خواجہ زاہد لون و ڈاکٹر طاہر محمود لون کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت
![خواجہ زاہد لون و ڈاکٹر طاہر محمود لون کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت خواجہ زاہد لون و ڈاکٹر طاہر محمود لون کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2015%2F12%2FFatiha-Khawani.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
لندن برطانیہ (تیمور لون) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کے سینئر رہنما خواجہ زاہد لون و ڈاکٹر طاہر محمود لون کی برطانیہ آمد کے بعد جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کے صدر صادق سبحانی، سینئر رہنما اصغر ملک، ساجد شاہین ولیوٹن برطانیہ کے دیگر سیاسی و سماجی رہنما خواجہ زاہد لون و ڈاکٹر […]