دفعہ 144 نظر انداز ، خواجہ آصف کی موترہ نہر میں ڈبکیاں
وفاقی وزیر پانی و بجلی نے دوستوں سمیت نہر میں نہا کر خوب لطف اٹھایا ، ایس ایچ او موترہ کی کارروائی سے معذرت سیالکوٹ (یس اُردو ) وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف نے دفعہ 144 کو نظر انداز کرتے ہوئے نہر میں ڈبکیاں لگائیں اور خوب لطف اندوز ہوئے ، ایس ایچ […]