعروں پر مشتمل وال چاکنگ کراچی میں سامنے آئی ہے۔ خیال رہے کہ اس سے پہلے اس عسکریت پسند تنظیم کے حق میں ملک کے مختلف حصوں میں وال چاکنگ نظر آئی تھی۔ داعش کے خلاف وال چاکنگ ان نعروں […]

1 4 5 6