counter easy hit

خواجہ حنیف رٹوی

حکمرانوں کی ایمانداری کا پول کھل چکا ہے :خواجہ حنیف رٹوی

حکمرانوں کی ایمانداری کا پول کھل چکا ہے :خواجہ حنیف رٹوی

پیرس(نمائندہ خصوصی) عمران خان عوام کے حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں عوام کا جینا محال کر نے والے حکمرانوں کا بوریا بستر گول کر نے کا وقت آچکا ہے۔ ان خیالات کا اظہار خواجہ حنیف رٹوی نائب صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر نے یس اُردو سے کیام انہوں نے مزید کہا کہ پاناما […]

لوٹ مار کے نظام کو ختم کرنے کے لئے عوام کو متحد کرنا ہوگا :خواجہ حنیف رٹوی

لوٹ مار کے نظام کو ختم کرنے کے لئے عوام کو متحد کرنا ہوگا :خواجہ حنیف رٹوی

پیرس(نمائندہ خصوصی) لوٹ مار کے نظام کو ختم کرنے کیلئے عوام کو متحد کرنا ہوگا، ان خیالات کا اظہار خواجہ حنیف رٹوی نائب صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ نظام تب تک ٹھیک نہیں ہوگا جب تک طاقتو ر قانون کی گرفت میں نہیں […]

ہمارا دل کشمیریوں کے ساتھ دھڑکتا ہے :خواجہ حنیف رٹوی

ہمارا دل کشمیریوں کے ساتھ دھڑکتا ہے :خواجہ حنیف رٹوی

پیرس(نمائندہ خصوصی) ہمارا دل کشمیریوں کے ساتھ دھڑکتا ہے ،کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے۔ ان خیالات کا اظہار خواجہ حنیف رٹوی نائب صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ انسانی حقوق کے ٹھیکیداروں کو کشمیر میں نہتے مسلمانوں پرہونے والے ظلم کے خلاف آواز اٹھانی چاہئے Post […]

حکومت جمہوریت کیلئے بڑا خطرہ ہے،خواجہ حنیف رٹوی

حکومت جمہوریت کیلئے بڑا خطرہ ہے،خواجہ حنیف رٹوی

پیرس(نمائندہ خسوصی)حکومت خود ہی جمہوریت کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہے کیونکہ تحریک انصاف اور اپوزیشن نے تو پانامالیکس کے احتساب کیلئے ہر قانونی طریقہ کار استعمال کیا ہے ، ان خیالات کا اظہار خواجہ حنیف رٹوی نائب صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ […]

قوم حکمرانوں کیخلاف سڑکوں پر آنے کیلئے تیار ہے :خواجہ حنیف رٹوی

قوم حکمرانوں کیخلاف سڑکوں پر آنے کیلئے تیار ہے :خواجہ حنیف رٹوی

پیرس(نمائندہ خصوصی)قوم کر پشن کیخلاف سڑکوں پر آنے کیلئے عمران خان کے ایک اشارے کی منتظرہے ، حکومت کو کل نہیں آج ہی پاناما لیکس کے ٹی اوآرز کا مسئلہ حل کر لینا چاہیے ،پنجاب میں (ن)لیگی حکومت بلدیاتی اداروں کو فعال کر نے میں سنجیدہ نہیں بلکہ صوبے میں ون مین شو ہی چلا […]

ایدھی ملک و قوم کا فخر تھے، خواجہ حنیف رٹوی

ایدھی ملک و قوم کا فخر تھے، خواجہ حنیف رٹوی

پیرس(نمائندہ خصوصی)عبدالستار ایدھی ملک و قوم کا فخر اور فلاحی شعبہ میں خدمات سر انجام دینے والوں کیلئے ایک روشن مینارکی حیثیت رکھتے تھے۔ ان خیالات کا اظہار خواجہ حنیف رٹوی نائب صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے اپنے عظیم مشن سے پاکستان کا نام بین […]

کر پشن کیخلاف پوری قوم متحد ہے،خواجہ حنیف رٹوی

کر پشن کیخلاف پوری قوم متحد ہے،خواجہ حنیف رٹوی

پیرس(نمائندہ خصوصی)کر پشن کیخلاف صرف اپوزیشن ہی نہیں پوری قوم متحد ہو چکی ہے مگر (ن) لیگ احتساب کی راہ میں رکاوٹیں ڈال رہی ہے جو عوام اور ملک دشمنی کے مترادف ہے۔ ان خیالات کا اظہار راجہ حنیف رٹوی نائب صدر پی ٹی آئی آزاد کشمیر نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا […]

تحریک انصاف آئندہ انتخابات میں واضح اکثریت حاصل کرے گی ،خواجہ حنیف رٹوی

تحریک انصاف آئندہ انتخابات میں واضح اکثریت حاصل کرے گی ،خواجہ حنیف رٹوی

پیرس(نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی آئندہ الیکشن واضح اکثریت سے جیتے گی ، آج ملک بھر کے عوام عمران خان پر مکمل اعتماد کا اظہار کر رہے ہیں۔ان خیالات کا اظہار خواجہ حنیف رٹوی نائب صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ملک سے غربت ، جہالت ، بے […]

دھاندلی زدہ حکمرانوں سے نجات دلائیں گے :خواجہ حنیف رٹوی

دھاندلی زدہ حکمرانوں سے نجات دلائیں گے :خواجہ حنیف رٹوی

پیرس(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف قوم کو مسائل کے بھنور سے نکالنے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے۔ عوام کی خدمت کا عزم لئے جدوجہد کر رہے ہیں۔ عمران خان کی قیادت میں پاکستان کو ترقی اور خوشحالی کی طرف لے جائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار خواجہ حنیف رٹوی نائب صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر نے […]

حکومت عوام کے مسائل حل نہیں کر سکی:خواجہ حنیف رٹوی

حکومت عوام کے مسائل حل نہیں کر سکی:خواجہ حنیف رٹوی

پیرس(نمائندہ خصوصی)وفاق اور پنجاب کی حکومتیں عوام کے مسائل کم کرنے میں ناکام ہوچکی ہیں ،رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں بھی حکومتی وعدوں اور اعلانات کے باوجود بجلی و گیس کی لوڈ شیڈنگ سمیت مہنگائی عروج پر ہے۔ ان خیالات کا اظہار خواجہ حنیف رٹوی نائب صدر پی ٹی آئی آزاد کشمیر نے یس […]