counter easy hit

خواتین

جیو اردو نے شاہ بانو میر کو ایوارڈ کے لے نامزد کر کے بہترین فیصلہ کیا ہے۔ شازیہ شاہ

جیو اردو نے شاہ بانو میر کو ایوارڈ کے لے نامزد کر کے بہترین فیصلہ کیا ہے۔ شازیہ شاہ

پیرس (شازیہ شاہ) جیو اردو کی جانب سے بہترین کالم نگار نامزد ہونے پر میں انھیں دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتی ہوں پر وقار شخصیت ،عمدہ اور اعلیٰ خیالات کی حامل پاکستان کی اس بیٹی نے اپنی ان تھک محنت پختہ ارادہ اور لگن کے ساتھ ادب کی دنیا میں ایک منفرد […]

ایک خوشگوار تقریب

ایک خوشگوار تقریب

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر منہاج القرآن شعبہ خواتین کی جانب سے 2 جنوری بروزہفتہ ”امن” کے موضوع پر PC لاہور میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میںمجھے بھی شرکت کادعوت نامہ موصول ہوا ۔عام طورپر میںایسی تقاریب سے پرہیز ہی کرتی ہوںلیکن منہاج القرآن شعبہ خواتین کی طرف سے اصرارہی اتناتھا کہ جاتے ہی بَن […]

شاز ملک کو کتابوں کی اشاعت پر دلی مبارکباد

شاز ملک کو کتابوں کی اشاعت پر دلی مبارکباد

پیرس (شاہ بانو میر) بعض اوقات اللہ پاک کو آپکی اخلاص کے ساتھ کی گئی کوئی بھی خدمت اتنی پسند آتی ہے کہ وہ پھر آپ پر رحمت کرتا جاتا ہے الحمد للہ شاہ بانو میر ادب اکیڈمی ہماری عام سوچ اور سادہ عمل پر مبنی خواتین کی تحریری جائے پناہ تھی ایسے میں ایک […]

بابا ہم شرمندہ ہیں

بابا ہم شرمندہ ہیں

تحریر : ایم سرور صدیقی اکثر سوچتاہوں کیا علامہ اقبال نے ایسے ہی پاکستان کا خواب دیکھا تھا ۔۔یا پھربائی پاکستان قائداعظم محمدعلی جناح نے ایسا ہی پاکستان بنانا چاہتے تھے پاکستان کے قیام کے وقت دنیا کی سب سے بڑی ہجرت کی گئی لاکھوں افراد گاجر مولی کی طرح کاٹ دئیے گئے۔۔ہزاروں مسلمان خواتین […]

سیدنا محمد عظیم برخیاء المعروف حضور قلندر بابا اولیائ کے سالانہ عرس مبارک کی بابرکت تقریب

سیدنا محمد عظیم برخیاء المعروف حضور قلندر بابا اولیائ کے سالانہ عرس مبارک کی بابرکت تقریب

ہالینڈ (حاجی جاوید عظیمی) روحانی سلسلہ عظیمیہ کے بانی و امام سید نا محمد عظیم برخیاء المعروف حضور قلندر بابا اولیائ کے سالانہ عرس مبارک کی با برکت تقریب نگران مراقبہ ہال ہالینڈ حاجی محمد جاوید عظیمی کی ہدایت پر شعبہ خواتین ٹیم کی محترک رکن روبینہ کو ثر اپنی رہائش گاہ روٹر ڈیم میںبروز […]

پشاور شھداء کیلئے دعا

پشاور شھداء کیلئے دعا

پیرس (شاہ بانو میر) انشاءاللہ 16 دسمبر بروز بدھ ٹھیک 1 بجے شاہ بانو میر کی رہائش گاہ پے سانحہ پشور کے شہداء کی یاد میں دعا کی جائے گی اور اس کے بعد سیرت النبی ً پر خواتین بیان کریں گی درود و سلام کی محفل اذان مغرب سے پہلے انشاءاللہ تکمیل کو پہنچے […]

پیرس خواتین طرز زندگی

پیرس خواتین طرز زندگی

تحریر: شاہ بانو میر ایک عورت کسی مرد کے ساتھ اکیلی بیٹھ کر گپ شپ کر لے تو یہاں معیوب نہیں ہے بھائی باپ بیٹا ماں دوست احباب اسے عام زندگی کا حصہ سمجھتے ہیں لیکن اگر کہیں ان کے درمیان با حجاب خواتین اکٹھی بیٹھ جائیں تو یہ ہراساں ہو جاتے ہیں۔ نومبر ہوئے […]

منہاج سنٹر ویانا میںخواتین و حضرات کے لیے اگلا مفت جرمن کورس 4 دسمبر بروز جمعہ سے شروع ہوگا

منہاج سنٹر ویانا میںخواتین و حضرات کے لیے اگلا مفت جرمن کورس 4 دسمبر بروز جمعہ سے شروع ہوگا

ویانا (محمد اکرم باجوہ) ویانا میں مقیم پاکستانی بہن بھائیوں کے لیے بہترین خوشخبری ہے کہ منہاج یوتھ لیگ کے پبلک ویلفیئرپروجیکٹ کے تحت پچھلے کئی سالوں سے جاری مفت بنیادی جرمن کورسزکا سلسلہ کامیابی سے جاری و ساری ہے۔ اس سلسلے میں اگلا کورس 4 دسمبر2015 بروز جمعہ سے شروع ہوگا جس میں خواتین […]

خواتین کیلئے خاص رکوع

خواتین کیلئے خاص رکوع

فرانس (شاہ بانو میر) اے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی بیویوں اور اہل ایمان کی عورتوں سے کہہ دو کہ اپنے اوپر اپنی چادر کے پلو لٹکا لیا کریں یہ زیادہ مناسب طریقہ ہے تاکہ وہ پہچان لی جائیں اور نہ ستائیں جائیں اور اللہ غفور و رحیم ہے۔ (سورة الا حزاب)۔ Post […]

خواتین کے کام کے حوالے سے حکم الہی

خواتین کے کام کے حوالے سے حکم الہی

ترجمعہ: اور تم جو اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اطاعت کرے گی اور نیک عمل کرے گی اس کو ہم دوہرا جر دیں گے اور ہم نے اس کیلئے رزق کریم مہیا کر رکھا ہے، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بیویو تم عام عورتوں کی طرح نہیں […]

تجوید سیشن

تجوید سیشن

تحریر: شاہ بانو میر الحمد للہ آج سے قرآن پاک کا تجوید سیشن خواتین اور بچیوں کیلئے شروع کر دیا گیا ہے مُبارک ہیں جنہوں نے اللہ کی کتاب کا آغاز کر دیا خُدا سب کو توفیق عطا فرمائے کہ ہم سب اس کو درست تلفظ سے پڑھنا سیکھ لیں آمین قرآن پاک کا مبارک […]

نادرا کے نام

نادرا کے نام

تحریر: ڈاکٹر تصور حسین مرزا جیسا کہ پورے ملک میں بلدیاتی انتخابات ہو رہے ہیں۔ پہلے مرحلے کے بعد دوسرا مرحلہ 19 نومبر جبکہ اس کے بعد تیسرا اور آخری مرحلہ بلدیاتی انتخابات کا ہوگا پہلے مرحلے میں نادرا کی اغلاط ووٹر لسٹوں میں بے شمار سامنے آچکی ہیں، حکومت کی نیت پر شک کئے […]

اپنی اداکاری پر مثبت تنقید بری نہیں لگتی ،بشری انصاری

اپنی اداکاری پر مثبت تنقید بری نہیں لگتی ،بشری انصاری

لاہور : اداکارہ بشری انصاری نے کہا ہے کہ مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ آج پہلے کی نسبت اچھے گھرانوں سے خواتین اداکاری میں اپنا مقام پیدا کر ہی ہیں۔ جب میں نے شوبز کی دنیا میں قدم رکھا تو اتنی خواتین اداکاریں موجود نہیں تھیں جتنی آج ہیں۔ اپنے انٹر ویو میں […]

کشمیر ملین مارچ برسلز جانے والی خواتین 25 اکتوبر 7:45 بجے Six Route La Courneuve پہنچ جائیں۔ روحی بانو

کشمیر ملین مارچ برسلز جانے والی خواتین 25 اکتوبر 7:45 بجے Six Route La Courneuve پہنچ جائیں۔ روحی بانو

پیرس : معروف سماجی سیاسی و مذہبی شخصیت محترمہ روحی بانو نے کہا کہ کشمیر ملین مارچ برسلز جانے والی خواتین 25 اکتوبر 2015 صبح 7:45 بجے تک لازمی Six Route La Courneuve پہنچ جائیں – کیونکہ 8:00 بجے بس اپنی منزل کی طرف روانہ ہو جائے گئی۔ محترمہ روحی بانو نے اپنے خیالات کا […]

ڈومیسٹیک وائلینس کب تک

ڈومیسٹیک وائلینس کب تک

تحریر: ممتاز ملک ۔ پیرس ہمارے ہاں 80 فیصد خواتین اپنےہی گھروں میں اپنے ہی گھر والوں کے ہاتھوں تشدّد کا شکار ہوتی ہیں ۔ یہ بات ایک پروگرام میں سنتے ہیں دل میں ایک پرانی یاد کا درد اٹھا۔ یہ اس وقت کی بات ہے جب میں شاید نویں یا دسویں جماعت کی طالبہ […]

حجاب اور بے حجابی

حجاب اور بے حجابی

تحریر: سمیرا بابر ہمارے معاشرے کی بگاڑ کی سب سے بڑی وجہ بے حجابی ہیں خواتین کا حجاب کے بنا باہر نکلنا ،گھومنا پهرنا اور بازاروں میں جانا ہیں ہماری مشرقی روایت میں مغربی طرذ طور اپنائے جارہے ہیں جو کافی حد تک بربادی کا باعث بن رہے ہیں خواتین گھر میں تو بکھرے بال […]

شپیشل پروگرام براۓ خواتین گیارویں شریف یا شیخ حضرت عبدالقادرجیلانی

شپیشل پروگرام براۓ خواتین گیارویں شریف یا شیخ حضرت عبدالقادرجیلانی

فرانس (روحی بانو) شپیشل پروگرام براۓ خواتین گیارویں شریف یا شیخ حضرت عبدالقادرجیلانی زیر قیادت : صاحبزادہ پیر سلطان فیاض الحسن سروری قادری صاحب سر پرست اعلی : حضرت سلطان باھو ٹرسٹ زیر صدارت : روحی بانو صدر حق باھو ٹرسٹ ویمن وینگ فرانس۔ جبکہ نظامت کے فرایض نینا خان جنرل سیکرٹری حق باھو ٹرسٹ […]

خوبصورت بال شخصیت کو نکھارتے اور خوبصورت بناتے ہیں

خوبصورت بال شخصیت کو نکھارتے اور خوبصورت بناتے ہیں

تحریر : سمیرا بابر خواتین کی خوبصورتی ان کے لمبے گھنے اور صحت مند بالوں سے ہیں ہر خواتین کی خواہییش ہوتی ہیں کہ بال لمبے اور خوبصورت ہو اور سب کی توجہ کا مرکز بنے خوبصورت بال مرد اور عورت کی کمزوری ہوتے ہیں اور اسکے لیے خواتین نت نئے ٹوٹکے آزماتی رہیتی ہیں […]

بنوں میں خاندانی جھگڑے پر فائرنگ، دو خواتین جاں بحق

بنوں میں خاندانی جھگڑے پر فائرنگ، دو خواتین جاں بحق

بنوں : مسلح ملزمان نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی، ماں بیٹی جاں بحق ہو گئیں۔ فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب رہے۔ پولیس کے مطابق ملزم طفیل خان کا زخمی ہونے والی لڑکی سے نکاح ہوا تھا اور گھریلو جھگڑوں کے بعد 3 ماہ بعد ملزم نے طلاق دے دی […]

شبانہ عامر خواتین اور بچوں کیلئے کمیونٹی کا متحرک نام اپنی سماجی خدمات پر انعام وصول کرتے ہوئے

شبانہ عامر خواتین اور بچوں کیلئے کمیونٹی کا متحرک نام اپنی سماجی خدمات پر انعام وصول کرتے ہوئے

پیرس : شاہ بانو میر ادب اکیڈمی یومِ دفاعِ پاکستان پر “”شبانہ عامر”” خواتین اور بچوں کیلئے کمیونٹی کا متحرک نام اپنی سماجی خدمات پر انعام وصول کرتے ہوئےـ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 104

یوم دفاع خواتین کے ہمراہ

یوم دفاع خواتین کے ہمراہ

تحریر: شاہ بانو میر شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کے زیر اہتمام 5 ستمبر کو 2 بجے سہ پہر انشاءاللہ خواتین اور بچوں کے ساتھ دفاعِ پاکستان کو انشاءاللہ پوری طاقت کے ساتھ اس لئے منانا ہے کہ بھرت کی بلا اشتعال فائرنگ اور پاکستان کو کمزور کرنے کی دیگر سازشوں کو ناکام بنانے کیلیۓ […]

حجاب اسلامی ثقافت

حجاب اسلامی ثقافت

تحریر : اختر سردار چودھری حجاب بارے میں کئی ایک نقطہ نظرسامنے آتے ہیں ۔کچھ اس کے حق میں کچھ مخالف ہیں ۔کچھ لوگ حجا ب کو روایت سمجھ کر اس کی مخالفت کر تے ہیں ۔یعنی دین اسلام کا حکم نہیں سمجھتے۔اور کچھ اسے دین اسلام کا حکم سمجھ کر مخالفت کرتے ہیں ۔کچھ […]

فوج میں شمولیت کیلئے خواتین کی سوچ بدل رہی ہے، عائشہ فاروق

فوج میں شمولیت کیلئے خواتین کی سوچ بدل رہی ہے، عائشہ فاروق

کراچی : عائشہ فاروق پاکستان اور جنوبی ایشیاء کی پہلی خاتون پائلٹ ہیں جو لڑاکا طیارہ اڑانے میں کامیاب رہی ہیں۔ حالیہ برسوں میں پاکستانی افواج میں خواتین کی بڑھتی ہوئی شمولیت خواتین کی بدلتے ہوئے رویے کو ظاہر کرتی ہے۔ جرمن نشریاتی ادارے کے ساتھ اپنے خصوصی انٹرویو میں جنوبی پنجاب کے شہر بہاولپور […]

اسلام میں میراث کا نظام

اسلام میں میراث کا نظام

تحریر : محمد رضا ایڈوکیٹ تقسیم میراث وہ اہم فریضہ ہے جس میں کوتاہی عام ہے اس اہم فریضہ کے تارک عام پائے جاتے ہیں کوئی شخص فوت ہوتا ہے تو اس کے ترکہ پر کوئی ایک وارث یا چند ورثاء مل کر قابض ہو جاتے ہیں۔کسی دوسرے کا حق کھانا حرام ہے اور حرام […]