By Yesurdu on July 8, 2016 خورشید شاہ مقامی خبریں
اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے پاناما لیکس کے معاملے پر وزیراعظم سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ خود کو احتساب کیلئے پیش کر دیں۔ کہتے ہیں کہ پہلے کون سے غداری کے مقدمات درج ہوئے جو اچکزئی پر ہوگا۔ سکھر: (یس اُردو) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ […]
By Yesurdu on July 2, 2016 خورشید شاہ اہم ترین
اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ چیئرمین واپڈا سرکاری ملازم ہیں، انہیں کالا باغ ڈیم کے متنازع ایشو پر بیانات نہیں دینے چاہیں۔ اسلام آباد: (یس اُردو) خورشید شاہ نے چیئرمین واپڈا کے کالا باغ ڈیم سے متعلق بیان پر ردعمل میں کہا ہے کہ چیئرمین واپڈا سرکاری ملازم ہیں انہیں کالا […]
By Yesurdu on June 6, 2016 خورشید شاہ اہم ترین
اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے ٹی او آر پر ڈیڈ لاک موجود ہے حکومت اپوزیشن کو سڑکوں پر دھکیلنا چاہتی ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) پارلیمنٹ ہائوس میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا کہ ٹی او آرز پر ڈیڈ لاک موجود ہے حکومت لچک نہیں […]
By Yesurdu on June 3, 2016 خورشید شاہ اہم ترین
اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس کل طلب کر لیا، بجٹ اجلاس سے متعلق حکمت عملی تیارکی جائے گی۔ اسلام آباد: (یس اُردو) قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس کل سہ پہر 4 بجے طلب کر لیا۔ اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں قائد […]
By Yesurdu on May 29, 2016 خورشید شاہ اہم ترین
سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے قا۴د حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا کہ ٹی او آرز پر حکومت کو لچک دکھانی پڑے گی، حکومت کو اپوزیشن کو ساتھ لیکر چلنے کیلئے کچھ دینا پڑے گا، پاناما لیکس کا مسئلہ جلد پارلیمنٹ میں آ جائے گا۔ سکھر: (یس اُردو) قائد حزب اختلاف سید […]
By Yesurdu on May 22, 2016 خورشید شاہ اہم ترین
ہم وزیر اعظم کو وقت دے رہے ہیں کہ وہ تمامعاملات کی وضاحت کریں اور جمہوری عمل کو مضبوط بنائیں :قائد حزب اختلاف سکھر (یس اُردو) قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ اگر پانامہ لیکس پر تمام آپشنز ختم ہو جائیں گے تو پھر سڑکوں پر آنے کے علاوہ کوئی […]
By Yesurdu on May 6, 2016 خورشید شاہ اہم ترین
وزیراعظم کے گلے شکوے اپنی جگہ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کہتے ہیں نواز شریف ان کے شہر میں آئے مگر دعوت تک نہ دی۔ تحریک انصاف کے ترجمان نے بھی ان کی تنقید کا جواب کچھ یوں دیا کہ پاناما لیکس کے حوالے سے کچھ سوالوں کے جواب چاہتی ہے۔ لاہور: (یس اُردو) سکھر میں […]
By Yesurdu on May 5, 2016 خورشید شاہ اہم ترین
وزیر اعظم کو اہم معاملے پر موقع فراہم کیا ہے کہ وہ ایوان میں آ کر بات کریں :اپوزیشن لیڈر کی میڈیا سے گفتگو اسلام آباد (یس اُردو) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت کو چاہیئے کی ٹی او آر کا معاملہ افہام […]
By Yesurdu on April 19, 2016 خورشید شاہ اہم ترین
خورشید شاہ کہتے ہیں پاناما لیکس پر پارلیمانی کمیٹی کا سربراہ حزب اختلاف سے بنایا جائے۔ رضا ربانی کا نام غیر متنازعہ ہونے کی وجہ سے تجویز کیا تھا۔ لاہور: (یس اُردو) ایک بیان میں سید خورشید شاہ کا کہنا تھا سرمد جلال عثمانی بہترین جج رہے لیکن ن لیگ سے سیاسی وابستگی رکھتے ہیں […]
By Yesurdu on April 15, 2016 خورشید شاہ اہم ترین
چیف جسٹس کی سربراہی میں انکوائری کمیشن قائم کرنے کا مطالبہ اب ہمارا نہیں رہا :اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی اسلام آباد (یس اُردو) اپوزیشن رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کوٖئی معزز جج کمیشن کا سربراہ بننے کو تیار نہیں ، چیف جسٹس کی سربراہی میں کمیشن کا مطالبہ اب ہمارا نہیں رہا ۔ ادھر […]
By Yesurdu on March 29, 2016 خورشید شاہ اہم ترین
بار بار کہہ چکا ہوں نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد نہیں ہورہا ، پنجاب میں دہشتگردوں کی نرسریاں کام کر رہی ہیں :اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی سکھر (یس اُردو) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ دہشتگرد ہمیں مایوس اور خوفزدہ کرنا چاہتے ہیں ، ان حالات میں […]
By Yesurdu on March 29, 2016 خورشید شاہ اہم ترین
قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے پنجاب میں دہشت گردوں کیخلاف آپریشن کے آغاز کو خوش آئند قرار دیا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ آپریشن کے بہتر نتائج نکلیں گے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پنجاب مین آپریشن کا آغاز اس بات کا ثبوت ہے […]
By Yesurdu on March 23, 2016 خورشید شاہ اہم ترین
اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پرویز مشرف پر آرٹیکل سکس کا مقدمہ تین نومبر کے بجائے 12 اکتوبر کے اقدام پر درج کیا جاتا تو مؤثر ہوتا۔ آرٹیکل سکس پر حکومت ٹریپ ہوئی ۔ اسلام آباد: (یس اُردو) پرویز مشرف کی بیرون ملک روانگی خورشید شاہ اور اعتزاز احسن کی توپوں کا […]
By Yes 2 Webmaster on February 22, 2016 imran khan, khursheed shah, NAB, pti, Punjab, resists, well, تحریک انصاف, خورشید شاہ, عمران خان, مخالفت, نیب, ٹھیک, پنجاب کالم
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم ٓ لیجئے، پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے تو نیب کے اختیارات کو وفاق کی جانب سے محدود کرنے کے معاملے پر آستینیںچڑھالی ہیں اور ایسالگتاہے کہ جیسے اَ ب یہ کھلم کھلانیب کے اختیارات کے معاملات کو وفاق اور پنجاب حکومتوں کی جانب سے محدودکئے جانے […]
By Yesurdu on December 13, 2015 ایک شخص کے معاملے کو اچھالنا ٹھیک نہیں, خورشید شاہ اہم ترین
سکھر……قائدحزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا کہ ایک شخص کے معاملے کو اچھالنا ٹھیک نہیں، وزیراعظم جب پاکستان کے دورے پر آئیں گے تو ان سے پوچھوں گا کہ کیا سندھ کو دھمکی دینے میں ان کا ہاتھ ہے؟سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے قائدحزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا کہ ایک بھی ستون […]
By Yes 1 Webmaster on December 7, 2015 APS, called, dead children, Khurshid Shah, missed, National Day, اے پی ایس, خورشید شاہ, شہید بچوں, قرار, قومی دن, یاد اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے وزیر اعظم اور چاروں وزرائے اعلیٰ کو خط۔ میں کہا ہے کہ آرمی پبلک اسکول پشاور کے بچوں کی یاد میں 16 دسمبر کو قومی دن کے طور پر منایا جائے۔ چاروں صوبائی دار الحکومتوں میں شہید بچوں کے نام پر یادگار بنائی جائے جبکہ وفاقی […]
By Yes 1 Webmaster on November 11, 2015 Corps Commander Conference, government better, indicating, Khurshid Shah, اشارہ, بہتر, حکومت, خورشید شاہ, کورکمانڈر کانفرنس اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : قومی اسمبلی میں کور کمانڈرز کانفرنس کا چرچا رہا۔ خورشید شاہ کہتے ہیں کور کمانڈرز کانفرنس میں گورننس بہتر بنانے کی بات حکومت کے لیے بہت بڑا اشارہ ہے۔ محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ دونوں شریفوں کو ایک پیج پر ہونا چاہیئے، سپیکر نے وزراء اور سیکرٹریز کی عدم موجوگی […]
By Yes 1 Webmaster on October 20, 2015 administrative irregularities, Financial, joke, Khurshid Shah, Nandi Pur Power Project, انتظامی بے ضابطگیوں, خورشید شاہ, مالی, مذاق, نندی پور, پاور پروجیکٹ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ مالی اور انتظامی بے ضابطگیوں کی وجہ سے نندی پور پاور پروجیکٹ مذاق بن چکا ہے۔ ایک بیان میں خورشید شاہ نے کہا کہ حکومت نے اپنی پسند کے شخص کو نندی پور منصوبے کا ایم ڈی بنایا پھر اسے تمغہ امتیاز اور […]
By Yes 1 Webmaster on October 18, 2015 Khurshid Shah, Nawaz Sharif, political, Prime Minister, thinking, خورشید شاہ, سوچ, سیاسی, نواز شریف, وزیراعظم اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم تمام سیاسی جماعتوں کو اعتماد لے کر امریکا جاتے تو بہتر ہوتا تھا لیکن نواز شریف میں سیاسی سوچ نہیں ہے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اگروزیراعظم تمام سیاسی جماعتوں کو اعتماد لے کر امریکا […]
By Yes 1 Webmaster on September 30, 2015 configuration, discussion, government, Khurshid Shah, parliament, policy, بحث, تشکیل, حکومت, خارجہ پالیسی, خورشید شاہ, پارلیمنٹ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اس وقت ملک کا کوئی وزیر خارجہ نہیں اور نہ ہی یہ پتہ ہے کہ خارجہ پالیسی کون بنا رہا ہے، حکومت پارلیمنٹ میں بحث کے بعد خارجہ پالیسی تشکیل دے۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو میں سید خورشید […]
By Yes 1 Webmaster on September 22, 2015 Army Chief, General Raheel Sharif, happiness, Khurshid Shah, popularity, آرمی چیف, جنرل راحیل شریف, خورشید شاہ, خوشی, مقبولیت اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مقبولیت پر خوشی ہے، لوگ اپنے سپہ سالار سے پیار کرتے ہیں، اس میں کسی کے لیے پریشانی کی کوئی بات نہیں۔ خورشید شاہ نے یہ بھی کہا ہے کہ راحیل شریف وہ جنرل نہیں جو ملازمت میں […]
By Yes 2 Webmaster on September 18, 2015 atom, bomb, islamabad, Khurshid Shah, land, Nawaz Sharif, politicians, supplies, اسلام آباد, ایٹم, بم, خورشید شاہ, سیاستدانوں, ملک, نواز شریف, چیزیں اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا وزیراعظم نواز شریف کو زرعی پیکج پر جو لکھ کر دیا گیا انہوں نے وہ پڑھ کر سنا دیا۔ فوج کے سپہ سالار کی بڑی تصویر لگانے پر کسی کو اعتراض نہیں ہونا چاہیے۔ ملک کے […]
By Yes 1 Webmaster on September 17, 2015 khursheed shah, Nawaz Sharif, other side, see, wall, خورشید شاہ, دوسری طرف, دیوار, دیکھتے, نواز شریف اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور : تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا کرپشن اور دہشت گردی کا الزام سیاست دانوں پر لگانا ظلم ہے۔ جمہوریت اور پارلیمنٹ رہنے تک تو وزیراعظم کو کوئی خطرہ نہیں ہو سکتا۔ میاں صاحب بیچارے شریف بندے ہیں دور تک نہیں دیکھتے۔ کہتے ہیں ہو سکتا ہے وزیراعظم کو […]
By Yes 1 Webmaster on September 16, 2015 تقریب, جمہوریت, خورشید شاہ, لاہور, موجودگی, وزیراعظم, پارلیمنٹ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
لاہور : قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ کہتے ہیں کہ وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ کچھ لوگ انہیں ہٹانا چاہتے ہیں اور ایسا ہو بھی سکتا ہے لیکن پارلیمنٹ اور جمہوریت کی موجودگی تک کوئی نہیں جاسکتا۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کے دوران خورشید […]